chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️

9K posts

chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ banner
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️

chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️

@chandsitara12

Healthcare Professional | MIPS, MBA, MCMI | Systems Management | Strategy & Transformation | Reposts may not be endorsements; they are for information purposes.

🌎 Katılım Mayıs 2019
1.3K Takip Edilen2K Takipçiler
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
حج بیت اللہ ۔۔ لاکھوں مسلمان اپنے رب کی پکار پر اس کے گھر حاضر ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالی سب کو اسلام کے اس عظیم فرض کو ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یہ محض عبادت نہیں امت مسلمہ کے اتحاد اور اتفاق کا زریعہ اور آفاقی پیغام کے دنیا بھر میں پھیلانے کا زریعہ ہے۔ گزشتہ سال حج کی یادیں،
اردو
3
54
379
4.9K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
**Islamabad Talks** ⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️ 🇮🇷🇵🇰🇺🇸 Pakistan has successfully mediated peace negotiations between Iran and the United States. It is anticipated that Pakistan will play a crucial role in overseeing Iran's enriched uranium. The Strait of Hormuz will maintain its pre-conflict accessibility. Economic sanctions against Iran will be gradually lifted, and assets will be unfrozen.
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️@chandsitara12

**Islamabad Talks** ⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️ 🇮🇷🇵🇰🇺🇸 Congratulations on a major breakthrough in Islamabad Talks mediated by Pakistan. A comprehensive peace accord is about to happen, backed by Saudi Arabia, Qatar, China, and Pakistan.

English
0
0
1
56
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
@Wabbasi007 **سعید انور صاحب غالبا حج ایمبیسڈر ہیں** معروف کرکٹر سعید انور صاحب نے گذشتہ سال ہمارے ساتھ بھی حج کیا تھا اور منی کیمپ میں ہر تصویر بنوانے والے کو منع کرتے رھے تھے۔
اردو
0
0
4
141
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
پاکستان کی پہچان سٹائلش لیف ہینڈ بیٹسمن سعید انور؟ اللہ کی راہ میں مٹ جانے والے ہی امر ہوتے ہیں۔ مجھے یقین ہے یہ تصویر سعید انور صاحب نے خود نہیں بنوائی ہوگی یہ کسی نے انکئ مرضی کے بغیر بنائی ہوگی۔
Waseem Abbasi tweet media
اردو
27
44
627
14.9K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
نجلاء العتيبي Najla Alotaibi
سبّح، استغفر، كبّر، هلّل أنت الآن في أحب أيام الله
العربية
0
18
33
2.4K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
قوی امکان ھے کہ بیرون ملک سیاسی پناہ یا منتقلی کی راہ ہموار کی جا رہی ھے۔۔۔ بظاہر سب کچھ پلان کے مطابق مرحلہ وار ھو رہا ھے اور سامنے آ رہا ھے۔ مرد کی جبلت میں خرچ کرنا رکھا گیا ھے اور وہ اپنی عمر کی آخری سانس تک خرچ کرتا ھے اب آگے سے اسے وفا شعار خاندانی تہذیب یافتہ ساتھی ملے تو وہ خوش قسمت ھے اگر نہیں تو وہ چدھڑ ھے۔
اردو
0
0
1
205
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بطور قانون کے طالب علم حیرانگی یہ ہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال صاحبہ نے آج تھانہ چوہنگ پولیس کے پاس درخواست کیوں دی ہے جبکہ درخواست کے تمام متن اور الزامات کے مطابق مقدمہ درج کرنا نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے؟ بالخصوص تب جب اسی نوعیت اور الزامات کی درخواست NCCIA میں زیر کارروائی ہو اور NCCIA اس درخواست پر انکوائری کر رہا ہو، فریقین پیش ہو گئے ہوں، بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہوں؟؟ کیا NCCIA نے درخواست واپس کر دی ہے جو اب اداکارہ پولیس کے پاس پہنچ گئی ہیں؟ بظاہر لگتا ہے کہ ثاقب چدھڑ صاحب کیخلاف کارروائی رکوانے یا کیس کمزور کرنے یا اداکارہ کیلئے ایسے حالات پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں کہ اداکارہ کارروائی سے پیچھے ہٹ جائے یا پھر لولی لنگڑی کارروائی کرکے معاملہ ٹھپ دیا جائے۔ خیر مجھے تو پہلے بھی یقین ہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں کسی خاتون کو کسی طاقتور شخص کیخلاف انصاف ملنا ایک دیوانے کا خواب ہے، دھوکہ ہے۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
40
78
369
50.4K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
@Shiffa_ZY مرد کی جبلت میں خرچ کرنا رکھا گیا ھے اور وہ اپنی عمر کی آخری سانس تک خرچ کرتا ھے اب آگے سے اسے وفا شعار خاندانی تہذیب یافتہ ساتھی ملے تو وہ خوش قسمت ھے اگر نہیں تو وہ چدھڑ ھے۔
اردو
0
0
1
56
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
ویسے خرچ کرنے والے مردوں کا بھی بڑا جگرہ ہوتا ہے ورنہ آجکل جتنا مطلب اور مفاد پرست معاشرہ ہے اچھے خاصے کھاتے پیتے لوگوں کی پیسے خرچ کرتے ہوئے یا تحفے دیتے ہوئے جان جاتی ہے۔ آجکل تو مرد حضرات الٹا خواتین سے تحفے لے کر اور کھانے کھا کر جھنڈی کرا دیتے ہیں۔۔۔ اسی بات پر، پیسا آیا چاہے جیسے بھی ہو خرچ کرنے اور مہنگے تحفے دینے کا کریڈٹ تو دیکھیں بنتا ہے چدھڑ صاحب کا۔۔۔
Iffat Omar Official@OmarIffat

