دل کا سرور

5.7K posts

دل کا سرور

دل کا سرور

@dl_srwr

پاکستان

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2022
3.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
دل کا سرور
دل کا سرور@dl_srwr·
@imam_ataullah جو نیچے ہے سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں تعمیر ہوئی تھی اس کی تصاویر وغیرہ اگر ہیں تو براہ کرم شئیر کردیں!
اردو
0
0
0
150
Imam Ataullah Khan
Imam Ataullah Khan@imam_ataullah·
مسجد اقصیٰ کے بارے میں ایک وضاحت۔ آج کل سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ یہ کہہ رہے کہ کہ قبۃ الصخرۃ یعنی سنہری گنبد والی عمارت مسجد اقصیٰ نہیں بلکہ مسجد اقصیٰ اس سے آگے کالے گنبد والی عمارت ہے، میں الحمد اللہ کی بار مسجد اقصیٰ کی زیارت کر چکا ہوں 👇🏿
Imam Ataullah Khan tweet mediaImam Ataullah Khan tweet mediaImam Ataullah Khan tweet mediaImam Ataullah Khan tweet media
اردو
31
117
526
24.1K
دل کا سرور
دل کا سرور@dl_srwr·
یہود اور ہندو یہ دنیا میں سب سے بڑی بزدل اور دھوکے باز قومیں ہیں! کبھی بھی ان پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے! اور کبھی بھی ان کے ساتھ نرمی اختیار نہیں کرنی چاہئے !! یہ ہمیشہ دھوکے سے وار کرتے ہیں، سامنے آنے کی ہمت نہیں کرتے !!
اردو
0
0
0
73
دل کا سرور retweetledi
Khubaib Saqib خبیب ثاقب
Khubaib Saqib خبیب ثاقب@KhubaibSaqib·
اللہُ اکبر - - - اللہُ اکبر - - - اللہُ اکبر - - - 😢 *اسرائیل کی انتہائی شرمناک دھوکہ دہی .....!!!* اسرائیل نے ہلال احمر کی طبی ٹیموں کو زخمیوں کو بچانے کے لیے بمباری والے علاقوں میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ جیسے ہی وہ داخل ہوئے، انہیں براہ راست نشانہ بنایا گیا اور یوں دوسروں کی جان بچانے والے بہت سے پیرا میڈیکس خود مارے گئے -!!!' #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #PalestinianLivesMatter #PALESTINE #IsraelPalestineConflict #GazaUnderAttack
اردو
89
861
1.1K
152.3K
دل کا سرور retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
تازہ ترین: 🔴 اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سائرن بج رہے ہیں۔
اردو
106
931
7.4K
280.2K
دل کا سرور
دل کا سرور@dl_srwr·
@KhubaibSaqib @MoulanaOfficial مولانا صاحب سے کیا معذرت کے ساتھ؟؟! آپ یہ پورا کلپ سنا بھی ہے؟؟ ویسے بھی آپ کے پاس جتنا عقل و علم ہی اتنی ہی سمجھ رکھتے ہیں آپ !! آپ کی بلا کو بھی نہیں پتا شرعی جہاد کے اصول و قواعد اور احکامات کا ،اس لئے آپ کو کچھ سمجھ نہیں ان چیزوں کی!
اردو
2
0
2
86
دل کا سرور retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے اورفلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے ہسپتالوں، سکولوں، پانی کے ذخیروں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رھے ھیں ۔ لیکن مغرب کے نام نہاد مہذب معاشرے خاموش ہیں۔ھم مغرب کے اس متضاد اور دوغلے روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔عالمی برادری اور خصوصا مسلم اُمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا فوری نوٹس لے
اردو
975
2.1K
5K
241.4K
دل کا سرور retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
اس بچے کو دیکھ کر کس کا دل نہیں روئے گا؟ غزہ کے بچے قتل ہو رہے ہیں، ملبے تلے دب رہے ہیں۔ 260 بچے اب تک شہید ہو چکے ہیں #GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
اردو
47
1.4K
1.7K
45.4K
دل کا سرور retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🟥 امریکہ نے حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف نیا محاذ نہ کھولے۔ 🟥 اسرائیل کے بحران میں نہ پڑیں، اعلیٰ امریکی جنرل نے ایران کو خبردار کر دیا۔ 🟥 امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل میں مداخلت کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا۔ فائدہ مت اٹھائیں بس اتنا کہوں گا۔ 🗣️ روسی صدر ولادیمیر پوتن "ہم مسلسل انہیں یہ کہتے ہوئے سنتے ہیں، 'آپ کو یہ کرنا ہو گا'، 'ہم ایک سنگین انتباہ جاری کر رہے ہیں'۔ آپ کون ہوتے ہو کسی کو وارننگ دینے والے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے تکبر کو ایک طرف رکھیں اور دنیا کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ بند کریں"۔
اردو
78
2.2K
5.6K
276.8K
