Sabitlenmiş Tweet
Velorum Rise TV
12.4K posts

Velorum Rise TV
@drrkhalid10
#PhD #MD #LLM #IRAD #Journalist #MSc #PublishedAuthor #Philanthropist #Entrepreneur #2xWorldRecordHolder #BurnWoundSpecialist #WarWoundSpecialist #CosmeticSurg
#UK #US Katılım Mayıs 2023
1.8K Takip Edilen2K Takipçiler

@FearlessWolfess کل کوئ ٹی وی پر کہہ رہا تھا کہ پاکستان قوانین کا قبرستان ہے، جتنے قانون یہاں بنتے ہیں دُنیا کے کسی مُلک میں نہیں بنتے بس عمل کرنا باقی ہے ۔۔۔۔
اردو
Velorum Rise TV retweetledi

@mshafiq55110900 😭😭😭 sir Jee yeh video mil sakti hay kiya to load on my channel it should be shown to wider public without copyright
English

مولانا طارق جمیل کے 49 عرب منجمند کر دئیے گے
مولانا کہتے ہیں ظالمو یہ حوروں کے جہیز کے پیسے تھے 🤐🫢
Shani@FearlessWolfess
مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ سے 49 ارب برآمد اکاؤنٹ مجنمد . میرے بھائیو یہ دنیا عارضی ہے. طارق جمیل
اردو
Velorum Rise TV retweetledi

پاکستان ریاست کی ذمےداری ہے کہ وہ دنیا بھر میں بیٹھے جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے ان ممالک سے سخت سفارتی زبان میں بات کرے
جب ہم برطانیہ کے کہنے پر ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو پکڑ کر تفتیش کر سکتے ہیں تو برطانیہ بھی ہمارے کہنے پر ایسے عناصر کو پکڑے اور تفتیش کرے
برطانیہ کی زمین پر بیٹھ کر الطاف کھل کر کہہ رہا ہے کہ ہم پیسے جمع کر کے اسلحہ خریدیں گے اور پاکستان میں دہشتگردی کریں گے
اب پاکستان کی ذمےداری ہے کہ اس پر برطانوی حکومت سے بات کرے
وزارت خارجہ جاگ جائے
مکمل ویڈیو 👇
Hidden Networks: How Pakistan’s Fugitives Infiltrate the UK|Britain’s Un... youtube.com/live/EzVDwONM8… via @YouTube

YouTube
اردو
Velorum Rise TV retweetledi

🚨آج قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا, وزیراعظم شہباز شریف نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے آہنی عزم کا اعادہ کیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں۔
مگر تحریک انصاف سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
Ghareeda
اردو
Velorum Rise TV retweetledi

مسلم لیگ (ن) ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ اور آفیشل میگزین "HORIZON" اور کے چھ سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحقیق پر مبنی پالیسی سازی کے تسلسل کو اجاگر کرتے ہوئے پارٹی کے ترقی و استحکام کے عزم کو مزید تقویت دی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحقیق کے بغیر قومی ترقی کا تصور نامکمل ہے۔ تقریب میں طلبہ، صحافیوں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے تحقیقی و پالیسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شرکاء کے لیے افطار کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ۔
#Highlights #HorizonMagazine #Research #PMLN #Ranamashhood
اردو
Velorum Rise TV retweetledi

#BreakingNews 🚨
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے آقاؤں کی طرف سے بشیر زیب کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے!!!
بی ایل اے کے چیف بشیر زیب کی ہلاکت کی خبر انڈین ٹی وی چینلز پر بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔
#Balochistan #BashirZaib
#JaffarExpress #JaffarExpressAttack
اردو

@arman_khokher @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @ZeshanMalick @KhSaad_Rafique @AbidSherAli @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @aliakbargujjar1 Ameen Ina lillah hay wa ina alahay rajayoon 🤲🤲😢
Indonesia
Velorum Rise TV retweetledi

کل سے ایک فیک جعلی اڈیٹیڈ ویڈیو افغانی قوم پرستوں کے سوشل
میڈیا پر گردش کر رہی ہے-
ویڈیو میں دکھایا جانے والا نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی فوجی ہے
یہ نمک حرام افغانی 15 سال پاکستان میں بطور مہاجر پاکستان
کے مختلف شہروں میں مقیم رہا یہ نمک حرام افغانستان کے
وردک کا رہنے والا ہے اور کچھ سال پہلے اس کو پاکستان سے
گرفتار کر کے deport کیا گیا-
اس وقت یہ افغانی نمک حرام سعودی عریبہ میں مقیم ہے اور
اس کی جعلی ویڈو کا معاملہ بہت جلد سعودی قانون نافذ کرنے
والے اداروں کے سپرد کیا جائے گا-
اس اکاؤنٹ @F4_Fatima7 کے متعدہ جھوٹ پہلے بھی
بے نقاب کئے گئے ہیں-
جیسا ان کا آقا انڈیا چھوٹا ویسے یہ جھوٹے ان منافقوں کا مقصد
صرف اور صرف پاکستان کو بدنام کرنا اور پاکستانیوں کو
demoralise کرنا-
نہ ان کے نام اصل نہ کام اصل تھو ہے ان پر


اردو
Velorum Rise TV retweetledi