بریک اپ کے بعد اگر کوئی مرد یہ شکایت کرے کہ “میں نے اس پر اتنے پیسے خرچ کیے تھے” تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ رشتہ تھا یا کسی قسم کی سرمایہ کاری؟ کوئی بھی عورت کسی کی ملکیت نہیں ہوتی کہ صرف مالی اخراجات کی بنیاد پر وہ کسی کی مقروض سمجھی جائے۔ اور جو شخص “نہیں” سننے کے بعد بھی یہ قبول نہ کرے کہ رشتہ ختم ہو چکا ہے، وہ صرف ایک ریڈ فلیگ نہیں بلکہ ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ دنیا بھر میں جب ایک فرد یہ کہہ دے کہ “It’s over” تو اس فیصلے کا احترام کیا جاتا ہے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ آگے بڑھا جائے اور اس غیر مناسب رویے کو ترک کیا جائے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اصل مسئلہ بریک اپ نہیں بلکہ انا اور دوسروں پر کنٹرول رکھنے کی عادت ہے۔

اردو
60
16
352
71K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
**Islamabad Talks** ⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️ 🇮🇷🇵🇰🇺🇸 Congratulations on a major breakthrough in Islamabad Talks mediated by Pakistan. A comprehensive peace accord is about to happen, backed by Saudi Arabia, Qatar, China, and Pakistan.
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ tweet media
English
0
1
1
120
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
عورت کمزور ھوتی ھے اور بہتر سے بہتر سہارا اسکی منزل ھوتی ھے حتی کہ وہ بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ جاتی ھے۔ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان نکاح ہی بہترین راستہ ھوتا ھے اگر کوئی سمجھے تو۔۔۔ جو دے دیا سو دے دیا۔۔۔ اگر مرد حق پر ھے تو وہ صبر برداشت اور خاندانی ھونے کا ثبوت دے چپ رھے نظرانداز کرے اور زندگی میں آگے بڑھ جائے۔۔۔ وہ زندگی میں عزت و مرتبہ ضرور پائے گا۔
اردو
0
0
1
74
Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy@M_Suharwardy·
مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ میں سوال سادہ ہے۔ جب تعلقات ٹھیک تھے تو سب ٹھیک تھا۔ تحایف دئے۔ دوستی تھی ۔ انجوائے کیا۔ لیکن کیا تعلقات ختم ہونے کے بعد پرانے تعلقات کی بنیاد پر ہراساں کیا جا،سکتا ہے۔ سوال یہی ہو گا کب ختم ہوئے کب ہراساں کیا۔ دوران تعلقات اونچ نیچ چلتی ہے۔
اردو
5
8
46
1.9K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Apni Chat Apna Ghar. A success story going global. Alhamdolillah! #WUF #Baku
Indonesia
292
883
1.9K
32.2K
𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻
Experience the comfort and hospitality of Mina camps, thoughtfully prepared to welcome the guests of Allah during the blessed days of Hajj. From peaceful rest areas to elegant dining and lounges every detail is designed for your spiritual journey.
𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 tweet media𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 tweet media𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 tweet media𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 tweet media
English
23
112
838
59.1K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
نجلاء العتيبي Najla Alotaibi
يقال "من كمال المروءة أن تملك القدرة على إحراج إنسان ثم تختار أن تستر عليه، وأن ترى الزلة فلا تفضحها، بل تحفظ لصاحبها كرامته وكأنك لم ترَ شيئًا، فبعض الناس يظن كشف العيوب قوة! النبيل يتغافل، ويغيّر الأحاديث، ليجنب أي شخص كان.. الحرج أو الفضيحة أو إراقة ماء الوجه، فالناس تنسى كثيرًا إلا من أهانها، أو حفظ لها ماء الوجه."
العربية
0
31
102
7.8K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
حج مبرور کا صلہ جنت کے سوا کچھ نہیں۔۔۔ فرمان رسول اللہ صلی اللّہ علیہ والہ وسلم رب العزت تمام حجاج کا حج بیت اللہ ادا کرنا قبول و منظور فرمائے۔ آمین آمین آمین یارب العالمین رب تعالٰی کا شکر ھے جس نے پورے عالم اسلام میں ایک ہی دن عیدالاضحٰی کی خوشیاں عطاء فرمائی ہیں۔۔۔ تمام عالم اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ شکریہ
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ tweet media
