میمونہ

193.8K posts

میمونہ banner
میمونہ

میمونہ

@docmemoona

An ordinary human being who has nothing to brag about but a lot to be thankful for.

Islamabad Katılım Ağustos 2014
756 Takip Edilen1.4K Takipçiler
میمونہ retweetledi
Dr. Om Sudha
Dr. Om Sudha@dromsudhaa·
तस्वीर में दिख रही महिला भास्कर ग्रुप की महिला रिपोर्टर है। हाथ में डंडा लिए आर्केस्ट्रा का मालिक। इस ऑपरेशन में कई बार महिला रिपोर्टर को पीटा भी गया। बिहार में महिलाओं को बेचे जाने पर चल रहे नेक्सस को एक्सपोज करने के लिए महिला रिपोर्टर पांच दिन तक अंडरकवर रही, इस दौरान महिला रिपोर्टर को तीन बार बेचा गया। इस दौरान उसने एजेंटों, दलालों और ऑर्केस्ट्रा गैंग के बीच रहकर उनकी काली दुनियां को एक्सपोज कर दिया। रिपोर्टर जैसे ही इस नेटवर्क के संपर्क में पहुंची, उसके चेहरे और लुक्स को देखकर लोग खुलकर सौदेबाजी करने लगे,कोई कह रहा था, लड़की तो एकदम हॉट है, देखने वाला पागल हो जाएगा,तो कोई बोला हरियाणा वाली है, कस्टमर को खुश कर देगी, कुछ लोग उसे नेताओं और बड़े लोगों तक पहुंचाने की बात करने लगे। ऑफर दिया गया चलो विधायक जी से मिलवा देंगे एक बार हाथ रख दिया तो जिंदगी बदल जाएगी, किसी ने कमरे में पिस्टल निकालकर रख दी, तो कोई सख्त आवाज में धमकाने लगा लेकिन महिला रिपोर्टर लगातार सबूत जुटाती रही। सबसे चौंकाने वाली बात ये बताई गई कि गैंग ने उसी रिपोर्टर को 3 बार अलग-अलग लोगों के हाथ बेच दिया। महिला रिपोर्टर की हिम्मत की दाद देनी होगी। ऐसी खबरें पत्रकारिता पर भरोसा बनाए रखती हैं। वरना इस दौर में हमने ऐसे भी लोग देखे हैं। जो खुद को पत्रकारिता का शहंशाह बताते हैं। लेकिन एक व्हाट्सप मैसेज में उनकी घिग्गी बंध जाती हैं। और खुद को सरेंडर कर देते हैं। खैर...इस रिपोर्ट के लिए पूरी टीम बधाई की पात्र है। #अंकित
Dr. Om Sudha tweet media
हिन्दी
114
2.4K
6K
179.2K
میمونہ retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
اردو
15
788
941
5.9K
میمونہ retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
جھوٹے لعنتی صاحب میاں منشا یا نشاط گروپ کے چار پاور پلانٹ ہیں دو بے نظیر بھٹو کے دور میں اور دو مشرف کے دور میں لگائے گئے۔ میاں نواز شریف کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔۔
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

اردو
15
119
329
5.1K
میمونہ retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
یہ بچی مدرسہ پڑھنے گئی تھی 4 بجے مدرسے کی چھٹی ہو گئی پر یہ بچی ابھی تک گھر نہیں پہنچی نام ، مہوش عمر ، 10 سال گھر کا پتہ ، ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن مکان نمبر ، 1550 فون نمبر ، 03212458730 03213661219 برائے مہربانی ڈھونڈنے میں تعاؤن کریں شکریہ
Ali Mughal tweet media
اردو
8
267
213
3.4K
میمونہ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
قطر کا چینل الجزیرہ طالبان کی حمایت کرتا ہے ۔ ان کے حق میں خبریں دیتا ہے جبکہ قطر میں ایک نجی تقریب کے دوران بی ایل اے جیسی دہشتگرد تنظیم کا جھنڈا لہرایا جارہا ہے ۔ حکومت پاکستان کو قطر سے سخت ترین الفاظ میں احتجاج کرنا چاہیے۔
اردو
18
280
662
15.1K
میمونہ retweetledi
Thucydides 🇵🇰
Thucydides 🇵🇰@DThucydides·
May Allah forgive us without punishment and have mercy on us. May Allah gently guide us to what is best and make us happy with it. May Allah bless us and Pakistan with peace, prosperity, security, safety, strength and abundance of all good things. Ameen.
English
4
14
62
660
میمونہ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
یہ بھی بلوچستان ہے۔ جہاں ماہرنگ بلوچ کے لوگوں کو نقاب پہن کر منہ چھپانا پڑتا ہے اور عام بلوچ بغیر نقاب کے ساری دنیا کے سامنے بی ایل اے کے ٹیرر سمبل کو نذر آتش کررہے ہیں
اردو
6
160
847
28K
میمونہ retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
جو دو من گندم کی بوری اٹھا سکتا ہے ، وہ خرید نہیں سکتا ، اور جو خرید سکتا ہے وہ اٹھا نہیں سکتا کھا نہیں سکتا۔ بس یہ قدرت کا نظام ہے۔ محنت کشوں مزدوروں کو سلام
اردو
12
96
347
3.1K
میمونہ retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
حميت نام ہے جس کا، گئی تيمور کے گھر سے یہ ہماری فلسطینی بہنیں اور ان کے بچے ہیں، یہ کس قدر کسمپرسی کی حالت میں کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں، چوہے، کیڑے مکوڑے سانپ بچھو ان کے کیمپوں میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں اور کوئی نہ کوئی بچہ ان موزی حشرات کے کاٹے سے زخمی ہوتا رہتا، افسوس ہم کچھ نہیں کر سکتے.
اردو
1
64
64
747
میمونہ
میمونہ@docmemoona·
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888

