Dr Muhammad Anaam

100.6K posts

Dr Muhammad Anaam banner
Dr Muhammad Anaam

Dr Muhammad Anaam

@doc_1978

Pediatrician,, Pakistan is my love , Democrat, Pakistan Zindabad ❤️🌹❤️❣️💓, RT are not endorsement

Jupiter Katılım Nisan 2014
9.8K Takip Edilen15.5K Takipçiler
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)
میاں صاحب سے معافی مانگنے والوں کی قطار روز بروز لمبی ھوتی جا رھی ایک دن ایسا آئیگا کہ پی ٹی آئی کا آخری کارکن بھی پیر پکڑ کر معافی مانگےگا میاں نواز شریف برصغیر کےسب سے سینئرتجربہ کاراور مدبر سیاست دان ہیں شیر افضل مروت کی جاتی امراء میں نواز شریف سےملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) tweet media
اردو
421
456
2.1K
57.7K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨پاکستان کو لوٹنے کی داستان ، ہر طرف پھیلائیں آپ ابھی تک پاکستان کویت انویسٹمینٹ والے کی ڈیڑھ کروڑ رو رہے آئیں مزید لوٹ مار بھی دیکھ لیں پاک اُمان انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 1 کروڑ 28 لاکھ 84 ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 97 لاکھ 16 ہزار روپے لیتا ہے پاک لیبیا ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ والے کی تنخواہ 88 لاکھ ہے جبکہ ملک میں انویسٹمینٹ کتنی آ رہی یہ آپ خود چیک کر لیں الٹا یہاں سے بھی سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں
اردو
58
777
1.5K
27K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
صبح میں نے لاہور سے "Daewoo express" کے ذریعے واپس گھر(ملتان) کیلئے نکلنا تھا۔ میرے ساتھ ایک عزیز(جو کولیگ اور فیملی فرینڈ بھی ہیں) تھے۔ ٹھوکر پر بس رکی تو وہ کچھ کھانے کو لینے کیلئے نیچے اُتر کر ابھی گئے ہی تھے کہ ڈرائیور نے بس چلا دی۔ میں نے بس ہوسٹس کو بلایا، بیل بجائی، ڈرائیور کو آوازیں دیں، آگے جا کر بتایا کہ ابھی رُکیں ایک پیسینجر نیچے ہیں وہ آتے ہونگے۔ کسی نے نہیں سُنی اور جواب مِلا کہ ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔ لاکھ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھائی وہ اپنا فون بھی سیٹ پر چھوڑ گئے ہیں میں رابطہ نہیں کر پا رہی۔ دو منٹ کیلئے بس روکنے سے کچھ نہیں ہو جائے گا۔ المختصر میری کوئی بات نہیں سُنی گئی یہاں تک کہ میں نے چِلا چِلا کر کہا کہ آپ انکو نہیں بِٹھا سکتے تو مجھے یہیں اُتار دیں میں اتنا سامان اکیلے نہیں سنبھال پاوں گی۔ کوئی جواب نہیں!! کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ ٹرمینل پر فون کیا کال ایجنٹ سے بات کی سب کیا۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ اتنی بے حسی کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو خیال آیا کہ پوسٹ کرنی چاہیے ۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
249
1K
2K
133.8K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Hafiz Ahmad Numan Malik
Hafiz Ahmad Numan Malik@HafizNuman0141·
کہاں ہے سی سی ڈی،،،،، سہیل ظفر چٹھہ صاحب ایک نظر ادھر بھی 🥲👇 اس جاہل کو ایسے ہی سزا ملنی چاہئے لعنت ہے تیری زندگی پہ لعنتی @MaryamNSharif #ccd
اردو
39
235
273
13.1K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Iran eye's
Iran eye's@IranMilittary·
🚨 BREAKING: Iran has reportedly fired over 400 missiles at Israel in a major revenge attack. The world is closely watching the situation.
English
208
3K
13.1K
256.8K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
World updates
World updates@itswpceo·
BREAKING: 🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state. 🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!” 🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand… 🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.” 🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.
World updates tweet mediaWorld updates tweet media
English
1.4K
8.5K
36.2K
1.6M
Dr Muhammad Anaam retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
جس ملک کی حکومت یہ کہہ کر پٹرول ڈیزل بجلی مہنگی کرے کہ امیر ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔مجبوری ہے پیسے اکٹھے کرنے ہیں اُس ملک کا وزیر داخلہ میڈیا چینل کا مالک ہونے کے باوجود خاندان سمیت سرکاری خرچے پہ حج کرنے جائے تو اُس پہ تنقید تو بنتی ہے۔۔۔کوئی بمب نہیں کرنے لگا اس پہ سوال کرنے سے۔
اردو
26
442
1.2K
9.1K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
آج یوم عرفہ ہے۔ اس دن کی فضیلت بہت بڑی ہے لیکن میں صرف اس دن کے پیغام پر اکتفا کروں گا اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ بھی ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت نہیں ہے، کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر فضیلت نہیں ہے، ہاں! البتہ تقویٰ کی بنیاد پر فرمان مبارک سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
24
413
1.5K
14.5K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
دنیا میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کا رجحان ہے۔ دوسری فخر کی بات یہ ہے کہ یہ کمی ریاست پاکستان کی وجہ سے یو رہی ہے۔ لیکن بدقسمتی دیکھیں ہم پاکستانی اس کمی سے سب سے کم مستفید ہو رہے ہیں۔ حکومت کم از کم سو روپے قیمت کرنے کے لیے اقدامات کرے غریب رو رہا ہے چیخ رہا ہے۔
اردو
0
790
2.3K
22.9K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ 54.5 لاکھ روپے گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
80
1.9K
3.3K
92.3K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
حکمرانوں کی وزیروں کی بیوروکریسی کی نااہلی عروج پر ہے ۔۔۔ salaried class اور مزدور طبقہ صرف ماتم کر سکتا اور جھولی اٹھا کر بددعائیں دے سکتا ہے ان کو۔۔
Naureen Saleem Janjua tweet media
اردو
166
875
2.2K
40K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان اور کویت کی انویسٹمینٹ کتنی ہے اور ان ایم ڈی صاحب کی کوشش سے کتنے ارب ڈالر کی مزید انویسٹمنٹ آئی ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
24
282
719
14.4K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سزوکی والوں کو پاکستان سے کیا دشمنی ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
328
458
1.6K
92.7K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.