دل کا سرور
دل کا سرور@dl_srwr·
@hTanveerAwan جناب کفار نے تو حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا مثلہ کردیا تھا آپ کار چڑھانے کی بات کررہے ہیں! مگر اس کے باوجود اسلام نے مسلمان مجاھدین کو جہاد کے اصول پر سختی سے کاربند رہنے کا حکم دیا ہے! کیا آپ بھی جانور بننا پسند کریں گے جانوروں کے ساتھ؟؟! لہذا وہ صاحب ٹھیک کہ رہے تھے !!
اردو
1
3
6
1.1K
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
ایک ویڈیو دیکھی جو شئیر کرنے کی ہمت نہیں ہے اس ویڈیو میں ایک اسرائیلی اپنی کار فلسطینی کی برہنہ لاش پر چڑھاتا ہے پھر اتارتا ہے پھر چڑھاتا ہے اور اس قبیح عمل کے دوران بہت زیادہ ہنس رہا ہے یہاں ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ فلسطینی مجاہدین انسانی حقوق کا خیال رکھیں یہ جنگ فلسطینی انسانوں اور اسرائیلی شیطانوں کے درمیان ہے اور فتح انسانیت کی ہوگی ظلم بلآخر مٹ کر رہے گا ان شاء اللہ
اردو
291
1.2K
4.3K
245.2K
دل کا سرور retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
"مجاهدو حماس المغامرون يخوضون معركةً فريدةً من نوعها في التاريخ، ولكن في الوقت نفسه، يتعرض سكّان غزة لقصفٍ إسرائيليّ همجيّ. إنها اللحظة المناسبة التي توجِبُ على العالم الإسلامي أن يوحّد كلمتَه من أجل إيصال كل أنواع المساعدات إلى الشعب الفلسطيني المظلوم ومن أجل التوافق على إيجاد حلٍّ عادلٍ يحسم قضيةَ فلسطين للأبد.".
العربية
0
1.1K
3.6K
200.4K
دل کا سرور retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 فلسطینی مزاحمت پر ایلون مسک کا یورپی یونین کو جواب 🗣️یورپی یونین کمشنر تھیری بریتون نے کہا کہ اسرائیل فلسطین معاملہ پر "غلط معلومات اور غیرقانونی مواد پھیلایا جا رہا ہے" اور کہا کہ ہم ایلون مسک کو 24 گھنٹے دیتے ہیں کہ وہ اس مواد کو ہٹائے۔ 🗣️ایلون مسک کا یورپی یونین کو جواب: "ہماری پالیسی ہے کہ ہر چیز اوپن سورس اور شفاف ہے۔ جو خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں انہیں سامنے لائیں تاکہ عوام بھی دیکھیں اور ہم بھی دیکھ سکیں"۔
RTEUrdu tweet media
اردو
132
2.2K
9.4K
434.7K
دل کا سرور retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
اسرائیل نے وحشت کی نئی داستان رقم کر دی غزہ کی شہری آبادی پر فاسفورس بم برسائے جا رہے ہیں یہ جنگی جرم ہے، مگر عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں #GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
Palestine Urdu | فلسطین اردو tweet mediaPalestine Urdu | فلسطین اردو tweet media
اردو
16
636
940
20.5K
دل کا سرور retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ہم اشکوں کی برسات میں اہل فلسطین کیلئےفقط دعائیں کرسکتےہیں۔ فلسطینیوں نےتو اپنے پرچم کیساتھ پاکستانی پرچم بھی ہوا میں لہرا دیا،اور ایک ہم ہیں جو انکےلئےآواز اٹھانےسےبھی ڈرتےہیں، ہماری تو یہ حالت ھےمسلم ملک اردن نےاپنےہوائی اڈےامریکہ کودے دیے تاکہ فلسطین،لبنان پرحملےمیں آسانی ہو😞
اردو
30
374
840
19.3K
دل کا سرور retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
غزہ پر فاسفورس بم سے حملہ اسرائیل نے ابھی غزہ کے علاقہ کراما پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے فاسفورس بم کا استعمال جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے اسرائیل کے لیے کوئی قانون کوئی اخلاقیات نہیں ہے #GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
Palestine Urdu | فلسطین اردو tweet media
اردو
36
687
910
22.6K
دل کا سرور retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے غزہ کی شہری آبادیوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے یہ ایسا موقع ہے جس میں عالم اسلام کا فرض بنتا ہے کہ وہ متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں کوہرقسم کی مدد پہنچائیں تاکہ فلسطین کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے انصاف کے ساتھ حل ہو
Muhammad Taqi Usmani (Official) tweet media
اردو
0
2.5K
6.5K
311.9K
دل کا سرور retweetledi
علمائے دیوبند میڈیا ™️
امریکی فضائیہ کا C-17 گلوب ماسٹر طیارہ اسلحہ لیکر اسرائیل پہنچ گیا ہے اس طرح امریکہ بھی اس جنگ میں غیراعلانیہ طور پر کود پڑا ہے. اب روس اور چین کو بھی آگے بڑھ کر فلسطینی مجاہدین کو اسلحہ فراہم کرنا ہوگا.
اردو
29
464
824
13.6K