
DECODER
117 posts

DECODER
@decoderXacc
🔍 Documenting the stories they don’t want you to see.


وہ عورت جس کا بیٹا سترہ سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہو اور اس کی والدہ کو یہ اندازہ بھی نہ ہو کہ وہ کس حال میں ہے، یا کسی حال میں ہے بھی یا نہیں، اس کا غم و غصے کے درمیان کس کا انتخاب ہوگا؟ ہوگا بھی کہ نہیں؟ #EndEnforcedDisappearances #BalochMissingPersonsDay





Former Chief Minister of Indian-occupied Jammu & Kashmir, Mehbooba Mufti, described the freedoms enjoyed by the people of Azad Kashmir as exemplary, while drawing attention to the harsh realities of restrictions and repression in India Illegally Occupied Jammu and Kashmir. #Kashmir #IIOJK #AzadKashmir #MehboobaMufti #KashmirIssue #KashmirNews #HumanRights KashmirLivesMatter

🚨 شوکت نواز میر صاحب، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے اس پاک پرچم کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں اور یہاں بہت سے لوگوں نے صرف اس کی محبت اور وابستگی کی پاداش میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ پھر آپ اس پرچم سے اس طرح نفرت کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟ آخر ایسی کیا بات ہے جو آپ کو اس طرزِ عمل پر اُکسا رہی ہے؟

















