اصلاح

1.8K posts

اصلاح

اصلاح

@correction7474

Please follow us✨

Pakistan Katılım Nisan 2025
28 Takip Edilen102 Takipçiler
اصلاح
اصلاح@correction7474·
اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں۔
اردو
0
0
1
14
اصلاح
اصلاح@correction7474·
اپنی ماؤں کو تکلیف مت دیں اُن کی سُنیں، اُن کو سُنائیں، اُن سے کہیں، اُن کو گلے لگائیں، اُن کو بوسہ دیں، زندگی مختصر ہے بہت مختصر ہے🥺
اردو
0
0
0
11
اصلاح
اصلاح@correction7474·
بُری عادتیں آپکا وقار چھین لیتی ہیں، بری عادتوں سے خود کو دور رکھئیے مثلا حسد کرنا، دلوں میں نفرت پالنا اور لوگوں کے عیبوں کو عیاں کرنا یہ تمام بری عادتیں ہیں جب تک آپ انکو نہیں چھوڑیں گے تب تک آپکی ذات میں خوبصورتی نہیں آسکے گی۔
اردو
0
0
0
15
اصلاح
اصلاح@correction7474·
@BBCUrdu لوگوں کو بدلنے سے پہلے اپنے لہجے کو بدل کر دیکھو بہت سی لڑائیاں خود ختم ہو جائیں گی۔
اردو
0
0
1
34
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
⏪ پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی کی حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست ⏪ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کا ٹرینڈ: ’کچھ کھلاڑی دل میں بس جاتے ہیں اور بابر ان میں سے ایک ہیں‘ تفصیل: bbc.in/4el7sCL
BBC News اردو tweet media
اردو
8
17
248
3.5K
اصلاح
اصلاح@correction7474·
قرآن ہمارے سامنے سارے جہان کے راز کھولنا چاہتا ہے جبکہ ہم فی حرف دس نیکیوں سے زیادہ سوچنا ہی نہیں چاہتے😔
اردو
0
0
0
14
اصلاح
اصلاح@correction7474·
تمہیں بھولے گا نہیں ہمیشہ یادرکھے گا سب بھول جاتے ہیں مگر اللہ یاد رکھتا اپنے اکیلے پن میں اسے یاد کیا کرو اور وہ تمہیں یاد کرے گا🤍
اردو
0
0
0
4
اصلاح
اصلاح@correction7474·
اپنی کہانی جس کے بھی پاس لے کر جاؤ گے نہ کوئی مشورہ دے گا کوئی تمہیں غلط کہے گا، کوئی تم پر ہی ہنسے گا، کوئی تسلی دے گا اور پھر سب تمہیں بھول جائیں گے، تمہارا غم بھول جائیں گے مگر جب اللہ کے پاس اپنی عرضی لے کر جاؤ گے تو وہ مشورہ نہیں ہدایت دے گا تمہیں غلط نہیں تمہیں سکون دے گا
اردو
1
0
1
16
اصلاح
اصلاح@correction7474·
جو چیز تمہیں الله سے دور کرے وہ چاہے کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو وہ نقصان ہے نعمت نہیں۔
اردو
0
0
3
17
اصلاح
اصلاح@correction7474·
لوگوں کو بدلنے سے پہلے اپنے لہجے کو بدل کر دیکھو بہت سی لڑائیاں خود ختم ہو جائیں گی۔
اردو
0
0
0
15
اصلاح
اصلاح@correction7474·
کچھ لوگ تمہیں چھوڑ کر نہیں جاتے بلکہ تمہارے رویے انہیں جانے پر مجبور کر دیتے ہیں رشتے خاموشی سے ٹوٹتے ہیں شور سے نہیں۔
اردو
0
0
1
10
اصلاح
اصلاح@correction7474·
کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بدگمانی سے بچیں کسی کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کرلیں کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا حال بھی غلط ہو سکتا ہے یاد رکھیں بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی ہے جو آپ کے تعلق کو کھا جاتی ہے۔ خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ❤️😊
اردو
0
0
1
14
اصلاح
اصلاح@correction7474·
