
ایک اہم لائیو سیشن میں آپ سب کو دعوت ہے کہ 5 مئی 2026 کو شام 5 بجے برطانیہ کے وقت کے مطابق اور رات 9 بجے پاکستان کے وقت کے مطابق یوٹیوب چینل پر لائیو ٹرانسمیشن میں ضرور شامل ہوں۔
یوٹیوب چینل
@nazarabbas_uk
اور X
@nazarawan38
اس خصوصی پروگرام میں موجود ہوں گے معروف صحافی
@ARYSabirShakir
@SdqJaan
@SabeeKazmi786
اور سابق ڈپٹی اسپیکر
@QasimKhanSuri
ملک کی موجودہ اہم صورتحال، اہم سیاسی معاملات اور 9 مئی کے پسِ پردہ حقائق پر کھل کر گفتگو کریں گے۔
@nazarawan38
#May9th_FalseFlag
اردو




