Clean Bahawalpur

6.7K posts

Clean Bahawalpur banner
Clean Bahawalpur

Clean Bahawalpur

@bwmcbwp

Bwmc is a public services department

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2014
368 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
* ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا بی ڈبلیو ایم سی ماڈل کیمپ،مرکزی عیدگاہ اور اجتماعی قربان گاہ کا دورہ،شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم،صفائی ستھرائی کا جائزہ
اردو
0
0
0
6
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
ہم ہیں تیار۔۔! آئیں مل کر اپنے شہر کو عید کے ایام میں زیرو ویسٹ سٹی بنائیں۔شکریہ
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
5
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
٭ ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا اجتماعی قربان گاہ کا دورہ ٭ اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور اقراء مبین،سی ای او کمپنی نعیم اختر بھی ہمراہ ٭ قربان گاہووں پر خاص توجہ دی جائے، سٹاف اور گاڑیوں مستقل طور پر پابند کی جائیں تاکہ فوری سروسز فراہم کی جائیں:ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
7
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
٭ ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا مرکزی عید گاہ کا وزٹ، صفائی ستھرائی کا جائزہ ٭ نمازعید کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل کرنے کی ہدایات، صفائی کے بہترین انتظامات بھی یقینی بنائے جائیں:ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
2
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
٭ ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا ختم نبوت چوک پر بی ڈبلیو ایم سی کیمپ کا وزٹ ٭ شہریوں میں جانوروں کی باقیات کے لیےمفت ماحول دوست ویسٹ بیگز تقسیم کیے،اے سی سٹی اقراء مبین،سی ای او کمپنی نعیم اختربھی ہمراہ
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
3
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کی زیر قیارت بی ڈبلیو ایم سی کا فلیٹ مارچ کے لمحات
اردو
0
0
0
2
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
* ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کی زیر قیارت بی ڈبلیو ایم سی کا فلیٹ مارچ * انشاءاللہ، عید کے دنوں میں بہاولپور صاف ستھرا رکھنے کے لیے بھرپور کاوشیں کی جائیں گی:ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا * اے سی اقراء مبین،سی ای او نعیم اختر،افسران و سینیٹری سٹاف فلیٹ مارچ میں شامل
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
2
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
EID-UL-ADHA BRANDING IN BAHAWALPUR CITY
Filipino
1
0
0
9
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
سی ای او کمپنی کا جانوروں کی باقیات کو مدفن کرنے کے لیے خندق کی کھدائی کا معائنہ، باقیات کو ماحول دوست طریقے سے دفن کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جارہ کیں
اردو
1
1
0
16
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
سی ای او بی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا بکر منڈیوں کا وزٹ، صفائی ستھرائی کا جائزہ، شہریوں میں آلائشوں کے لیے ویسٹ بیگز تقسیم کیے
اردو
0
1
0
12
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
سی ای او کمپنی محمد نعیم اختر کا اجتماعی قربان گاہوں کا وزٹ، عید کے دوران صفائی ستھرائی کی بھرپور سروز کی یقین۔دہانی
اردو
0
1
1
8
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
سی ای او بی ڈبلیو ایم سی محمد نعیم اختر کا سیٹلائیٹ ٹاون عیدگاہ کا وزٹ نماز عید کے لیے کی جانے والی صفائی ستھرائی کی خدمات کا جائزہ
اردو
0
1
1
18
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
عید قربان سے قبل گھر گھر مفت ویسٹ بیگز کی فراہمی کے لمحات
اردو
0
0
1
6
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
عید قربان سے قبل گھر گھر مفت ویسٹ بیگز کی فراہمی کے لمحات
Clean Bahawalpur tweet mediaClean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
8
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ریجنل پولیس آفیسر غازی صلاح الدین، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عبدالوہاب کا ستھرا پنجاب کنٹرول روم بہاولپور کا دورہ
اردو
0
1
0
6
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
* کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ریجنل پولیس آفیسر غازی صلاح الدین * ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عبدالوہاب کا ستھرا پنجاب کنٹرول روم بہاولپور کا دورہ * ایم ڈی محمد قاسم گل نے عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
31
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
آئیں عید قربان پر صفائی کے چیلنج کو مل کر آسان بنائیں۔قربانی آپ کریں صفائی کی خدمات ہم دیں گے مگر قربانی کے بعد جانوروں کی باقیات سرعام پھینکنے کی بجائے کمپنی سٹاف کے حوالے کریں تاکہ عید پر ماحول کی قربانی نہ دینی پڑے
اردو
0
0
0
5
Clean Bahawalpur
Clean Bahawalpur@bwmcbwp·
عید الاضحی کی آمد،شہریوں میں زیادہ سے زیادہ آگاہی کے لیے پبلک پارکس میں بھی آگاہی کا سلسلہ جاری
Clean Bahawalpur tweet media
اردو
0
0
0
4