اردو
0
0
1
79
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
Inside the Haramain
Inside the Haramain@insharifain·
Ministry of Interior: Raising political and sectarian flags and all forms of chanting are prohibited in Mecca Al-Mukarramah, Medina Al-Munawwarah, the Holy Sanctuaries, the Sacred Mosque, the Prophet's Mosque and their courtyards, and the roads leading to them.
Inside the Haramain tweet media
English
9
66
421
25.4K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
*Reforming Pakistan Through a Referendum* Pakistan's parliamentary governance system has been in operation for nearly four decades; however, it has not consistently met the expectations of the Pakistani populace across various facets of federal and provincial administration. Proposed Government Restructuring: 1. Presidential Federal Government: The President of Pakistan would be directly elected by the citizens of Pakistan through a popular vote of at 51%. 2. Pakistan's 32 existing divisions could be reconfigured into 32 distinct administrative units. Each unit would feature its own localized government or assembly, led by elected governors and public representatives. These units would also receive direct input from the federal government regarding financial matters and policy action plans. 3. The federal government would retain oversight of key sectors such as power, finance, foreign policy, defense and security, Immigration & Passports and the federal judicial system, including appellate courts. Concurrently, the administrative units would manage the education sector (with a unified curriculum), healthcare (implementing universal systems), policing, and local judicial systems, encompassing law and order and social welfare. The proposed governmental restructuring, involving 32 government heads and a president elected by popular vote, is anticipated to yield greater benefits for the populace compared to the current system of one prime minister and four chief ministers overseeing Pakistan.
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ tweet media
English
0
0
1
44
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
The Pakistani Parliament is preparing to enact the 28th constitutional amendment, which is expected to enhance federal and municipal governance while potentially reducing provincial authority. Currently, Pakistan lacks a unified governance framework and a sustainable financial model. The existing bureaucratic system has demonstrated inefficiencies, with notable shortcomings in the judicial, healthcare, economic, educational, and social welfare sectors, each of which requires a more robust governance structure. A thorough reform of state functions and governance systems is essential for Pakistan's progress.
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ tweet media
English
0
0
2
125
Mona Khan
Mona Khan@mona_qau·
11th May, 2025 1 year… and many more to go until I meet you again in the skies. Words aren’t enough to describe the emptiness and shallowness I carry within me. I miss you Amma!! Please pray for my mother's departed soul, jazakAllah!!
Mona Khan tweet media
English
13
1
42
1.8K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️
