

Mohammad Yasir Khan Swati
85.3K posts

@djswati
@abnnewspk @RohiCityNews @PTVHomeOfficial @PTVNewsOfficial @DunyaNews @CapitalTVLive @ExpressNewsPK @aplustvnetwork








ٹوئیٹ کرنے پر وہ سزا دی جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے!!! اس ملک کے چیف جسٹسز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں ،چاہے اسلام ہائیکورٹ کے یا آئینی عدالت کے ہوں بڑی بے شرمی و ڈھٹائی کیساتھ ان ( ایمان اور ہادی ) کی فائل سائیڈ پر رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں فکس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس سے بڑا قانون کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ ٹوئیٹ کرنے پر 17سال سزا دو جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے ۔قتل کرنے پر بھی اگر سزائے موت نہ ہو تو 14 سال سزا ہوتی ہے ۔۔یہاں پر آپ نے آوازوں پر آپ نے 17سال سزا دی ہے ۔۔ اس وقت کوئی و قانون نہیں ہے ۔۔26ویں ترمیم کے بعد قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے ۔۔27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہو چکی ہے ۔۔ اسد طور @AsadAToor @ShireenMazari1 #imaanhadi #advocateimaanmazari
