Sabitlenmiş Tweet

Sal Gtz M. 🇲🇽
37.9K posts

@chavagm1
corazón ♥️ izquierda rojo y sangre negra, desde la cuna del paradero 🔴⚫️ lo más lógico, sencillo y práctico el cargo abonó y “San Ajustin Sin Pex”






















غزہ کی بیٹی عائشہ کا دل چیر دینے والا منظر، ایک معصوم بچی اپنے والد کو بے بسی کے عالم میں گلے لگانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ اسرائیلی فوج اسے گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔ افسوس اس بد نصیب بیٹی کو اپنے باپ کو آخری بار سینے سے لگانا بھی نصیب نہ ہوا۔ نہ جانے اُس لمحے باپ کے دل پر کیا گزری ہوگی، اور اُس ننھی بچی کا دل کس درد سے ٹوٹا ہوگا۔ یہی وہ ظلم، جبر اور انسانیت سوز منظر ہے جو فلسطین میں روز لکھا جا رہا ہے۔