DilPazeer.Sazeeni
8.6K posts

DilPazeer.Sazeeni
@dilpzir2
Molana and mufti Student M Phil Islamic studies


بغیر ماں، باپ، بہن ، بھائیوں والے شوہر ڈھونڈیں یعنی ٹیسٹ ٹیوب نہ ڈھول ہو سی نہ رولا ہوسی

@Umar_AliX تم لوگوں کا تو ٹھیک ہے بھئی جب دل کیا آدھے ننگے ہوکر پورے ملک کا چکر بھی لگا لیا تو کوئی نہیں پوچھے گا۔کُول سمجھیں لوگ کُول ۔ تے سانوں کوڑے وجن گے۔اسی کتھے جائیے😏

اب اس گرمی میں اگر کوئی لڑکی نیکر پہن کر سڑک پر واک کریگی تو فحاشی پھیل جائیگی۔

@dilpzir2 اب آپ لوگ بات کو نہیں سمجھنا چاہ رہے محترم تو میں کیا کر سکتی ہوں۔۔میرا مطلب ہے تبلیغ گھر سے شروع کریں جو ہمارے ہاں نہیں ہوتی یہ ہی حقیقت ہے

@pakistanipeeeps @dilpzir2 ان سے کہیں قبر میں ان سے انکے اعمال کا سوال ہو گا اگر چوری ڈاکے ملاوٹ ہیرا پھیری ارگرد دیکھ کر چپ رہتے تو اس پر بھی چپ ہو جائیں


پنجاب کے 69 فیصد افراد کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان، صوبے کی سمت کو درست قرار دیا geonewsurdu.tv/latest/431852-

نیوز چنیل CNN کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 95 فیصد نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں کیا اپ بھی ہیں؟؟ یا آپ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں؟؟ کمنٹ میں بتائیں

سے غریدہ فاروقی کے ڈریس کا تقابل کرنے والے یہ بتائیں کیا انہوں نے اپنی خواتین کو یہ ڈریسنگ کروا لی ہے جو غریدہ کو کرانے چلے ہیں؟؟ آپ لوگ اپنا اپنا گھر دیکھا کریں بس۔۔۔ معاشرے کے ٹھیکیدار نا بنیں پلیز۔

اب ٹھیک ہے ؟؟

