عمران کو 2021 میں ایک خاتون نے آنکھ میں ناخن مارا تھا جسکی وجہ سے انکی آنکھ میں مسئلہ پیدا ہوا کالا چشمہ وہ ناخن کانشان چھپانےکیلئے پہنتے تھے ۔اب اسی آنکھ کےمسئلے کوبہانہ بناکرعمران کوتین ماہ کی میڈیکل لیو پرلندن بھیجاجائےگا۔مبشرلقمان
چھوٹے لوگ گندی باتیں
ایک پبلک اسپیکر کا آڈئینس میں بیٹھ کر اپنی چھوٹی سی بیٹی کو اسٹیج پر پبلک اسپیکر بنتے دیکھنا کتنا خوبصورت احساس ہے آج میں نے محسوس کیا۔
Proud parents الحمدللہ
#TEDtalk
@mjavinod Is it true that you eat cow urine?
Did you know that Muslims drink camel urine?
So if you’re an Indian Muslim, do you drink a mix of camel and cow urine?!
Today, Israel bombed Gaza and Lebanon. It also bombed Yemen and Syria. Unbelievable violation of the Vienna convention and Palestine and Lebanon and Yemen and Syria.
Only Israel can bomb 4 countries and still be perceived as the victim.
صنم جاوید رھا اور اپنے گھر کی طرف روانہ-
الحمد للہ
میرا ایک اور وعدہ پورا ھوا- اگلی باری عالیہ حمزہ صاحبہ کی ھے- انشاء اللہ
پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ-
کیوں اس سال زیادہ عوام کو ننگا کرنا ہے زیادہ اینٹیں لٹکانی ہیں ججز کے بیڈ رومز میں ڈبل کیمرے لگانے ہیں ایک اور 9 مئی کروانا ہے عورتوں کے سروں سے چادریں نوچنی ہیں باپ کو بیٹیوں کی عزت لوٹنے کی دھمکیاں دینی ہیں بہنوں کے بھائیوں کے سامنے کپڑے اتارنے ہیں عوام کو پھر فتح کرنا ہے؟ 🖐️
شیزو فرینیاایک ایسا نفسیاتی مرض جو اب تک لاعلاج سمجھا جاتا ہے ۔ پاگل خانے ایسے مر یضوں سے صدیوں سے آباد ہیں ۔ اس میں مریض کا تعلق حقیقت سے کٹ جاتا ہے اور وہ اپنی ہر ناکامی کا الزام دوسروں پر دھرتا ہے ۔ پاکستان میں عمران دشمنی کا شکار لوگوں میںُ اس کے جراثیمُ کثرت سے پائے جاتے ہیں