MC

994 posts

MC

MC

@chand19822

Katılım Eylül 2024
318 Takip Edilen41 Takipçiler
MC retweetledi
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
600
312
979
125.9K
MC retweetledi
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
🚨 “اپنا گھر” یا “اپنی زندگی گروی”؟ حکومت کہتی ہے آسان قسطیں… لیکن اصل حساب دیکھیں تو عام آدمی کتنی رقم واپس کرے گا؟ حقیقت کہیں زیادہ چونکا دینے والی ہے 😡👇 1/5
Waseem Ali Official tweet media
اردو
57
92
235
64K
MC retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
اسکی صحت دیکھیں اور پوری ٹیبل ایسے خالی کردی جیسے گوجرنوالہ کا پہلوان ہے،
اردو
0
10
59
2.1K
MC retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
284
2.9K
5K
49.7K
MC retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇨🇭 A 31-year-old just conquered 29 acres of Switzerland without spending a single franc, and now declares himself king of the country. No joke. Jonas Lauwiner claimed 148 ownerless plots by simply writing letters to local councils, including 83 stretches of road he now uses to charge maintenance fees to the homeowners who depend on them. "I do it digitally and without bloodshed." The wildest part: this loophole has existed for decades. He's just the first one who bothered to exploit it at scale. Switzerland is now scrambling to close the gap. Source: Daily Mail
Mario Nawfal tweet mediaMario Nawfal tweet mediaMario Nawfal tweet media
English
157
372
3.5K
389.1K
MC retweetledi
life
life@lifeee_99·
ہارٹ اٹیک کی وجوہات ۔۔۔ایک وبا کی طرح پھیل رہا اس ویڈیو کو غور سے سنیں اور شیئر بھی کریں کیا پتہ کسی کی جان بچ جاۓ ۔۔۔۔
اردو
12
709
1.2K
38.9K
MC retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی 2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔ 3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی 4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ 5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔ 6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے 7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر فرج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔ آزمائش شرط ہے 8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں 9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں 10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے ایسے ٹوٹکوں کے لیے جڑے رہیئے۔۔۔
اردو
18
290
731
48.2K
MC retweetledi
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔ جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اردو
147
258
1K
87.4K
MC retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇭🇰 A Hong Kong startup built a robot that splits into smaller units to fit through tight spaces, then reassembles into a larger one to carry heavy loads. Starting to believe Transformers was a documentary 😂
English
75
427
2K
104K
MC retweetledi
Suleman Ali 🇵🇰
Suleman Ali 🇵🇰@i_sulemanali·
🚨⚠️ ہولناک واقعہ ⚠️🚨 یہ ہی وجہ ہے کہ پہاڑی علاقوں میں آہستہ گاڑی چلانے کا کہا جاتا ہے، کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی چند سیکنڈ میں تباہ کن حادثے میں بدل سکتی ہے۔ چنتاپورنی، ہماچل پردیش میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری، اور دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ کاش وہاں حفاظتی رکاوٹیں (بیریئرز) ہوتیں، شاید ان جانوں کو بچایا جا سکتا تھا۔
اردو
0
2
3
284
MC retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سیڑھیوں سے جلدی نیچے اترنے کا سب سے محفوظ طریقہ
اردو
2
41
209
19.8K
MC retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
