ٹوئٹری افلاطون

5.1K posts

ٹوئٹری افلاطون banner
ٹوئٹری افلاطون

ٹوئٹری افلاطون

@charsi50

چلم۔۔۔۔۔۔تیرے لاکھوں علم کسی کو زیادہ کسی کو کم

چرس نگری Katılım Mayıs 2021
4 Takip Edilen142 Takipçiler
ٹوئٹری افلاطون
طفل عمرانی کو زمان پارک عمران خان کی خوابگاہ سے یک دم سے سوات کی فکر ستانے لگی ہے۔ کوئی بتائے گا کہ پنکی پیرنی کی یہ سوتن آخری بار سوات میں کب دیکھی گئی؟ #NoPolitics_OverPolice
ٹوئٹری افلاطون tweet media
اردو
0
1
1
35
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کو نااہل قرارا دینے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔👏👏👏 سینئیر قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی کے رہنما مولانا احمد علی نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی۔ درخواست گزار نے عمران خان کو سرکاری وعوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دینے کی استدعا کی۔ عمران خان نے دوران عدت بشریٰ بی بی سے شادی کی، اور دوران عدت شادی غیرشرعی عمل ہے، درخواست میں موقف۔ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے متعدد خواتین اور ایک خواجہ سراء کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات رہے ہیں لہٰذا عمران خان آئین پاکستان کے رو سے صادق اور امین نہیں رہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان سے منسوب آڈیو لیکس میں خواتین کے ساتھ بیہودہ گفتگو سے واضح ہے عمران خان تا حال ایک پلے بوائے کی طرح ذندگی گزار رہا ہے۔ پٹیشن میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے میچز کے دوران اپنے سابق سالے بن گولڈ سمتھ کو جوابازی میں مدد کی اور حاصل ہونے والی رقم سے قرضے اتارے۔ درخواست میں واضح موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نے اقتدار کے حصول کے لئے سائفر کے ساتھ کھیل کر نہ صرف پاکستان کے بیرون دنیا سے تعلقات خراب کئے بلکہ آئی ایم آیف کا پروگرام ڈی ریل کر کے ملکی سلامتی اور معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا اور اس کےلئے اپنے وزیروں کا استعمال کیا۔ درخواست گزار نے پٹٰیشن میں سائفر سازش، امپورٹڈ حکومت، فوج کے سابق اعلیٰ عہدیداران کے کردار اور انتظامی امور سے متعلق عمران خان کے 60 سے ذائد یو ٹرنز کا ذکر کیا ہے جس سے ملک کے اندرونی اور بیرونی معاملات پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے۔ عمران خان صادق و امین نہیں رہے ، نا اہل کیا جائے، دراخواست میں موقف #عمرانی_سیاست_نامنظور
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
136
597
2.2K
94.2K
ٹوئٹری افلاطون
ایمل ولی خان کی عمران خان کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے اور ان کی نااہلی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ 👇 #عمرانی_سیاست_نامنظور #بندیالی_فیصلہ_مسترد
ٹوئٹری افلاطون tweet media
اردو
1
12
19
1.1K
ٹوئٹری افلاطون
جج سمجھ رہا تھا فوڈ ڈیلیوری والے افطاری کا ڈبہ لائے ہیں۔ لیکن ڈبے سے خود ساختہ امت مسلمہ کا عظیم برآمد ہوا۔ 😂 جیو سلطان شغل الدین لنگڑیال السائفروی ولخلیل زادی #عمرانی_سیاست_نامنظور
اردو
6
12
16
1.3K
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
saima rahman
saima rahman@saimarahman6·
پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے #SalamButto #SupremeCourt
saima rahman tweet media
اردو
0
3
6
473
ٹوئٹری افلاطون
عدالت سے یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفیکیشن کو بھی کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ ان کی نامزدگی آئین پاکستان اور الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے۔ #عمرانی_سیاست_نامنظور #بندیالی_فیصلہ_مسترد #StandingWithConstitution
ٹوئٹری افلاطون tweet media
اردو
0
4
12
287
ٹوئٹری افلاطون
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان نےکرم ایجنسی سمیت 7 حلقوں پر ہونے والے حالیہ انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں ایک بار پھر اپنے اثاثے چھپائے جو کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی صریخا خلاف ورزی ہے۔ #عمرانی_سیاست_نامنظور #بندیالی_فیصلہ_مسترد #عدلیہ_کے_دفاع_میں_بول
ٹوئٹری افلاطون tweet media
اردو
1
4
9
280
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
بندیال نے چھ رکنی بینچ بنا کر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ #Supreme_Court_Of_Pakistan کے ججوں کی اکثریت انکے ساتھ نہیں ہے۔ کیا واقعی درپردہ ایسا ہی ہے🤔 #یوتھیا_بینچ_مسترد #آج_آئین_کی_جیت_ہوگی #آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس #Chief_Justice_of_Pakistan #ElectionCommission #SupremeCourt
اردو
0
4
8
311
ٹوئٹری افلاطون
دو ٹکے کے امریکی کتورے تو ہوتا کون ہے ہمارے ملک کے بارے میں مشورے دینے والا؟ لیکن تیری تشویش بتا رہی ہے کہ تجھے یہودی ایجنٹ کو ڈیفنڈ کرنے اور ملک میں انتشار پھیلانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ #نیازی_کے_یوٹرن
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK

