IMRAN AHMED

177.7K posts

IMRAN AHMED

IMRAN AHMED

@daddyimran1911

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#

Katılım Nisan 2022
2.9K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
IMRAN AHMED
IMRAN AHMED@daddyimran1911·
IMRAN AHMED tweet media
ZXX
8
7
39
1.8K
IMRAN AHMED retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ اَن مِٹ حقیقت ہے اسے دکھانے اور بیان کرنے پر معصوم شہری کو جیل میں ڈالنا ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
230
5.2K
15K
84.7K
IMRAN AHMED retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جس احتجاج اور لانگ مارچ کو عمران خان کی بہنیں سپورٹ کریں گی اسے بطور اوورسیز ولنٹیئر میں پوری ایمانداری کے ساتھ سپورٹ کروں گا کیونکہ اس وقت عمران خان کے ساتھ سب سے زیادہ وفادار ان کی بہنیں ہی ہیں ❤️
اردو
21
183
477
3.6K
IMRAN AHMED retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟
اردو
263
524
2.4K
122.5K
IMRAN AHMED retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر یہ خبر درست ہے تو شاہد خٹک نے ہمارے دل جیت لیے ہیں۔ ویسے بھی جن اسمبلیوں میں کٹھ پتلیوں کو دو تہائی اکثریت دلوا دی گئی ہے وہاں بیٹھنے سے کیا حاصل؟ شاہد خٹک گھٹن کے اس ماحول میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے ہیں۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
126
1.1K
4.4K
43.9K
IMRAN AHMED retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
پاکستانیوں حوصلہ رکھو ابھی تو تم نے ایک لیٹر پیٹرول کے ساتھ دو دو چھتر بھی کھانے ہیں
اردو
11
197
694
4K
IMRAN AHMED retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨بڑا اعلان 🔥🔥 اگر سہیل آفریدی سات مہینوں سے خاموش بیٹھا ہوا ہے اور عمران خان کی رہائی تو دور کی بات۔ ایک ملاقات بھی نہیں کر سکتا تو کارکنان احمد نیازی کو ہی سپورٹ کریں ۔👊✌️
اردو
15
322
955
6.6K
IMRAN AHMED retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
منصور لوںڈا لپاڑا سے کوئی پوچھے کہ آپ نے پہلے ویلاگ کے تھمبنیل میں مریم کے کینسر کی سنسی ڈالی۔ پھر اس خبر میں یہ سارا سسپینس ڈالا۔ پھر کہا کہ انہیں کینسر نہیں ہے۔ یہ سب کرنے کی ضرورت کیا تھی۔ جب آپ ایسی سٹوری کریں گے جس کا مطلب ایسے مسلے کو اور ہوا دینا۔ کنفیوژن مچانا۔ تو پھر ایسا تو ہوگا اب مالکن نے بے عزتی کر ڈالی تو کہہ رہے ہیں جنہوں نے جھوٹی خبر کی ان پر قانونی کاروائی ہو۔ واہ۔
اردو
48
1.1K
5.6K
94.6K
IMRAN AHMED retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
9 مئی کے اصل حرامی
اردو
82
2.8K
6.2K
72.7K
IMRAN AHMED retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی بہنوں کا بڑا بیان جاری 🛑 احمد نیازی کو اکیلے اکیلے ٹولو میں نہیں نکلنا چاہیے, یہ الٹا پارٹی کو نقصان پہنچا رہا ہے, سب کو مل کر ایک پیج پر ہوکر نکلنا چاہیے, یہ عمران خان کو فایدہ دےگا, اکیلے اکیلے نکلنا عمران خان اور پارٹی کے لیے نقصان دہ ہے!
اردو
28
238
880
8.3K
IMRAN AHMED retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
امریکہ میں عمران خان کی 1000 دن اغوا پر جگہ جگہ بل بورڈ لگے لیکن کے پی میں ایسا کچھ نظر آیا؟ کوئی تقریب، کوئی احتجاج کوئی بڑا دن سمجھ کر منایا گیا؟ یہ ثبوت ہیں واضح کہ خیبر پختون میں کمپرومائزڈ حکومت ہے مکمل فارم 47 سمجھیں۔
اردو
35
1.2K
3.2K
14.4K
IMRAN AHMED retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
77
2.2K
6K
68.8K
IMRAN AHMED retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میری ایک چھوٹی سی بیٹی تھی 6 سال کی جب میں جیل میں تھی تو اس سے ملنے تک نہیں دیتے تھے میں بس کہنا یہ چاہتی ہوں ہم نے بہت مشکلیں دیکھی لیکن ہمت نہیں ہارنی بہادر خدیجہ شاہ
اردو
54
2.6K
9.4K
88.7K
IMRAN AHMED retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
73 سے 78 سال کے یہ بزرگ سیاستدان سب مسنگ پرسن ہیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
216
6.8K
16.7K
79K
IMRAN AHMED retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 اپ نے عمران خان کو ووٹ کس لیے دیا؟؟؟ 1) عمران خان کی رہائی کے لیے 2) اسمبلیوں میں پانچ سال بیٹھنے کے لیے
اردو
102
32
138
3.5K