**پاکستان ایک حقیقی بنیان المرصوص** آج پاکستان اقوام عالم میں اس آفتاب کی مانند ھے جو مشرق و مغرب شمال و جنوب سب ممالک کو روشنی مہیا کر رہا ھے کیونکہ پاکستان 9 مئی 2023 کی منظم مگر ناکام بغاوت کا اپنی پیٹھ میں گھونپا گیا چھرا برداشت کر گیا ، جب دشمنان کو یہاں بھی ناکامی ھوئی تو مئی 2025 میں ہندوستان کو میدان عمل میں اتارا حتی کہ ہندوستان کو مبینہ طور پر مشرق وسطی کے راستے ٹیکنالوجی اور ڈرون تک دیئے گئے وہ بھی بےسود گئے کیونکہ دشمنان وطن نے دو دہائیوں سے زائد جنگ و جدل میں رہنے والی افواج پاکستان کی عسکری مہارت قابلیت اور طاقت کو انڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا۔ 10 مئی 2025 کے عظیم معرکہ حق کی صورت مشرق میں ہندوستان کا غرور خاک میں ملانے کے بعد پاکستان اقوام عالم میں ایک مستند عسکری طاقت کے طور پر ابھرا امریکہ سمیت دنیا افواج پاکستان کی فتح ، قابلیت اور مہارت کے گن گانے لگی یوں فاتح پاکستان نے عرب خطہ اور اپنے مغرب میں پیش قدمی شروع کر دی۔۔۔ کیونکہ خطہ عرب میں طاقت کا توازن بدل رہا تھا ، اسرائیل یو اے ای اور ہندوستان کی دوستی بڑھ رہی تھی جو عرب خطہ کو تقسیم کرنے کےلئے کافی تھی۔۔۔ اسرائیل چونکہ پاکستان کی مشرقی و مغربی سرحد پر اپنا اثر و رسوخ بڑھا چکا تھا تو پاکستان نے بھی سعودی عرب کیساتھ ایک تاریخی "سٹریٹیجک ڈیفنس ایگریمینٹ" کرکے نہ صرف اسرائیل کی مشرقی سرحد پر اپنی موجودگی کو یقینی بناکر خطہ عرب میں حقیقی صف بندی کو حتمی شکل دے دی بلکہ فاتح پاکستان نے اپنے مغرب میں اسرائیلی و ہندوستانی پراکسیز کے ٹھکانوں کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنا کر انہیں بھی نیست و نابود کرکے اپنی برتری ثابت کر دی۔ 2025 میں امریکہ ایران اسرائیل مختصر جنگ اور اب اپریل 2026 کے پہلے ہفتے میں ایک بار پھر 35 دنوں کی لاحاصل ایران امریکہ اسرائیل جنگ و جدل اور خونریزی نے فاتح پاکستان کو سفارتی مداخلت کرنے ، سپرپاور اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی عملی کوششوں پر مجبور کر دیا ھے۔۔۔ جو اسلام آباد ٹالکس کے وقوع پذیر ہونے کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلد دورہ پاکستان میں "اسلام آباد اکارڈ" پر دستخطوں کیساتھ ہی حتمی طور پر کامیاب تصور ھونگیں۔ سپر پاور امریکہ کی طرف سے پاکستانی جنگ بندی کی صلاح پر لبیک کہنا بلاوجہ نہیں ھے بلکہ بادی النظر میں یہ تسلیم کرنا تھا کہ امریکہ کا دنیا پر اثر رسوخ کم ھوا ھے اور امریکہ کو یورپ سے مدد نہ ملنا اسی بات کی دلیل ہی سمجھنا چاہئے۔ عملی میدان میں فاتح پاکستان ، مستقبل میں ہیومن ریورسز ، معاشی مواقعوں اور عسکری ٹیکنالوجی سے لیس ایشیائی ممالک ہی طاقت کا مرکز ھونگے اور یہ منطق آنے والے دنوں میں ایک حقیقت کا روپ دھارے گی۔۔۔ مگر یہاں ایک بات نہیں بھولنی چاہئے کہ حالیہ 35 دنوں کی جنگ نے ایران کو پہلے سے زیادہ مضبوط کر دیا ھے کیونکہ ایرانی قوم نے صبر ہمت ضبط بہادری کا مظاہر کرتے ھوئے اپنے شمالی ہمسایہ ملک افغانستان پر امریکی و اتحادی افواج کے حملوں کے بعد انکے لاکھوں پناہ گزین کے مقابلے میں اپنا ایک بھی پناہ گزین دنیا کے سامنے پیش نہیں کیا ھے ۔۔۔ اور مارچ 2026 میں ایران کے ایک مخصوص پہاڑی علاقے میں آنے والا زلزلہ بھی ایشیا میں طاقت کے نئے مراکز کی حدود و قیود کی نشاندہی کر رہا ھوگا جس کی تفصیلات آنے والے دنوں میں اقوام عالم خاص طور پر اسرائیل میں بجلی بن کر گر سکتیں ہیں۔ یوں مستقبل قریب میں فاتح پاکستان خطہ عرب اور ایشیا میں ایک پل کا کردار ادا کریگا ، شمالی ایشیا میں چین جبکہ جنوبی ایشیا میں پاکستان اور جنوب مغربی ایشیا میں ایران کیساتھ ساتھ خطہ عرب کے سب سے اہم ملک سعودی عرب اب دنیا کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ان ممالک کے درمیان نہ صرف تجارتی و معاشی تعلقات استوار ھونگے بلکہ مستقبل میں ریاض اور گوادر دنیا کو ملانے والے مراکز کے طور پر جانے جا رہیں ھونگے کیونکہ یو اے ای خاص طور پر دبئی سے سرمایہ ہانگ کانگ ، سعودی عرب اور گوادر منتقل کرنے پر عملی اقدامات خارج از امکان نہیں ہیں۔ چاند-ستارہ ☪️ کیلگری- کینیڈا 9 مئی 2026
اردو
0
0
1
98
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi
Amjad Malik
Amjad Malik@AmjadMalik786·
لاہور ہائیکورٹ اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق کیس میں بڑا اور تاریخی فیصلہ جاری -بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد سے جڑے تمام ذیلی معاملات بھی اسپیشل کورٹس ہی سنیں گی۔ جائیداد کی تقسیم، وراثت اور معاہدوں پر عملدرآمد کے کیسز بھی سپیشل کورٹس کے دائرہ کار میں ہیں 👍🇵🇰
Amjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet media
اردو
5
24
46
2K
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ retweetledi