
M Ismail Dogar
2K posts

M Ismail Dogar
@dogar_1981
Hi, I'm a WordPress as well as GHL expert


پاکستان کا کابل میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ہسپتال پر حملہ کیا، جس میں متعدد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ترجمان افغان حکومت

میں بطور پاکستانی شہری اپنی حکومت اور اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ افغانستان پر ایسے حملے بند کیے جائے، ہم رمضان کے مہینے میں معصوم جانوں کی ضیاع کی ہر گز حمایت نہیں کر سکتے، ہم اللہ کے سامنے اسکے جوابدہ ہیں

افغانستان ہسپتال کے مناظر پاکستان کے مفاد کے خلاف لڑنا غداری ہے چاہے لڑنے والا وردی میں ہی کیوں نہ ہو۔ وردی کسی کو حق نہیں دیتی کہ وہ قوم کے مفاد سے اوپر ہو جائے۔ وطن پرستی کا مطلب یہ نہیں کہ ہر حکم کو مقدس مان لیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ پاکستان کے مفاد کو ہر طاقت، ہر عہدے اور ہر وردی سے اوپر رکھا جائے۔ جو جنگ پاکستان کے مفاد کے خلاف ہو اسے وطن کی جنگ کہنا بھی دھوکہ ہے اور اس کی حمایت کرنا بھی



🚨BREAKING: Yemen has joined the war. Yemeni missiles towards israel