IMRAN AHMED retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ملکہ کی تصویر دکھائی دے گئی کھانا کھاتےہوئے اور کھانےکے کمرے میں موجود سکاٹش دھن آپ کو نہ دکھائی دی نہ سنائی دی۔ یعنی وہ کونسی ٹریننگ ہے ، وہ کونسا رکھ رکھاؤ اور آداب ہیں کہ ایک انسان کو کھانےکے دوران اس قدر بلند ایسی واہیات اور غیر ملکی دھنیں سننے پر مجبور کرتے ہیں ؟ اگر پاکستانی فوج کے افسران ڈھول کی تھاپ پر روٹی کھا رہے ہوں تو پھر بھی کچھ سمجھ آئے کہ ولولہ انگیزی بڑھائی جارہی ہے۔ انکی وردیوں کے رنگ ، انکے کندھوں پر لٹکے ہوئے کپڑے دھونے والے برش ، انکےسینوں پر لٹکا ہوا پیتل ، انکے دیواروں پر آویزاں سوینئیرز ، ٹیبل پر دھری ٹرافیاں کچھ بھی ان کا اپنا نہیں۔ دور غلامی کو یہ شاندار وراثت سمجھ کر مناتے ہیں۔اگر قوم کی آزادی میں اس فوج کا رتی برابر بھی کردار ہوتا تو یہ سبھی نشانیاں لعنت کا طوق سمجھتے ہوئے اتار پھینکی جاتیں۔ اور اس کمرے میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ آپ نے جالی دار نماز والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔ آپ نے واسکٹ پہن رکھی ہے۔ آپ نے سفید شلوار قیمض پہن رکھی ہے۔ جب صاحب لوگ ، بھورے رنگ کے صاحب لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو ایک عدد غلام، غلامانہ کپڑے پہن کر ، غلاموں کی طرح کمرے میں کھڑا ہونا چاہیے تاکہ صاحب لوگ مکمل تاثر لے سکیں کہ وہ چکوال کے اعوان نہیں بلکہ ایلڈر شاٹ کے ٹامی ہیں۔
اردو
65
995
3.2K
48.8K
IMRAN AHMED retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
موسی ورک کو اغوا کیا گیا تو کتنے دن مکمل خاموشی رہی کہ شاید کچھ رستہ نکل آئے ابھی تک موسی کا کوئی اتاپتہ کسی کو معلوم نہیں۔ حافظ سعد ریاض کو اغواء کیا گیا تو ساتھ ہی ایک ایف آئی آر درج ہوگئی۔ کم از کم معلوم تو ہے کہ وہ کدھر ہیں۔ موسی ورک کے پرانے ٹویٹس کھنگالے گئے تو جا بجا حب الوطنی ، عزم اور ایک نوجوان کے خواب نظر آئے۔ حافظ صاحب کے پرانے ٹویٹس میں کہیں کسی کے اغواء کا مذاق اڑایا جارہا ہے تو کہیں قتل عام کو جھٹلایا جارہا ہے۔ موسی ورک کے اغواء پر چند عدد لوگوں کے سواء سبھی خاموش رہے۔ سعد ریاض کے اغواء پر سبھی کو ہمدردیاں اور مذمتیں یاد آگئیں ۔ سعد ریاض کے گزشتہ افکار بتا رہے ہیں کہ اٹھانے والوں کو یہاں بھی کوئی “تکنیکی غلطی” لگی ہے جو جلد درست کردی جائے گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ حافظ صاحب کو محفوظ رکھے کیونکہ یہ بلا اندھی ہے۔ یہ اکثر اپنے بچے پیروں تلے روند دیتی ہے۔
اردو
16
761
2.5K
36.4K
IMRAN AHMED retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی •عمران خان نے ملک کی نصف آبادی کا علاج صحت کارڈ سے تقریبا مفت کردیا •تحریک انصاف نے پختونخواہ میں 350 منی ہائیڈل پراجیکٹ مکمل کیے •عمران خان کے تین سال میں درآمدات میں سات آٹھ ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا •یہ درآمدات نواز شریف کے سنہری دور میں بڑھ نا سکیں اب پانچ چھ ارب ڈالرز گر چکی ہیں •عمران خان کے دور میں طویل عرصے بعد دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم جیسے ڈیمز پر کام کا آغاز ہوا •عمران خان نے ماحولیاتی آلودگی سے لڑنے کے لیے اربوں درخت لگائے •عمران خان نے انتہائی غریب طبقات کے لیے پناہ گاہیں اور لنگر خانے بنائے •طویل عرصے بعد عمران خان نے ملک میں نئے شہر بسانے کا آغاز کیا ؛ راوی اربن پراجیکٹ •عمران خان نے تین سال میں ساٹھ لاکھ کے قریب روزگار کے مواقع پیدا کیے •عمران خان کے دور میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھی جو فوجی قبضے کے بعد سے گر رہی ہے •عمران خان کے دور میں نا ڈرون حملے ہوئے ، نا دہشتگردی نا فوجی آپریشن
اردو
63
1.3K
3.2K
25.9K
IMRAN AHMED retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
لگتا ہے پہلے ملک ریاض کے پیچھے پڑے زبردستی جائیداد ہتھیانے کے لئے اب کانسٹیوشن ون میں بھی ایسا ہی معاملہ لگ رہا ہے۔ مطلب ہر ایسا کام کرنا ہے جس سے کوئی انوسٹ کرنے مت آئے۔ حیران کن صورتحال۔
اردو
78
1.6K
6.9K
49.7K
IMRAN AHMED retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی محمود خان اچکزئی کا ہنگامی انکشاف "تحریک انصاف کے کارکنوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں عمران خان کو جیل میں ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔"
اردو
74
741
1.8K
22.6K
IMRAN AHMED retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟ عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟ عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی
اردو
250
3.2K
7.5K
105.6K