Dexie
44.9K posts

Dexie
@dexiewrites
The sky has never been the limit.

🌡️ India, Pakistan, Bangladesh, are you okay?


کاکروچ جنتا پارٹی بھارتی چیف جسٹس نے ایک کیس میں کہا ’’نوجوان کاکروچز کی طرح نظام پر حملہ آور ہوتے ہیں اور سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف سرگرم کارکن بن جاتے ہیں‘‘ اس کے بعد ایک نوجوان نے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ تحریک شروع کی، جس کے اب فالوور بھارتی جنتا پارٹی سے زیادہ ہیں

There is only one Twitter account of Reham Khan & I'm following it. It's @Rehamkhan1

41 years old. 973 goals. 37 trophies. The passion remains, an inspiration.


بریکنگ نیوز: شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قرار دلوانے اور علی امین گنڈا پور کو دوبارہ وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرانے کیلئے آئینی عدالت سے رجوع کر لیا۔ شیر افضل مروت نے درخواست میں لکھا ہے کہ عمران خان ایک سزا یافتہ، نااہل شخص ہے اُس کے دباؤ پر علی امین گنڈاپور سے لئے گئے استعفے کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں ہے















