Sabitlenmiş Tweet
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh
9K posts

Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh
@chsajali
Political Worker. with a desire to Work for a better stronger Pakistan. رہی زندگی تو شہر ظلمت میں چراغ بانٹیں گے اور بے حساب بانٹیں گے
Katılım Ocak 2022
1.7K Takip Edilen796 Takipçiler
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

@mishilicious اپنی گندی زبان سے مجھے بھائی مت کہو
میں نے کسی ویڈیو کی بات نہیں کی بلکہ تمھاری مکروہ تصویر کو بطور حوالہ شئیر کیا ہے
میں کسی فاحشہ کو بھی بدتمیزی سے نہیں پکارتا لیکن تمھارے جیسے کرداروں کو عزت دینے سے بہتر ہے میں کسی کھلے دشمن سے تمیز سے بات کر لوں
اردو

@mishilicious @ZahoorBaig71 Shame on you a money digger worthless character
English

@ZahoorBaig71 Bhai Sharam karo Aur Tameez seekho. Yeh meri video khamenai sb ki shahadat ky ansoo hain. Shame on you
हिन्दी
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

پاکستان کی کامیابیوں پر ماتم کرنے کیلئے ہمہ وقت بین کرنے والی مشی خان نامی مکار لومڑی 🦊
@mishilicious

اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

@SairaShams AlhamDuLillah
Indonesia

سنت نگر کے رہائشی عبدالمتین نے ہسپتال کے بروقت علاج اور بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے بتایا کہ ان کے مریض کو دل کی تکلیف کے باعث فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں روایتی کاغذی کارروائی کے بجائے پہلے علاج شروع کیا گیا، محض ایک ہفتے میں انجیوگرافی اور بائی پاس کے تمام مراحل بالکل مفت مکمل ہوئے۔ عبدالمتین نے ڈاکٹرز، اسٹاف کے رویے اور سکیورٹی کے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا
اردو

@AmjadMalik786 MaShaAllah
Indonesia

@okarapolice شوریا تیریاں مانواں نئیں اوہ پیناں نے ،
اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

رمضان المبارک کی طاق راتوں کا آغاز ھو چکا
یہ لیلۃ القدرکی تلاش کے ساتھ ساتھ مناجات اور مغفرت مانگنے کی مقدس راتیں ھیں
اے کریم اللّٰہ ! غزہ ،کشمیر اور ایران سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں محکوم ، مجبور اور مظلوم کے مسلمانوں کی پردۂِ غیب سے مدد فرما ۔۔
ایران پر مسلط شدہ جنگ میں امریکی استعمار اور صیہونی شیطانیت کو کست ای دوچار کر کے خاک میں ملا دے
اے قادر ِ ِ مطلق !دھشت اور جارحیت کے مجرم امریکی و اسرائیلی حکمرانوں اور صیہونیت کو نشان عبرت بنا دے
عالم اسلام کو بیدار مغز ، جراتمند ، صاحب ِ نظر ، زیرک اور یقین ِ کامل رکھنے والے قیادت نصیب فرما اور اتحاد ، ایمان اور علم کی دولت سے مالا مال فرما 🤲
آمین یا رب العالمین
اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

@ZahoorBaig71 بہت بہت مبارکباد
اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

سوشل میڈیا ٹیم سعودی عرب کی جانب سے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک صاحب کو پنجاب کے صوبائی وزیر کا اعزاز ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کا بیریسٹر امجد ملک صاحب کو صوبائی وزیر کا اعزاز دینے ہر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
@MaryamNSharif @MIshaqDar50
@AmjadMalik786

Sheikh Saeed Ahmed@sheikhsd1
مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے بیرسٹر امجد ملک صاحب کو صوبائی وزیر کا اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
اردو

@ZahoorBaig71 اللّٰہ پاک مزید اچھی خبریں دے آمین
اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