مریم نواز کو جا کر بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو پرچہ نہیں ہو گا ۔۔۔ خاتون کے ساتھ دوران ڈ۔کیتی زیا۔دتی ۔۔۔ پولیس والے پرچہ درج کرنے سے انکاری ۔۔۔۔۔ حافظ آباد کے نواح میں دو روز قبل پیش آیا افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ مہوش نامی خاتون رات کے وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں اکیلی تھی اسکا خاوند کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھا اس دوران جج بھٹی نامی ایک غنڈہ بدمعاش گھر میں گھس آیا چالیس ہزار کی نقدی زبردستی ٹرنک سے نکلوائی اور پھر خاتون کے ساتھ پستو۔ل کی نوک پر زیا۔دتی کی پھر فرار ہو گیا ، خاتون کے شور مچانے پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے 15 کو کال کی اور جب ملزم کے خلاف نامزد پرچہ دینے کا مطالبہ ہوا تو ایس ایچ او نے ٹال مٹول سے کام لیا اور واپس چلا گیا ۔۔۔۔ پھر خاتون اپنے بھائی اور شوہر کے ہمراہ تھانے گئی اور پرچہ درج کرنے اور میڈیکل کروانے کا مطالبہ کیا تو پولیس نے انکار کردیا ، پولیس والوں کے بقول : جسکو بتانا ہے بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو بے شک مریم نواز کے پاس چلے جاؤ ، ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تم ۔۔۔ خاتون نے وزیراعلیٰ مریم نواز ، سی سی ڈی حکام اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس نے ملزم جج بھٹی کو پہچان لیا ہے اسکے ساتھ ہوئے ظلم کا مقدمہ درج کیا جائے ملزم کو گرفتار کیا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔۔۔۔

