𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀

11.4K posts

𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 banner
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀

𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀

@drelyas9

🇵🇰 Trusting the journey — qué será, será 😎 || MBBS🩺||

Pakistan Katılım Mart 2023
2.3K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
@HamidMirPAK میر صاحب نا کرے مولانا کی اس جگت پر تو بعد میں آپ خوب ہنسے ہونگے۔ مولانا کی کمزوری کرسی اور پیسہ ہے اور اسکے لئے مولانا پیرو میں پڑتے نہیں بلکہ لیٹ ہی جاتے ہیں۔
اردو
5
0
11
821
Hamid Mir حامد میر
مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا انٹرویو جس میں انہوں بتایا تھا کہ الیکشن میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا پتہ چلنے پر جے یو آئی نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو خفیہ اداروں نے رابطہ کیا اور معذرت کرتے ہوئے درخواست کی آپ فیصلہ واپس لیں ہم آئندہ مداخلت نہیں کرینگے ۔۔۔۔
اردو
80
400
1.4K
50.9K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 retweetledi
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF نے دیر موٹر وے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر کرنے کی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ کی موٹر وے کی تعمیر کے لیے زمین کی خریداری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت 29 کلومیٹر طویل دیر موٹر وے چکدرہ انٹرچینج سے بارون دیر لوئر تک تعمیر کی جائے گی، بریفنگ دیر موٹر وے منصوبے کا تخمینہ 69 ارب روپے لگایا گیا ہے . #motorway #KhyberPakhtunkhwa
اردو
77
44
217
9.7K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀
@HassanAyub82 اگر یہ تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو اپ اپنی باجی پیش کرتے لیکن افسوس کہ حکومت تیرے ناجائز باپ کے ہے
اردو
0
0
0
8
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوگئی ۔۔ پٹرول 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا۔
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
216
31
162
26.6K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
مریم نواز سمجھتی تھیں کہ فوج بلوچستان میں نوجوانوں کو اٹھا لیتی ہے، مسنگ پرسن بنا دیتی ہے، ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینک دیتے ہیں لیکن وہ ضمیر کی آواز نہیں تھی وہ اقتدار میں آنے کے لیے بلیک میلنگ تھی آج مریم ان مسخ شدہ لاشیں پھینکنے والوں کا بازوں بنی ہوئی ہے
اردو
10
737
2K
28.1K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
الله مرحوم کو دوزخ میں اعلی مقام عطا فرمائے ...
اردو
29
651
1.9K
64.5K
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
شہباز شریف بطور وزیراعظم پاکستان ملک کی خدمت کر رہے ہیں جبکہ عمران احمد نیازی بطور سزاء یافتہ مجرم بھی اڈیالہ جیل کے ایک قیدی (مشقتی ) سے اپنی خدمت کروا رہے ہیں ۔
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
325
54
296
12.3K
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
تینوں ہیلی کاپٹر کے شیدائی ہیں،ایسے استعمال کرتے ہیں جیسے کوئی ٹیکسی ہو۔ کاش اِس ہیلی کاپٹر کا استعمال عوامی مفاد کے لئے بھی کیا جاتا
اردو
10
12
42
17.9K
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
چند دن تک سہیل آفریدی کے جس بھائی کے خلاف خود خط لکھ رہا تھا،آج اُسی کی چاپلوسی اور دفاع میں بوکھلا گیا ہے،کمال کا یوٹرن ہے بھائی
اردو
2
0
17
675
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
مریم نواز کی فوج میں بغاوت کرنے کی اس تقریر سے زیادہ خطرناک تقریر آپ نے کبھی سنی ؟ یہ تقریر کافی ہے مریم نواز کو جیل میں ڈالنے کے لئے... کیا کبھی کوئی اس تاحیات لاڈلی پر ایکشن ہوگا؟!
اردو
18
944
1.9K
47.5K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀
@HassanAyub82 لیکن اس کا اہل سپاہی جو کونسلر کا امیدوار ہو وہ بھی اگر اپکے ناجائز باپ نواز شریف و شہباز شریف و زرداری کی مقابلے میں الیکشن لڑے تو وہی کونسلر جیتے گا🤣😂😂😂😂
اردو
0
0
0
22
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
عمران احمد نیازی اس وقت کونسلر کا الیکشن لڑنے کے لیئے بھی نااہل ہیں ۔
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
355
44
378
17.7K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀
@irfijournalist یہ وہی صوبہ ہے جھاں جمہوریت ہے اور ایک معمولی سپاہی وزیر اعلٰی سے پوچھتا ہے ورنہ اپ جیسے بڑوے تو مریم نواز کی پیشاب پینے کو تیار ہے
اردو
0
0
0
45
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
یہ ہے خیبرپختونخوا کی وہ مثالی پولیس جس کا 12 سال تک ڈھنڈورا پیٹا گیا ایک پولیس اہلکار وزیراعلی سہیل آفریدی کو کہہ رہا ہے کہ مجھے صرف ایک ہزار روپے راشن کی مد میں ملتے ہیں ہمارے پیسوں سے سرکار ( خیبرپختونخوا حکومت ) نے ہیلی کاپٹر خریدے ہمیں یعنی پولیس کو گاڑیوں کیلئے پٹرول تک نہیں دیا جا رہا
اردو
19
117
303
16.6K
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀
یہ پوسٹ کسی ایک فرد کے خلاف نہیں، بلکہ ہمارے نظامِ صحت پر ایک سنجیدہ سوال ہے۔ اگر ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار بھی جعلی اور مستند ڈاکٹر میں فرق نہ کر سکے، تو عام عوام سے یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ اس معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے
𝓓𝓻 𝒥𝑜𝒽𝓃💀 tweet media
اردو
0
0
0
45
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
جتنا بھی ہمیں قتل کرو لیکن یہ یاد رکھنا، یہ تاریخ کا حکم ہے کہ پشتون افغان وطن پر سوائے پشتون افغان کے کسی کا اختیار نہیں چلے گا۔
اردو
116
144
993
57.8K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
کیا ایک سینئر سیاست دان کو اس بات کا ادراک نہیں تھا کہ پاکستان کی سلامتی سے متعلق ان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو بھارت اپنے مذموم بیانیے کے لیے استعمال کرے گا؟ اگر یہ ادراک نہیں تھا تو سیاسی بصیرت کی کمی ہے اور اگر تھا تو پھر یہ قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے مترادف ہے۔ انہیں سوچنا چاہیے کہ ان کے بیانات سے خوشی پاکستان کے عوام نے نہیں بلکہ بھارتی میڈیا نے منائی۔ یہ کسی بھی محبِ وطن کے لیے لمحۂ فکریہ اور قابلِ احتساب ہونا چاہیے.
اردو
82
33
162
9K
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
بتایا جارہا ہے کہ یہ پشاور حسن خیل کا علاقہ ہے جہاں گزشتہ شب کالعدم تنظیم کی جانب سے فقیری بانڑ چیک پوسٹ میں بارودی مواد پھینکا گیا گزشتہ شب نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کیلئے کوشش کی گئی تاہم ٹپکے میں رکھے ہوئے بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ اہلکار خائستہ رحمن شہید ہوگئے سوال یہ ہے کہ قبائلی اور جنوبی اضلاع تو دور کی بات کیا پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کی رٹ بحال ہے
اردو
2
32
98
18.2K