Doctor Punnoo

6.1K posts

Doctor Punnoo banner
Doctor Punnoo

Doctor Punnoo

@drpunnoo

Nothing else

Lahore Katılım Ocak 2014
4.8K Takip Edilen2K Takipçiler
Doctor Punnoo retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
اللہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھتا ہے، ہمیں سنبھالتا ہے… اور ہم لاعلم ہی رہتے ہیں کہ کتنی بار وہ ہمیں بچا چکا ہوتا ہے۔
اردو
12
451
2.7K
135K
Doctor Punnoo retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
دنیا کےفیصلے پاکستان میں ھورھے ھیں۔
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
8
57
254
2.2K
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی تو آج تک میرے ساتھ ہے.! 💔
اردو
0
0
0
19
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
ایک بار آزما کر دیکھیں
Doctor Punnoo tweet media
اردو
0
1
2
32
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
ایک عرصہ بعد ۔۔۔ ❤️
Doctor Punnoo tweet media
اردو
1
0
1
28
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
عید الاضحی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور اہلکاروں نے صوبہ بھر میں اس قدر گرمی میں جس لگن اور محنت سے اپنے فرائض سرانجام دیے اور شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کے اعلیٰ معیار قائم کیے، میں نے ان کو شاباش کے طور پر دس ہزار روپیہ فی کس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے آپ سب کی قدر ہے! آپ کا شکریہ!
اردو
1.2K
2.1K
9.2K
381.4K
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
وزیراعلٰی کے لیے "ن لیگ" کے پاس مریم نواز سے بہتر آپشن کیا تھی ؟
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
10
0
15
2K
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
@NylaZaheer4 Wishing u a happy eid mubarak🫨🤣🇵🇰🤣 means Birthday Mubarak
English
1
0
1
8
Doctor Punnoo retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"یہ لندن کا کوئی پیلس نہیں، یہ فرانس کا کوئی میوزیم، اٹلی کی کوئی آرٹ گیلری نہیں، یہ دبئی کا کوئی ہوٹل نہیں، یہ پاکستان ہے، یہ آپکا اپنا دفتر ہے جہاں ہم آپ کو محفوظ بنانے اور بہتر سروسز دینے کے لئے اقدامات کرتے ہیں، یہاں کے دروازے آپ کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں۔" اے آئی جی ایڈمن سی پی او ایس ایس پی عمارہ اطہر کا فرینڈز آف پولیس اور انٹرنشپ ان پولیس کے حوالے سے نوجوان نسل کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام #PunjabPolice #FriendsOfPolice
اردو
1.1K
172
1K
269K
Doctor Punnoo retweetledi
Wasim Akhtar
Wasim Akhtar@WasimAk26809175·
سرکار کے سامنے رکھے گئے مطالبات۔۔۔۔۔۔۔جن کو حل کی یقین دہانی کروائی گئی, کل سے اگیگا و نگران سرکاری ممبران پر مشتمل مشترکہ کمیٹی ان معاملات کے حل کیلئے باقاعدہ کام شروع کرے گی۔مستقلی براۓ ایس ایس ای و اے ای اوز شامل کرنے پر قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں
Wasim Akhtar tweet media
اردو
12
19
56
4K
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
مختلف تنظیموں کے عہدیداران نے پاکپتن میں سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کی اور دھرنے کے شرکاء کو اپنی حمائت کا یقین دلایا اور ملازمین جائز حقوق کے لئے نہ صرف اپنی آواز بلند کی بلکہ حکومت پنجاب پر زور دیا جتنا جلدی ہوسکتا ہے ملازمین کے مطالبات پورے کیے جائیں
اردو
0
1
2
35
Doctor Punnoo
Doctor Punnoo@drpunnoo·
Protest under Agega in Pakpattan
Deutsch
0
0
0
34
Doctor Punnoo retweetledi
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰@Farzand_e_Iqbal·
سرکاری اسکولز کی ممکنہ نجکاری اور سرکاری ملازمین کی حق تلفی کے خلاف ضلع سرگودھا میں اساتذہ، طلباء، دیگر سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کی عظیم الشان ریلی #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
اردو
2
95
132
3.6K
Doctor Punnoo retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
Teachers protest Huge Rally in Gojra #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
English
5
99
181
5.7K