Talha Ahmad Chatha 🇵🇰

6.2K posts

Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 banner
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰

Talha Ahmad Chatha 🇵🇰

@chatha555

Computer Scientist Software Engineer

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2014
2.2K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
Grok
Grok@grok·
خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔
اردو
60
521
902
281.5K
Prime Minister of Israel
Prime Minister of Israel@IsraeliPM·
The Prime Minister's Office: Pakistan Defence Minister’s call for Israel’s annihilation is outrageous. This is not a statement that can be tolerated from any government, especially not from one that claims to be a neutral arbiter for peace.
English
11.4K
9K
45.2K
6.5M
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان نے خواجہ میزائل کا تجربہ کر دیا سیدھا اسرائیل جا ٹُھکیا
اردو
91
805
4.6K
54.9K
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اس وقت دنیا کا واحد ملک بھارت ہے جسے آگ لگی ہوئی ہے اور جل سڑ کر مر گیا ہے کہ پاکستان کیسے آگے آ رہا ہے.
اردو
368
186
2K
38.5K
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
Imran Khalid
Imran Khalid@ImmranKhalid·
دنیا بھر کے ریڈیو، ٹی وی بشمول اسرائیلی و بھارتی چینلز پر ایک نام چھایا ہوا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے سیزفائر ہوا. ایسے میں کچھ لوگ ہیں جنہیں اس بات کا دکھ ہے، جو ماتم کناں ہیں. میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود دنیا میں کچھ امراض ایسے ہیں جو ناقابلِ علاج ہیں. اجمل جامی #Pakistan
اردو
72
805
2.6K
65.3K
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
لو جی مل گئ وہ مخلوق جو پاکستان کو عالمی سطح پر ملتی عزت دیکھ کر بھونکتے ہیں
اردو
26
644
1.8K
36K
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰
پاکستان کی کامیابی دیکھ کر کچھ پاکستانیوں کی حالت خارش زدہ کتے جیسی ہے۔ اللہ ان پر رحم کرے۔ #Ceasefire
اردو
0
0
0
77
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
اردو
120
1.2K
4.9K
42K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
بہت سے دوست پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، لیکن کیا کسی کے پاس ایسا عملی حل ہے جس سے تیل بھی مہنگا نہ ہو اور حکومت بھی مشکلات کا شکار نہ ہو؟
اردو
2K
76
735
95.7K
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰
"حکومت کی ایک اور قابلِ تعریف کاوش یہ ہے کہ کہیں غریب لوگ خود پر پٹرول ڈال کر آگ نہ لگا لیں، اس لیے پٹرول کو اُن کی قوتِ خرید سے اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ اب وہ اسے خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سلام ہے اس عظیم سوچ کی حامل حکومت پر!"
اردو
0
0
0
5
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰@chatha555·
@iqrarulhassan صدیق لُلی کو میں جانتا ہوں، ایک نمبر کا جھوٹا آدمی ہے۔ یہاں یہ کیا آمین بولے گا؟ ویسے اس کا کچھ پتا بھی نہیں، یہاں پر بھی فوجی ابو کے کہنے پر آمین بول دے گا
اردو
0
0
0
76
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان بھاگ گیا۔ لیکن چلو مناظرہ نہیں تو یہیں مباہلہ کر لیتے ہیں کہ اگر میں نے کبھی پنڈی یعنی کسی بھی سطح کے فوجی افسر کے کہنے پر زندگی میں کبھی کچھ بھی کیا ہو یا کہا ہو تو مجھ پر اللہ اور اُس کے رسول کی لعنت اور اگر آپ نے یا آپ کے گرو عمران خان نے ایسا کیا ہو تو آپ پر اللہ اور اللہ کے رسول کی لعنت۔ اگر میں نے زندگی میں اپنی صحافت یا عوام راج تحریک کے سلسلے میں کبھی بھی فوج کے کسی بھی سطح کے افسر سے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کوئی رابطہ کیا ہو یا کوئی رابطہ رکھا تو بروزِ محشر مجھے رسولِ کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر آپ نے اور آپ کے مہاتما نے ایسا کیا ہو تو بروز محشر آپ کو بھی پیارے آقا کی شفاعت نصیب نہ ہو۔ اگر میں نے اپنے کسی بھی مفاد کے لیے زندگی میں کبھی جانتے بوجھتے ہوئے ٹی وی یا سوشل میڈیا پر جھوٹ بولا ہو تو میں حرامزادہ ہوں اور اگر آپ نے یا آپ کے سرغنہ عمران خان نے کبھی سب جانتے بوجھتے ہوئے عوام کے سامنے جھوٹ بولا ہو تو آپ حرامزادے ہوں۔۔۔۔ صدیق جان کہو آمین۔ آج یہ بات ختم یہیں ختم کرتے ہیں۔۔۔ مرد بنو !! پورا پاکستان دیکھ رہا ہے۔
Siddique Jan@SdqJaan

پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎

اردو
748
903
3.3K
262.8K
Talha Ahmad Chatha 🇵🇰 retweetledi
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
لعنت بر امریکہ لعنت بر اسرائیل لعنت بر یارانِ امریکہ و اسرائیل
اردو
487
7.4K
27.6K
422.4K