QAM
0
0
0
4
میمونہ retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
مریم نواز کو جا کر بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو پرچہ نہیں ہو گا ۔۔۔ خاتون کے ساتھ دوران ڈ۔کیتی زیا۔دتی ۔۔۔ پولیس والے پرچہ درج کرنے سے انکاری ۔۔۔۔۔ حافظ آباد کے نواح میں دو روز قبل پیش آیا افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ مہوش نامی خاتون رات کے وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں اکیلی تھی اسکا خاوند کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر تھا اس دوران جج بھٹی نامی ایک غنڈہ بدمعاش گھر میں گھس آیا چالیس ہزار کی نقدی زبردستی ٹرنک سے نکلوائی اور پھر خاتون کے ساتھ پستو۔ل کی نوک پر زیا۔دتی کی پھر فرار ہو گیا ، خاتون کے شور مچانے پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے 15 کو کال کی اور جب ملزم کے خلاف نامزد پرچہ دینے کا مطالبہ ہوا تو ایس ایچ او نے ٹال مٹول سے کام لیا اور واپس چلا گیا ۔۔۔۔ پھر خاتون اپنے بھائی اور شوہر کے ہمراہ تھانے گئی اور پرچہ درج کرنے اور میڈیکل کروانے کا مطالبہ کیا تو پولیس نے انکار کردیا ، پولیس والوں کے بقول : جسکو بتانا ہے بتا دو ، جو کرنا ہے کر لو بے شک مریم نواز کے پاس چلے جاؤ ، ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تم ۔۔۔ خاتون نے وزیراعلیٰ مریم نواز ، سی سی ڈی حکام اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس نے ملزم جج بھٹی کو پہچان لیا ہے اسکے ساتھ ہوئے ظلم کا مقدمہ درج کیا جائے ملزم کو گرفتار کیا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔۔۔۔
Sajid Hussain Shuqran tweet mediaSajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
6
150
183
7.6K
میمونہ retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
جب بوزدار صاب کا دور تھا تو PTI کو نہ گندے نالے یاد تھے نہ پولوشن یاد تھی نہ درخت یاد تھے اب کام ھو رھا ھے تو انکو نقص نکالنے یاد آ رھے ھیں۰ مریم اورنگزیب نے بھی صحیح طبیعت صاف کی۰
اردو
2
98
258
3.3K
میمونہ retweetledi
Beauty of music and nature 🌺🌺
A pelican is desperately struggling as a large fish with a hook is firmly lodged in its throat. Then, a kind-hearted family came to save that little life… A small act, but enough to save a life 💖✨
English
14
67
1.1K
16K
میمونہ retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
مل گئی ویڈیو ، اب تو رشتےداری بھی بکل ائی یہ سن لوامرانڈو غدار کے بارے ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانکا کی ماں کے ساتھ عمران نیازی کے 80 کی دہائی سےخصوصی تعلقات تھےفواد چوہدری
اردو
6
369
801
22.7K
میمونہ retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
نئی خطرناک تفصیلات سامنے آ چُکی ہیں طلعت حسین کے پروگرام میں نمائندہ سماء نیوز کے مطابق کمبوڈیا میں پاکستانی لڑکوں کے علاوہ پاکستانی لڑکیاں بھی اس چنگل میں پھنسی تھیں جنہیں پاکستانی حکومت بنا میڈیا پر بتائے چُپکے سے چھڑوا کر پاکستان واپس لا چُکی جو کچھ وہاں کیا جاتا وہ تفصیلات کیمرے پر بتانے کے قابل نہیں یہ پاکستانی طبقہ دھوکے سے ڈارک ویب کا بھی حصہ بن جاتا ھے
Muzamil@muzamil_45

نہایت ھی اچھی خبر کمبوڈیا میں ایجنٹوں کے ہاتھوں فراڈ کال سینٹر میں پھنسے پاکستانیوں کے معاملے کو نائب وزیراعظم کی ہدایات پر کمبوڈیا کی حکومت کے ساتھ اُٹھایا گیا کمبوڈیا کی حکومت نے فوری کارروائی کرتے ھوئے اس فراڈ کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 54 پاکستانیوں کو بازیاب کروا لیا ھے پاکستانی سفارت خانے کا عملہ ان افراد کی دیکھ بھال کر رہا ھے کمبوڈیا کی حکومت نے ان پاکستانیوں خلاف بنا کوئی قانونی کاروائی کیے جذبہ خیر سگالی کے تحت وطن بھیجنے پر آمادگی ظاہر کر دی ھے پاکستانی سفارت خانہ انکے لیے فلائٹ کا انتظام کر رہا جلد پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا پاکستانیوں کو بھی عقل کرنی چاہیے اور ایسے ملکوں کا رخ نہیں کرنا چاہیے

اردو
2
39
84
3.1K
میمونہ retweetledi
Jasir Shahbaz
Jasir Shahbaz@LahoreMarquez·
Saw so many Suthra Punjab workers cleaning roads at 6:00 a.m. in Lahore. Happy Labour Day. @GovtofPunjabPK can you atleast give them a bonus or a paid leave to work on public holidays?
English
7
75
526
10.9K
میمونہ retweetledi
omar r quraishi
omar r quraishi@omar_quraishi·
Jinnah didn’t disown the woman in this tweet and it’s not even clear if he even disowned his own daughter after she married a Parsi - one thing is for sure he clearly did not disown the lady in the tweet and I. Fact passed away decades before she was born - this person is spreading about the man who created Pakistan When pointed out by many people that his tweet was BS he didn’t delete it (it’s now got over 100,000 impressions) but added a second tweet below it captioned ‘Correction’ Fake news/disinformation is not corrected, it’s deleted This individual’s bio says he’s a producer for Raftar It all makes sense
omar r quraishi tweet media
English
1
1
2
792