Blues

67 posts

Blues

Blues

@bluesevergreen

The world never see your preservation, only the result of it.

Pakistan Katılım Ekim 2025
73 Takip Edilen3 Takipçiler
Friya
Friya@Friyaneb·
Only 1% can Answer It's challenging ...
Friya tweet media
English
740
72
180
21.1K
Python Programming
Python Programming@PythonPr·
Python Quiz: What is the output of the following Python code?
Python Programming tweet media
English
10
3
28
3.7K
Blues
Blues@bluesevergreen·
Exectelly, You are right
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk

آن لائن ٹرینڈنگ جوا ہے! میں اسکی بنیادی وجوہات بتانے لگا ہوں کیونکہ آج سے 3 سال پہلے مجھے بھی شوق چڑھا تھا کہ ٹریڈر بنیں گے۔ ایک دفعہ تو دو ماہ میں ایک لاکھ کو 8 لاکھ بنا دیا لیکن پھر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ 20 منٹ میں پورا 8 لاکھ غائب ہوگیا۔ دنیا کے مہنگے ترین کورسز خرید کر سیکھا۔ میں جانتا ہوں جو دوست اس سے جڑے ہیں، وہ اب بھی طنز ہی کریں گے لیکن یاد رکھیں، بیوقوف اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور عقلمند دوسروں کی غلطیوں سے سیکھتا ہے۔ ابتدا ہوئی اشتہار دیکھ کر، کوئی فراری میں گھوم رہا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ نوکری غلامی ہے، اپنے باس بنیں۔ کسی کے پاس 23 سال کی عمر میں برج خلیفہ کا فلیٹ ہے۔ کوئی بول رہا ہے کہ پیسے سیونگ کی بجائے ان سے Passive Income مزید کمائیں۔ یہ باتیں سننے میں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ہم بھی چل پڑے۔ پھر سیکھنا شروع کیا، Udemy سے لیکر چارٹ چیمپئین جیسے گروپس میں گئے، جہاں دنیا کے بڑے بڑے ٹریڈر بیٹھے تھے۔ اب آتا ہے بنیادی مسلہ، ٹریڈنگ میں آپ دو لاکھ جیت رہے ہیں یا دو لاکھ ہار رہے ہیں تو وہ آپ کس سے جیت یا ہار رہے ہیں؟ حقیقت میں آپ کے مدمقابل کوئی اور نہیں بلکہ وہی app پلیٹ فارم ہے جس پر آپ ٹریڈ کر رہے ہیں۔ آپ اگر دو لاکھ نکلواتے ہیں تو وہ اس پلیٹ فارم کو نقصان ہوتا ہے، اگر آپ 4 لاکھ کا نقصان کرتے ہیں تو اسی پلیٹ فارم کو فائدہ ہوتا ہے۔ ہمیں تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ یہ دوسرے ٹریڈر سے ہماری ڈیل ہو رہی ہے لیکن سب سے زیادہ اثاثے حقیقت میں اسی پلیٹ فارم کے ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ خود سوچیں کہ جس پلیٹ فارم پر آپ ٹریڈ کر رہے ہیں، وہی آپ کے نقصان سے فائدہ اٹھا رہا ہے تو وہ کیسے آپ کو فائدہ دے گا؟ یہی وجہ ہے کہ ان پلیٹ فارم نے آپ کو Leverage Trading کی سہولت دی، مطلب کہ آپ کے اکاونٹ میں دس ہزار ہے لیکن آپ ٹریڈ دس لاکھ کی کرسکتے ہو، منافع ہوگا تو ایسے ہی ہوگا کہ آپ دس لاکھ روپے لگا کر منافع لے رہے ہو لیکن نقصان ہوگا تو بھی دس لاکھ کے حساب سے ہوگا، نارمل زندگی میں آپ کو کوئی 5 ہزار ادھار دیتے بھی سوچتا ہے، کیا یہ پلیٹ فارم پاگل ہیں جو آپ کو دس لاکھ دے رہے ہیں؟ مقصد آپ کا دس ہزار تیزی سے ختم کرنا ہے کیونکہ اس سے پلیٹ فارم زیادہ کماتا ہے۔ پھر آجاتے ہیں شارک، یہ بڑے بڑے ادارے، بینک وغیرہ ہوتے ہیں۔ انکے پاس دنیا کے جدید ترین سافٹویئر ہوتے ہیں جو اب AI سے چلتے ہیں جبکہ آپ موم بتیوں کے اوپر انڈیکیٹر لگا کر جوا کھیلتے ہیں۔ انکو سب نظر آ رہا ہوتا ہے۔ وہ آپ جیسے لاکھوں کو نقصان دیکر مارکیٹ وہیں کھڑی کر دیتے ہیں جہاں پہلے تھی جسے Liquidity Grab کا فینسی نام دیا جاتا ہے۔ اب آتے ہیں انسانی نفسیات پر، میں نے اتنا ٹیکنیکل انالیسز پڑھا کہ آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے تیل کی مارکیٹ کہاں جائے گی تو میں بہت accurate جواب دونگا کیونکہ میں نے بہت لیکچر لئے، 90 فیصد میرا تجزیہ درست نکلتا ہے لیکن جیسے ہی میں ذاتی پیسے ڈالوں گا میرا تجزیہ غلط جائے گا۔ کیوں؟ کیونکہ میرے پیسے لگتے ہی میرا dopamine لیول بڑھ جاتا ہے، اب یہ چارٹ میرے لئے ویڈیو گیم ہے، میں بھول گیا ہوں کہ یہ اصلی پیسے ہیں جن سے میں زندگی میں مثبت کام کرسکتا ہوں۔ اسی چیز کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ باقاعدہ ایک منشیات کی لت کی طرح یہ چیز آپ کو متاثر کرتی ہے۔ اب لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن آپ کے دل میں خوشی ہوتی ہے کہ میں نے اتنے لاکھ گنوا دئے لیکن مجھے فرق نہیں پڑا کیونکہ آپ کو ڈوپامین مل رہی ہے۔ میرے جاننے والوں میں ایسے کیس بھی ہیں کہ لوگ اپنی دکان، مکان سب کھو بیٹھے، نقصان ہوتا ہے۔ پھر نقصان پورا کرنے کے لئے قرض لیتے ہیں۔ پھر وہ نقصان ہوتا ہے؛ پھر قرض لیتے ہیں۔ آخر میں سب ڈوب جاتا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اگر آپ اس خطرناک کام میں شامل ہیں تو اس سے دور رہیں۔ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ منافع کرکے اصلی پیسے نکال لو، لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔ آپ اصلی پیسے نکال بھی لیں تو نقصان کے بعد دوبارہ وہی پیسے پھر ڈال دیں گے۔ چونکہ آپ کی ذہنی حالت درست نہیں ہوتی۔ اگر آپ کو بہت خارش ہے تو spot trading یا شئیر خرید لیں لیکن اس میں چونکہ thrill نہیں ہوتا اسلئے اس میں بھی چانس ہے کہ آپ کچھ عرصہ بعد دوبارہ لیوریج کی جانب بڑھ جائیں، یہ ایک کیڑا ہے جو آپ کو تڑپاتا رہتا ہے۔ میرا تین سے چار سال کا نچوڑ ہے، جو ابھی مجھے غلط سمجھ رہے ہیں وہ کچھ عرصہ بعد نقصان کروا کر میری بات سمجھ جائیں گے لیکن جو دوست یہ الٹے کام کرنے کا سوچ رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ اس سے جتنا دور رہیں اتنا بہتر ہے۔

English
0
0
0
24
Blues
Blues@bluesevergreen·
امریکی اور نائجیریا کی افواج نے داعش کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ صدر Donald Trump نے کہا کہ اس کارروائی کے نتیجے میں شدت پسند تنظیم کی طاقت “بہت حد تک کمزور” ہو گئی ہے۔
اردو
0
0
0
18
Blues
Blues@bluesevergreen·
What happening in Islamabad right now? It's very critical
English
0
0
0
17
Blues
Blues@bluesevergreen·
@ShehrRajpoot These are the Security protocols No body should near before it clear to take off and clear the security
English
0
0
10
2.4K
شہر بانو راجپوت 🍂
اگر امریکیوں نے طیارے میں بیٹھنے سے پہلے اپنے زیر استعمال ہر ڈیوائس اور ہر وہ گفٹ یا سونئیر جو چائنیز نے دیا تھا وہ ڈسپوز آف کر دیا تھا تو چائنیز نے بھی انکے جہاز میں بیٹھتے ساتھ دروازہ بند ہونے سے پہلے ہر چیز سمیٹ کر انہیں حیران کر دیا ہے۔ 😂👇
اردو
25
431
2.7K
158.3K
Blues
Blues@bluesevergreen·
Islamabad Police@ICT_Police

اہم تبدیلی وقت ڈائیورشن پلان بابت معرکہ حق مورخہ 10 مئی 2026۔ شام 04 بجے سے رات 12 بجے تک اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیوریشن لگائی جائے گی۔ 1۔ سری نگر ہائی وے، کوڑیانوالہ چوک سے پشاور موڑ تک دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ 2۔ اسلام آباد ایکسپریس وے فیض آباد سے خیابان چوک تک فیصل ایونیو پر آنے جانے کے لیے بند ہوگی۔ لہذا معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل ٹریفک ڈائیورشن پلان پر عمل کریں۔ 1۔ موٹر وے یا اسلام آباد چوک سے بھارہ کہو یا مری کی طرف جانے والی ٹریفک 9th ایونیو سے کرنل شیر خان روڈ (IJP) استعمال کرتے ہوئے براستہ مری روڈ سفر کریں۔ 2۔ مری یا بھارہ کہو سے بجانب موٹروے سفر کرنے والے شہری مری روڈ سے فیض آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے کرنل شیر خان روڈ (IJP) اور 9th یونیو استعمال کریں۔ 3۔ موٹروے سے ریڈ زون یا ملحقہ سیکٹرز کی طرف سفر کرنے والے حضرات پشاور موڑ سے 9th ایونیو پر سفر کرتے ہوئے جناح ایونیو یا مارگلہ روڈ استعمال کریں۔ 4۔ ریڈ زون یا اس سے ملحقہ سیکٹرز کے رہائشی راولپنڈی یا موٹروے کی طرف جانے کے لیے مارگلہ روڈ یا جناح ایونیو سے 9th ایونیو پر سفر کریں۔ 5۔ ایکسپریس وے سے اسلام آباد کے سیکٹرز کی طرف سفر کرنے والے حضرات فیض آباد سے کرنل شیر خان روڈ (IJP) استعمال کرتے ہوئے 9th ایونیو پر سفر کریں۔ 6۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے حضرات کرنل شیر خان روڈ (IJP) سے فقیر ایپی روڈ یا 9th ایونیو استعمال کریں۔ 7۔ راولپنڈی اسکیم تھری یا عمار چوک سے آنے والی ٹریفک راول روڈ سے چاندی چوک مری روڈ سے کلب روڈ استعمال کرتے ہوئے ریڈ زون، بھارہ کہو یا مری کی طرف جاسکتے ہیں۔ 8۔ مری یا بھارہ کہو سے کورال چوک یا روات ٹی کراس (GT Road) کی طرف سفر کرنے والے حضرات کورنگ روڈ بنی گالہ سے پارک روڈ پر سفر کرتے ہوئے لہتراڑ روڈ استعمال کریں۔ 9۔ پشاور موڑ سے کورال یا روات ٹی کراس (GT Road) کی طرف سفر کرنے والے حضرات 9th ایونیو سے اسٹیڈیم ڈبل روڈ سے راول روڈ استعمال کریں۔ 10۔ شام 03 بجے سے رات 12 بجے تک تمام LTV گاڑیوں کو روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی طرف موڑ دیا جائے گا۔ نوٹ: مورخہ 2026-05-10 کو صبح 04 بجے سے رات 12 بجے تک ہر قسم کی ہیوی ٹریفک (HTV) کا داخلہ بند ہوگا۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP #Advisory

QAM
0
0
0
11
Blues
Blues@bluesevergreen·
@HKParas You don't remember..?
English
1
0
0
9
Aaisha 🇵🇰
Aaisha 🇵🇰@AaishaaSoomro·
Suggest me some baby girl names for my daughter 🩷
English
193
4
174
14.3K
Blues
Blues@bluesevergreen·
اسلام آباد دوبارہ معمول پر آ گیا ہے۔ اتوار کے روز دارالحکومت کی اہم سڑکیں کھول دی گئیں۔ یہ سڑکیں پہلے امریکہ اور ایران مذاکرات کی تیاری کے باعث بند تھیں۔
اردو
0
0
0
10
Blues
Blues@bluesevergreen·
Good development for peace in the region.
English
0
0
0
10