اداس آنکھوں والی لڑکی

19.4K posts

اداس آنکھوں والی لڑکی banner
اداس آنکھوں والی لڑکی

اداس آنکھوں والی لڑکی

@diaryof_letters

ɪ ᴛʀᴀᴠᴇʟ ᴛᴏ ᴄᴏʟʟᴇᴄᴛ ɴᴇᴡꜱ ɪ ᴛʀᴀᴠᴇʟ ᴛᴏ ᴄʀᴇᴀᴛᴇ ꜱᴛᴏʀɪᴇꜱ.

شہر وفا، دل کی گلی Katılım Haziran 2023
760 Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اداس آنکھوں والی لڑکی
اداس آنکھوں والی لڑکی تم "لڑکی" ہو مگر مجھے اک کیفیت لگتی ہو جو تمہیں دیکھوں تو خود پہ طاری کرنے کا من کرتا ہے
اداس آنکھوں والی لڑکی tweet media
اردو
2
3
21
1.1K
اداس آنکھوں والی لڑکی
ہم لوگوں نے اب تھپڑ مارنے بند کر دیے ہیں، اب ہم ڈنڈے نہیں مارتے... اب ہم نفسیاتی تکلیفیں دیتے ہیں، ذہنی طور پر ٹارچر کرتے ہیں.. ہم لوگوں کو تکلیف میں اس قدر مبتلا کر دیتے ہیں کہ لوگ پاگل ہونے کے قریب آ جاتے ہیں...
اردو
1
0
0
229
اداس آنکھوں والی لڑکی
تنہائی ، خاموشی ، اُداسی ، ویرانی سب جاگ رہے ہیں میری آنکھوں میں..
اداس آنکھوں والی لڑکی tweet media
اردو
1
0
5
445