sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan
51.7K posts

sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے؟
یہ فتنہ، یہ خوارج اور یہ سب باتیں بھول جائیں گے۔ یہاں جو کچھ ہوگا، وہ بہت خطرناک ہوگا،
بالکل فراڈ محسوس ہو رہا ہے کہ کوئی بہت بڑا منصوبہ ہے اور معاملہ خرابی کی طرف جا رہا ہے۔ یہ علاقہ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا، عنقریب بنتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
10 اپریل کو ایک فہرست آئی تھی، اس کے بعد 17 مئی کو حتمی طور پر ایک فہرست بنی ہے۔تو اس وقت جب ہم ووٹر لسٹ چیک کرتے تھے تو ہر شخص کا نام اسی حلقے میں آتا تھا جہاں وہ رہائش پذیر تھا، لیکن اب لوگوں کے نام دوسرے حلقوں اور دوسرے اضلاع میں آ رہے ہیں۔
یہ کون ہے جو یہ سارے کام کر رہا ہے
یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے؟ پتہ چل جائے گا کہ آگے کیا ہونے جا رہا ہے۔ یہ فتنہ اور خوارج کی باتیں بھول جائیں گے۔ یہاں جو کچھ ہوگا، وہ سب کے سامنے آ جائے گا۔
ہم عزت اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے، ایک شہری کی حیثیت سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ مگر یہ ہمیں کس طرف دھکیل رہے ہیں؟ یہ کون سا راستہ ہے جو یہ ہمیں اور ہماری نوجوان نسل کو دینا چاہتے ہیں؟
سابق رکن اسمبلی نواز خان ناجی
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

8 فروری کو عمران خان کی کلین سویپ ایک معجزہ تھا۔
تمام تر انتخابی انجینئرنگ کے باوجود عوام نے وہ کر دکھایا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔
عام طور پر الیکشن جیتنے کے لیے دو چیزیں درکار ہوتی ہیں: ایک پیسہ اور دوسرا مضبوط امیدوار۔
مگر 8 فروری کے الیکشن میں یہ دونوں چیزیں نہیں تھی، پھر بھی عمران خان جیت گئے! ایڈووکیٹ فیصل صدیقی۔
اردو
sohail atiq khan retweetledi

کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر اور سماجی شخصیت منظور سیال نے عمران خان کے حوالے سے نہ صرف ایک منفرد گانا تحریر کیا بلکہ اپنی آواز میں گا کر سامعین کو حیران کر دیا۔
یہ گانا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے اور لوگوں کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
اردو
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

سینئیر صحافی وجاہت ایس خان کا گلگت بلتستان کی موجود صورتحال پر شاندار تجزیہ۔ ایک غلطی تُمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی، تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی 🔥🔥🔥
گلگت بلتستان کے لوگوں میں شعور بہت ہے۔ کچھ ایسے گاؤں ہیں، کچھ ایسے انکے ضلع ہیں جدھر 90% سے زیادہ ایجوکیشن ریٹ ہے۔ پاکستان کا سب سے زیادہ ایجوکیٹڈ بندہ/بندی باشعور انسان اِدھر رہتے ہیں۔ اس ایریا کو آپ تھرپارکر نہیں ٹریٹ کر سکتے۔ یہ بلوچستان نہیں ہے، یہ بنوں نہیں ہے، یہ دادو نہیں ہے، یہ ساؤتھ پنجاب نہیں ہے۔ آپ اُدھر زیادتی کرسکتے ہیں کر بھی رہے ہیں پورے پاکستان کے ساتھ آپ کی زیادتیاں چل رہی ہیں مگر گلگت بلتستان کا جو سٹیٹس ہے اسے نہ چھڑو۔ لاوا پک چکا ہے پھٹ گیا تو کچھ نہیں بچے گا۔
اردو
sohail atiq khan retweetledi

گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت کے خوف سے مسلط شدہ ٹولے کے فسطائی ہتھکنڈے۔ الیکشن کمپین پر دھاوے، گرفتاریاں، حتیٰ کہ زد و کوب کر کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے۔
جیل میں موجود گرفتار شدہ ارکان اور لیڈرشپ کے حوصلے بلند ہیں۔ جبکہ یہ خود ایک واضح پیغام ہے کہ ان شعبدہ بازیوں سے عمران خان کی مقبولیت اور محبت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے اور یہ نظام مزید برہنہ۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس کی بندش محض اتفاقی یا فنی خرابی نہیں تھی، بلکہ اس کے ذریعے تحریک انصاف کی 10 سے 15 نشستیں کم کی گئی۔
حبیب اکرم
@HabibAkram
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

سوشل میڈیا کی طاقت کہ اقرالحسن نے کل دوسری دفعہ پھر ایک پوڈ کاسٹ میں معافی مانگ لی عمران خان صاحب اور خان صاحب کے کھلاڑیوں سے جس پر فضیلہ قاضی نے اسے رگڑ کر رکھ دیا ۔
جب ورکرز نے اس کے ماضی کو کھول کر اس کی شرافت کے پرخچے اڑادیے تھے وہ باتیں وہ راز نکال کر عوام کے سامنے رکھ دیے تھے جس کا تصور بھی کبھی اقرارالحسن نے نہیں کیا ہوگا ۔اللہ تعالیٰ نے اسے اس بری طرح ایکسپوز کیا ہے کہ ذندگی میں دوبارہ جھوٹ نہیں بولے گا ۔جھوٹوں پر اللہ نے ایسے ہی لعنت نہیں بھیجی ہوئی۔۔
اردو
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi
sohail atiq khan retweetledi

ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
اردو