آہ صاحبزادہ سید زعیم حسین قادری ۔۔۔
ھارٹ اٹیک کے نتیجہ میں چار روز موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رھنے کے بعد اس جہان ِ فانی سے کُوچ کر گئے ۔۔
ناقابل ِ بیان غم اور دُکھ کا عالم ھے ۔۔۔۔
ڈاکٹرز نے سر توڑ کوشش کی ، اھل خانہ و احباب مسلسل دست بدعا رھے لیکن اجل نہیں ٹل سکی۔۔ سب کچھ سامنے ھوا لیکن پھر بھی ناقابل یقین ھے ۔۔
ھسپتال کی پہلی رات زعیم ھوش میں تھے اور پورے حوصلے میں بھی ۔۔ نیشنل ڈیفینس ھسپتال کے ICU میں میری اور سلمان صاحب کی زعیم سے ملاقات ھوئ ، وھی طنطنہ وھی بے خوفی ، وھی توکل ۔۔ اگلی رات بارہ بجے انھیں وینٹی لیٹر پر ڈالدیا گیا ۔۔۔
تمام تر دعاؤں اورکاوشوں کے باوجود انکی واپسی نہ ھوئ ۔۔
زعیم کی تعزیت اور اظہار ِ غم کیلئے الفاظ نہیں مل رھے ، جگر پاش پاش ھے ۔۔۔
بھائیوں سا دوست ، ساتھی ھمیشہ کیلئے جُدا ھو گیا ۔۔
زعیم قادری بہادر باپ کے بہادر بیٹے تھے ۔ جنرل مشرف کی آمریت کے سامنے سیسہ پلائ دیوار کیطرح ڈٹے رھے۔ جیلیں ، مالی قربانیاں، ھر طرح کا دباؤ برداشت کیا لیکن ایک قدم پیچھے نہ ھٹے ، کبھی کسی سے مرعوب نہ ھوۓ ،جنرل مشرف کا دور آمریت ، ساری قیادت جلاوطن ،بچی کھچی جیل میں یا گھروں میں ۔۔۔چند سرپھرے میدان ِ عمل میں تھے ،زعیم قادری انکے سرخیلوں میں شامل تھے ۔۔
ھم ھر سفر ، جلسوں ، احتجاج ، پریس کانفرنسوں اور جیلوں میں ساۓ کی طرح ساتھ رھے ، میرے بعد زعیم قادری مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری بھی رھے ۔۔
ازاں بعد صوبائی وزیر تعلیم بھی رھے
1999 سے لیکر ابتک ھمارا بھائیوں کا سا ساتھ رھا، سیاسی فاصلہ بھی دل دماغ کی قربت کم نہ کر سکا ۔۔۔
ایک سچا عاشق رسول ﷺ، محب ِ وطن اور نظریاتی پاکستانی ، پکا ڈیموکریٹ،کسی بھی آمریت کا انکاری ، لگی لپٹی کے بغیر بات کہ دینے والا ، دوستوں کا دوست ، مخالفوں کا بھی دوست ۔۔ زعیم کی کمی کبھی پوری نہ ھوگی ۔۔۔
اللّٰہ کریم کامل مغفرت فرمائیں ، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ،آقاۓ دو جہاں ﷺ کی شفاعت اور زیارت سے بہرہ ور فرمائیں۔۔۔

اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

تیرا انج دا استقبال ہوسی
نہ تیرا خواب خیال ہوسی
میانوالی نے آج تعمیر و ترقی خدمت اور کارکردگی کے حق میں اپنا فیصلہ سنایا ہے
#MaryamNawazInMianwali
اردو
Ch Sajjad Ali joint SG KSA, SVP,Coordinator Riyadh retweetledi

آج حکومت پنجاب کے ایڈوائزر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس علی ڈار سے ملاقات ہوئی۔ برادرم علی ڈار کو اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
@alimdar82
@MaryamNSharif




اردو














