¢σƒƒ33

45.7K posts

¢σƒƒ33 banner
¢σƒƒ33

¢σƒƒ33

@cof33grl

𝑸𝒖𝒊𝒆𝒕 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒐𝒖𝒕𝒔𝒊𝒅𝒆, 𝒑𝒐𝒘𝒆𝒓𝒇𝒖𝒍 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒊𝒏𝒔𝒊𝒅𝒆.🔥

Katılım Kasım 2022
100 Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
چند ایک لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے.... زیادہ ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں میں🧋 #coff33lvurs
¢σƒƒ33 tweet media¢σƒƒ33 tweet media
اردو
1
4
4
113
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Dr_Romeooo واقعی لڑکیوں کا فیورٹ ٹاپک کپڑے اور مردوں کھانے ہی ہوتا
اردو
1
0
0
5
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
@cof33grl موٹیویٹ والی بات اچھی ہے لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں محفلوں میں صرف کھانوں پر بات ہوتی ہے کہ فلاں جگہ کا کھانا اچھا ہےتو یہ وہ مجھے اس چیز سے عجیب سی الجھن ہوتی ہے
اردو
1
0
1
5
¢σƒƒ33 retweetledi
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
آج ذرا IQ ٹیسٹ ہو جائے 🧠 دیکھتے ہیں کون smart ہے… بتاؤ یہ کس چیز سے بنے ہیں؟ 🤔 Options 👇 A) Apple oats pancakes 🍎🥞 B) Banana pancakes 🍌🥞 C) Simple maida pancakes 🥞 Let’s see کون سہی جواب دیتا ہے #Guess #FoodGame
¢σƒƒ33 tweet media¢σƒƒ33 tweet media
4
3
5
162
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
@cof33grl ہمیں یقین تھا کہ یہی جواب ائے گا
اردو
1
0
1
14
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
اپنا دن خاص بنائیں ☀️ ✨ اپنے لیے وقت نکالیں… اپنا ناشتہ خود بنائیں 🧋 Start your day with a yummy breakfast 🥞🧋 Simple food… Happy mood 💛 آپ لوگ breakfast میں کیا پسند کرتے ہیں؟ #CoffeeTime #SelfCare #HealthyStart
¢σƒƒ33 tweet media¢σƒƒ33 tweet media
4
3
6
84
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Dr_Romeooo تمھاری بات ٹھیک ہے کم کھائیں لیکن ہیلتھی کھائیں میں لڑکیوں کو موٹیویٹ کرنے کے لیئے پوسٹ کر دیتی ہوں کاپی چولیں مارنے سے بہتر ہے کوئ ایسا میسج پوسٹ کرے جو کسی کو موٹیویٹ کرے 😊
اردو
1
0
1
9
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
@cof33grl کھانے پینے والے ٹاپک مجھے شروع سے پسند ہی نہیں رہے۔ میں کہتا ہوں اگر زیادہ کھانے پینے کا ٹاپک ڈسکس کیا جائے تو انسان اشرف المخلوقات کم لگتا ہے😂
اردو
1
0
1
14
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Ahmadraza810 دعوت پر پین کیک کون کھلاتا ؟؟ یہ محنت میں صرف اپنے لیئے کرتی ہوں 😂مہمانوں کو حلوہ پوری ہی کھلانی کھاؤ اور جاؤ😂😂🤦🏻‍♀️
اردو
1
0
0
8
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
@cof33grl آپکی دعوت کا اِنتظار ہے 🤣🤣🤣
اردو
1
0
0
10
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Dr_Romeooo تم بھی شہباز شریف کے جیسے مشوم ہو😂😂 لگتے آئن اسٹائن ہو پتہ ککھ دا نہی😂😂
اردو
1
0
1
9
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
@cof33grl کیانے کے معاملے میں مجھے ایسے سمجھیں جیسے شہباز شریف کو ملکی صورت حال کا نہیں معلوم ایسے مجھے بھی نہیں پتا ہوتا بس جو مالک دے دیتا ہے چپ کرکے کھا لیتا ہوں اور ٹوئٹ کرکے سو جاتا ہوں 😁
اردو
1
0
1
11
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Msk_Salloo توبہ توبہ😂😂🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ایپل اوٹس پین کیک ہیں یہ بہت delicate ہوتے سوفٹ یمی 😊
اردو
1
0
1
5
❦ اٹــس آنـی علی ❦
میرے پاس تو کوئی ایسا بھی نہیں جو کہے آنی تم اپنی زبان کے جوہر دکھاؤ جہاں بات بگڑی تو میں سنبھال لوں گا🫤 آنی اداس سی 🥹
اردو
3
5
7
151
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Ahmadraza810 یہ اتنا لائٹ وہ اتنا ہیوی🙂کبھی یہ ٹرائ کریں 🍎اوٹس پین لیک
اردو
1
0
0
6
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
@cof33grl ان سب کے ساتھ اگر نام چنے اور گرما گرم حلوہ پوری مل جائے تو مزہ ا جائے 😋
اردو
1
0
1
11
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
اگر مذاکرات حتمی شکل پاتے ہیں تو صرف ٹرمپ ہی نہیں دنیا کے بہت سے ممالک کے حکمران اُس بڑے دن پاکستان تشریف لا سکتے ہیں۔ ( ایسا میرا خیال ہے) باقی کوئی آئے نہ آئے اس پیاری کو آنا چاہئے۔😁
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 tweet media
اردو
16
0
23
459
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
لنڈے کے ارسطو کی تاریخی دھلائی کرنے پر باشعور عوام عامر متین صاحب کو مبارکباد پیش کرتی ہے🔥😂
Amir Mateen@AmirMateen2

احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔

اردو
0
1
0
31
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Dr_Romeooo Question galat nahi tha … aap zyada smart hain 😂 ab sahi jawab bhi bata dein ?
हिन्दी
1
0
1
17
¢σƒƒ33
¢σƒƒ33@cof33grl·
@Ahmadraza810 مایوسی کفر ہے اس ٹینس ماحول میں اتنا ہارش مت لکھا کرے لوگ وقت سے پہلے ہی مایوس ہو جاتے ہیں
اردو
1
0
0
6
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
سزائے موت کا قیدی تختہ دیوار پر جاتے ہوئے سزا سے پہلے ہی مر چکا ہوتا ہے گویا خواہش امید ختم زندہ رہنے کا جذبہ ختم
اردو
1
2
5
78
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
اویس لغاری اتنا جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں۔ اپنی نالائقی اور مافیا پر ہاتھ نہ ڈالنے کی کمزوری کو کیسے سمجھا پائیں گیں۔ میں کہنا نہی چاہتا مگر انہوں نے جھوٹ بولنا شائد وراثت میں پایا ہے۔ اگر اس پر اعتراض کریں گیں تو میں تفصیل بھی بتا دوں گا۔
M T@MusakheyraTasv

قطرسےآنےوالی ایل این جی اتنی استعمال نہیں کررہےتھے انٹرنیشنل سپاٹ پربیچناشروع ہوگئےتھے،امریکہ اسٹریلیااور جگہوں سےایل این جی ملتی ہےمگرمہنگی ہونےکی وجہ سےنہیں لیتے، آئی پی پیزسفیدہاتھی کوکپیسٹی چارجزکی مدمیں جومفت کے پیسے دیتےہیں کسی طرح وہ بچالیں بجلی سستی کرنےکےاوربھی طریقے ہیں مگر ’’دل بےایمان حجتیں ہزار‘‘ @AmirMateen2 @Jhagra #Iran #IranWar@akleghari #AmericaIranCeasefire #trump #energy #EnergyPolicy #power #electricity #LNG

اردو
13
274
625
56.9K