There are indications that Pakistan's parliament, which is controlled by the governing coalition, might well ask the Supreme Court to disqualify Imran Khan from running for election and even prohibit PTI in the next few days. [Thread]

اردو
1
6
11
549
ٹوئٹری افلاطون
#نیازی_کے_یوٹرن تو ویسے ہی مشہور ہیں لیکن اس یوٹرن پر تمام ڈی چوکی کتوروں کو ولدیت کی تبدیلی کا مفت مشورہ دیا جاتا ہے۔ مختاریا گل امریکی غلامی نا منظور سے شروع ہوکر امریکی ولدیت منظور پر ختم ہوگئی ہے۔ تمام یوتھیوں کو نیا ابو بہت بہت مبارک ہو
ٹوئٹری افلاطون tweet mediaٹوئٹری افلاطون tweet media
اردو
4
20
30
1.5K
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
علی امین گنڈا پور کے قریبی دوست نے اس کا میسج لیک کر دیا بلوائیوں کے انچارج اور شہد کے بوتلوں کے ٹھیکدار نے کس طرح کا زہریلہ اور دھشت گردانہ پروگرام بنایا تھا یہ پاکستان میں خون کی ہولی کھیلنا چاہتا تھا اللہ کے فضل سے ان کے تمام شیطانی عزائم ناکام ہونگے پاکستان پر اللہ کا خصوصی فضل ہے #Pakarmizindabad #کاذب_نیازی_کو_جیل_بھیجو #نیازی_کے_یوٹرن #بدلتاجنوبی_وزیرستان #EstablishWritOfState
اردو
10
53
76
10.1K
ٹوئٹری افلاطون
علی امین کی ریاستی اداروں اور ریاست پر حملے کی آڈیو لیک۔ لیکڈ آڈیو میں علی امین گنڈاپور عوام اور پی ٹی آئی کارکنان کو اسلام آباد پرحملے اور ریاستی اداروں پر حملہ آور ہونے کی ترغیب دے رہا ہے۔ #نیازی_کے_یوٹرن
اردو
3
5
8
531
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
Gooluna Baloch
Gooluna Baloch@Gooluna_Baloch·
TTP fully and officially merged with PTI like PMLQ. TTP announced full support to PTI and PTI candidates in General elections #PTI_TTP_Nexus
Gooluna Baloch tweet media
English
0
1
2
24
ٹوئٹری افلاطون retweetledi
Gooluna Baloch
Gooluna Baloch@Gooluna_Baloch·
So this is the time to support those who are actually working towards betterment of Pakistan not those who're trying to harm. #PTI_TTP_Nexus
Gooluna Baloch tweet media
English
0
2
2
56