دنیا بھاری لگتی ہے کیونکہ یہ آرام گاہ نہیں آزمائش گاہ ہے اللہ فرماتا ہے: وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى. (آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے) ہم یہاں مسافر ہیں یہ منزل نہیں بس ایک اسٹیشن ہے فانی سے دل نہ لگاؤ باقی میں لگاؤ نظر جنت پر رکھو، راستہ آسان ہو جائے گا۔
اردو
0
0
2
23
اصلاح
اصلاح@correction7474·
ادب محبت سے بلند ہے
اردو
0
0
1
14
اصلاح
اصلاح@correction7474·
اسلام کا مُشکل حص٘ہ حجاب نہیں، نماز نہیں رُوزہ نہیں بلکہ اپنے کردار پر کام کرنا ہے، خاموش رہنے کا انتخاب کرنا، تنقید نہ کرنا، کسی کی عزت پہ وار نہ کرنا، غصے کو رُوکنا، نفس سے لڑنا اور اللّٰہ پاک سے نرم، پُر سکون اور پاکیزہ بننے کے لیے مدد مانگتے رہنا ہے۔
اردو
0
0
1
22
اصلاح
اصلاح@correction7474·
امام حسن بصری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ والدین کی دعا (اولاد کے حق میں) مال اور اولاد کو ثبات و برکت عطا کرتی ہے اور والدین کی دعا (اولاد کے خلاف یعنی بددعا) مال اور اولاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتی ہے۔ (یعنی برباد کر دیتی ہے) ( البر والصلة صفحہ: 120 تا 123)
اردو
0
0
0
13
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
غزہ حماس کے ترجمان ابوعبیدہ شہید کے والد کا پہلی بار اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ کیمرے کے سامنے گفتگو ابو عبیدہ قرآن مجید کا حافظ تھا بچپن سے انبیاء کرام کے واقعات سیرت نبوی اور تاریخ اسلامی کا مطالعہ کرتا تھا اپنی کلاس میں ہمیشہ سب کا پسندیدہ اور محنتی رہا 20 سال تک اس نے اس راستے میں جدوجہد کی ہمیشہ خواہش تھی شہادت کی جو اسے مل گئی ابو عبیدہ کی نوجوانی میں شادی ہوئی اللہ نے بیٹے بیٹیاں دیں سب کو حافظ بنایا اور دینی تعلیم اور تربیت کا اہتمام کیا ہمیں اپنے اس عظیم بیٹے حذیفہ یعنی ابوعبیدہ پر فخر ہے اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے ابو عبیدہ کے والد کے ساتھ انٹرویو لینے والا نوجوان ابو عبیدہ شہید کا چھوٹا بھائی ہے
اردو
8
338
1.4K
13.8K
اصلاح
اصلاح@correction7474·
دنیا کو دل سے رخصت کر دو قبل اس سے کہ تم دنیا سے رخصت ہو جاؤ ہماری منزل آخرت ہے۔
اردو
0
1
1
15
اصلاح
اصلاح@correction7474·
اگر ایسا ہوا تو وہ تمہارے بچوں میں بھی یہی حبِّ دنیا منتقل کرے گی لیکن اگر اس کے دل میں حبِّ الٰہی ہوئی تو وہ تمہاری اولاد کو ربّانی بنانے کی کوشش کرے گی یعنی تم عورت کے وژن اور ترجیحات کو دیکھ کر فیصلہ کرو کہ وہ تمہاری نسل کو کس رخ پر لے جائے گی۔
اردو
0
0
0
9
اصلاح
اصلاح@correction7474·
نکاح کے لیے کسی عورت کو منتخب کرتے وقت یہ ضرور دیکھو کہ وہ صرف تمہاری بیوی نہیں بلکہ تمہارے بچوں کی ماں بھی بنے گی لہٰذا اسے تربیت یافتہ دیکھ کر چنو اور یہ بھی دیکھو کہ وہ کہیں مادّیت پرستی کے رنگوں میں رنگی نہ ہو اور دنیا کی محبت نے اسے اپنے شکنجے میں جکڑ نہ رکھا ہو .....
اردو
1
0
1
14
اصلاح
اصلاح@correction7474·
@GNMadani جب بار بار ایک چیز ثابت کرنا پڑے مطلب کہ اس کا ڈر ہے
اردو
0
0
0
32
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں کہا: وہ ایک غار میں بیٹھے ہیں، ان کے تمام رہنما مارے جا چکے ہیں، ان کے اردگرد سب ختم ہو چکا ہے۔ ہم تہران کے عین وسط کے اوپر بغیر کسی مزاحمت کے پرواز کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی فضائی دفاعی نظام نہیں ہے، ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔
اردو
3
21
157
8.7K