أســـد نثـار
320.1K posts

أســـد نثـار
@AsadViews
⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ ⋆CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆

باقی مراعات الگ ہیں ۔۔ 😢 اور ہمیں بجلی کے بلوں پر QR سکین کرنے پر لگا دیا ہے ۔



2018 میں بطور آزاد امیدوار صرف 92 ووٹ، اور عمران خان کے نام، ٹکٹ کےساتھ تقریباً 118,000 ووٹ۔ آج اگر اپنی ذاتی سیاسی حیثیت پر اتنا ہی یقین ہے تو عمران خان کے نام پر جیتی ہوئی نشست چھوڑ کر دوبارہ عوام میں جاؤ۔ پھر پتہ چل جائےگا کہ ووٹ کس کا تھا اور وزن کس کا۔ یادِ ماضی عذاب ہے یارب


2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/434676-


ارے ہندوستان والوں سدھر جاو سالوں کے برا اب تمھارا وقت آگیا ہے دہشت گردی کا چورن بیچنا اب بندھ کرو مودی جی اپنے ہندوستان پر ترس کھاو مودی جی مانا کہ آپریشن سندور نے کئی گھیرے زخم دئیے ہیں مودی جی اسی لیے کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم سے پنگا نہیں ہے چنگا مودی جی۔

وزیر خزانہ ہی جب اس ملک کا امپورٹ کیا گیا ہوگا تو یہ سب جھیلنا پڑے گا عوام کو۔ جنکا قصور صرف اتنا ہےکہ اپنی اور اپنی فیملی کی ضروریات پوری کرنے کے لیئے وہ ہر طرح کا ٹیکس جانے انجانے میں بھرتا ہے۔ کسی طرح دو وقت کی روٹی اور تعلیم اپنے بچوں کی پوری کرسکے۔ لعنت ہے ایسی وصولیوں پر

