Sabitlenmiş Tweet
یوسف
27.5K posts

یوسف
@bss_TM
بس تیرا ہوں اور بس تیرا ہی رہوں گا #یوسف #مرشد_ہیں_مزاج_سے @Bs_tera_Y @bss_TM ✌️🤝🤝🤝🤝
Katılım Mayıs 2022
371 Takip Edilen419 Takipçiler

رسول اللہ ﷺنےفرمایا ”اللہ کے راستے میں دشمن سےملی ہوئی سرحد پر ایک دن کا پہرہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے، جنت میں کسی کےلیے ایک کوڑے جتنی جگہ دنیا و مافیہا سےبڑھ کر ہے اور جو شخص اللہ کےراستے میں شام کو چلے یا صبح کو تو وہ دنیا و مافیہا سےبہتر ہے ۔“
بخاری#2892
#مرشد_ہیں_مزاج_سے

اردو

@syeda_302 درست کہا کھیل کھیلنے کے شوقین مرد و زن اکثر خود سے ہونے والے کھلواڑ کو آزمائش کا نام دے کر مکافات کی حقیقت کو جھٹلانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#Solace
اردو

@Mubasha62180527 @sadaqat9211 @farmingabsurd @Baqi_Baqi_Ha @mohammad_dxb7 تشکر
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#Solace
فارسی
یوسف retweetledi

رشتے بجلی کے کرنٹ کی طرح ہوتے ہیں
غلط کنکشن آپ کو زندگی بھر جھٹکے دے گا
اور صحیح تعلق آپ کی زندگی کو روشن کر دے گا۔
@farmingabsurd @Baqi_Baqi_Ha
@mohammad_dxb7 @bss_TM
§ #The_hope_of_truth

اردو

@sadaqat9211 انا للہ وانا الیہ راجعون
کریم رب العالمین کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#Solace
اردو