اس شدید گرمی میں اگر آپ بجلی کے بھاری بھرکم بل اور ظالمانہ سلیب سسٹم سے پریشان ہیں تو ایک سادہ اور مؤثر حل موجود ہے—سولر سسٹم! صرف ایک بار کی سرمایہ کاری سے مہینوں کا سکون حاصل کریں: 550 واٹ کی 6 سولر پلیٹس: 125,000 روپے مضبوط فریم: 25,000 روپے 10KV دیسی انورٹر: 45,000 سے 50,000 وائرنگ + مزدوری: 20,000 روپے کل لاگت: تقریباً 225,000 روپے (3KW سسٹم) دن کے وقت مکمل سولر پر چلیں رات کو آسانی سے واپڈا پر شفٹ ہو جائیں نتیجہ؟ ماہانہ بجلی کا بل 3000 روپے سے بھی کم گرمیوں کے پورے سیزن میں کل بل صرف 12–15 ہزار روپے سلیب سسٹم کے اضافی چارجز اور جرمانوں سے مکمل نجات ایک بار خرچ، بار بار فائدہ ۔۔۔ اپنی جیب اور سکون دونوں بچائیں
اردو
80
184
1.1K
93K
MC retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یہ آخر کیسے ممکن ہے ۔۔ بئی زندہ چوہا ہی پیک کر دیا ۔۔ یہ نظر کیسے نہیں آیا ہے کوئی حال نہیں
اردو
148
470
1.1K
90.6K
MC retweetledi
Suleman Ali 🇵🇰
Suleman Ali 🇵🇰@i_sulemanali·
یہ سی سی ٹی وی کی ویڈیو ان لوگوں کے لئے جو اللّٰہ پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے اس بات کا ثبوت کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے حکم کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔ 🙏👇 #ProudMuslim 😇
اردو
1
13
58
3.2K
MC
MC@chand19822·
@MDLA2019 I lost my mobile phone 4 months ago but I didn't reported it. Can I report it now.
English
1
0
0
192
Mian Dawood Law Associates
اگر آپ کا موبائل فون گم یا چوری ہو جائے تو فوری قریبی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کریں اور اس رپورٹ کرنے کا ثبوت ہمیشہ اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ فوری سم بھی بلاک کروائیں۔ احتیاط نہ کرنے کی صورت آپ کو درج ذیل نقصانات بھی ہو سکتے ہیں۔ 1۔ آپ کا چوری شدہ یا گمشدہ موبائل فون کسی شخص کو ملتا ہے۔ وہ اس کو کسی طرح آن کرتا ہے۔ عموما آپ کے سوشل میڈیا اکاونٹس موبائل میں لاگ ان ہوتے ہیں۔ وہ شخص ان اکاونٹس سے مذہبی توہین آمیز مواد شیئر کرتا ہے اور پھر موبائل پھینک دیتا ہے۔ آپ کی زندگی فوری خطرے میں ہے، آپ کو توہین مذہب کے خطرناک مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جس سے نکلتے اور یہ ثابت کرتے آپ کو سالوں لگ جائیں گے کہ یہ توہین آمیز مواد آپ نے شیئر نہیں کیا تھا۔ اگر آپ نے موبائل کی گمشدگی وغیرہ فوری رپورٹ کی ہو گی تو یہ ثبوت آپ کی جان بچانے میں آپ کی مدد کرے گا۔ 2۔ آپ کا موبائل چھینے جانے یا گم ہونے کے بعد کسی مجرمانہ سرگرمی میں استعمال ہوتا ہے۔ آپ مقدمے میں پھنس جائیں گے۔ گمشدگی وغیرہ کی رپورٹ آپ کی مدد کرے گی۔ 3۔ ہر کچھ عرصے بعد احتیاطا چیک کرتے رہیں کہ آپ کے نام پر کتنی موبائل سمز رجسٹرڈ ہیں۔ اگر کوئی ایسی سم بھی آپ کے نام سے نکلی ہوئی ہے جس کا آپ کو پتہ ہی نہیں تو اسے فوری بلاک کروائیں اور کمپلین کریں۔ #LegalAwareness #MianDawoodLawAssociates
اردو
10
126
394
27.5K
MC retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ماہ مئی کی سرکاری چھٹیوں کا شیڈول جاری 1 مئی ( جمعہ) لیبر ڈے 2 مئی (ہفتہ 3 مئی (اتوار 8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 26، 27، 28 مئی (عید تعطیلات) 29 مئی (جمعہ 30 مئی (ہفتہ 31 مئی (اتوار کل چھٹیاں: 19 دن
اردو
26
100
448
85K
MC retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
اس لڑکی نے اپنی ماں کی وفات سے چند منٹ پہلے کے آخری لمحات کی ویڈیو بنائی مگر جو ریکارڈ ہوا وہ بہت حیران کن تھا خاتون کمرے میں کسی کی طرف نہیں دیکھ رہی تھیں اُن کی نظریں چھت پر جمی ہوئی تھیں اور اُن کے چہرے پر ایک پُرسکون اور مطمئن مسکراہٹ تھی آہستگی سے انہوں نے سرگوشی کی "فرشتے" بیٹی نے اُن سے پوچھا کہ کیا وہ انہیں خوش کر رہے ہیں؟ انہوں نے نرمی سے سر ہلایا اور کہا "ہاں" اور جب بیٹی نے پوچھا کہ وہ کتنے ہیں تو انہوں نے کمزور آواز میں جواب دیا چار چار
اردو
35
271
1.1K
96.9K
MC retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
اردو
297
2.4K
5.3K
90.9K
MC retweetledi
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
میانوالی میں ایک گھر کے اندر 6 سے 7 سال کے دوران بچے موجود ہیں لیکن انسپکٹر نے گھر کو سیل کر دیا سب سے پہلے تو اس انسپکٹر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے انسانیت ختم ہو چکی ہے اس معاشرے میں۔
اردو
97
3.1K
4.7K
58K
MC retweetledi
Crystal P
Crystal P@nolapools·
🫠😆
QME
1.7K
783
13.6K
389K