اردو
922
1.6K
4.7K
557.9K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Hamid Mir حامد میر
پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں youtu.be/e8fClXHPzns?si…
YouTube video
YouTube
اردو
881
541
4.2K
358K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
استغفر اللہ 🙏 😭 آج سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے سے گزری یقین جانیں دیکھ کر دِل گرفتہ ہے پتہ نہیں کیسے ظالم اس ملک میں رہتے ہیں اور حیران ہیں ایسے والدین پر جو اپنے ننھے پھول ایسے درندوں کے حوالے کرتے ہیں ایک نے جکڑ رکھا ہے دوسرا مار رہا ہے اور تیسرا ویڈیو بنارہا ہے کسی ایک کو بھی ترس نہیں آیا تمام سیکیورٹی اداروں اور اربابِ اقتدار سے گزارش ہے کہ تینوں درندوں کو سرچ کرکے اسی طرح جکڑ کر پٹائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان درندوں کی پہچان ہوسکے
اردو
93
382
395
17.1K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
کیا ایران/امریکہ معاہدے کے بعد بھی پاکستان ایران سے فوری طور پر تیل خریدے گا؟ یہ حکومت نہیں خریدے گی اس لیے کہ نیت میں کھوٹ اور 1500 ارب روپے لیوی کا لالچ ہے کیونکہ ایرانی تیل پر لیوی اکٹھی کرنے کا میکنزم بنانا مشکل ہے۔ ایران میں تیل پنج(5) روپئیے لٹر ہے۔ پاکستان اس وقت"سگا یار"ہے امریکہ/ایران کا امریکا۔۔۔نیٹو کے ساتھ کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے کہ ہمارا یار پاکستان صلح کروا رہا ہے۔ اس وقت حالات یہ ہیں کہ آج بھی ایران سے تیل لے لیں تو امریکہ برا نہیں مانے گا۔ ابھی ایران کے ساتھ کوریڈورز کھولے تو امریکہ نے کچھ کہا؟ اصل میں اس حکومت نے پنج روپئیے کا نہیں لینا۔ 250 روپئیے کا لیکر 400 میں بیچنا ہے کیونکہ صرف اپنے 150 روپئیے لیوی زیادہ اہم ہے۔ اور اس چکر میں عوام کی ماری جا رہی ہے۔ پونے چار سال سے وزارت عظمی ہے۔۔بہرحال اب کی جانے والی ان معاشی بداعمالیوں پر تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
151
425
1.4K
37.8K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
CityNews021
CityNews021@CityNews021·
*کراچی والوں، دکھا دو سوشل میڈیا کی طاقت* ان قاتلوں کی تصویر کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کل 20 مئی 2026 کو شاہ لطیف ٹاؤن میں انہوں نے ایک بے گناہ نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا ہے۔
CityNews021 tweet media
اردو
19
1.4K
1.6K
29.6K
Dr Muhammad Anaam retweetledi
🅰️SIADecoded
🅰️SIADecoded@asia_decode2·
🇮🇳 An Indian Christian female preacher was hanged to death from a tree in front of a church by Hindutva extremists for advocating women's rights and religious freedom under the Indian Constitution.
English
134
461
817
765.2K