Misbah Rehman retweetledi

مہنگائی کی دلدل میں پھنسی ہوئی عوام اپنا پُرامن احتجاج بھی ریکارڈ نہیں کر سکتی۔ آخر عوام کب تک اس نظام کو برداشت کرے گی؟
کیا فارم 47 رجیم کو اپنا “مہنگائی مارچ” یاد نہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے پریس کلب پر آج مہنگائی کے خلاف ہونے والے پُرامن احتجاج پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج اور کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی۔
گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کراچی کے کارکنان میں شامل ہیں:
دوا خان صابر، زمان آفریدی، ماسٹر صفا، داؤد، بلال مسعود، نور علی، شاکر خان
خواتین کارکنان میں:
فضہ ذیشان، زبیدہ شکیل، ایڈوکیٹ نجمہ اعوان، صائمہ
کو بھی گرفتار کیا گیا۔
کراچی / پی ٹی آئی
#کراچی_پولیس_گردی
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو















