Senator Dr. Zarqa Taimur

8.4K posts

Senator Dr. Zarqa Taimur banner
Senator Dr. Zarqa Taimur

Senator Dr. Zarqa Taimur

@drzarqa

Senator | Chairperson SFC on Devolution | AestheticPhysician | Lucky Mom; passionate about special people, women empowerment & Kashmir.

Lahore,Pakistan Katılım Eylül 2009
1K Takip Edilen40.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Senator Dr. Zarqa Taimur
Senator Dr. Zarqa Taimur@drzarqa·
اسی 26 آئین ترمیم میں میرا بیٹا اغوا ہوا اسی حکومت کے دوران پچھلے ایک سال سے میں سب کچھ برداشت کررہی ہوں مجھ پر تہمتیں لگائی گئی حالانکہ میں نے ووٹ نہیں دیا نا میں ادھر آئی !!
اردو
0
1
21
1.6K
Senator Dr. Zarqa Taimur
اصلیت یہ ھے، جہان مہنگائی کی شرح آسمان کو چھو رھی ھے، تو اب ھو جائے مقابلہ عمران خان کی حکومت اور اس جعلی پی ڈی ایم حکومت کا۔
Senator Dr. Zarqa Taimur tweet media
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_

کرونا کے دنوں میں تو منصور علی خان مائیک اٹھا کر بازاروں میں نکل جایا کرتے تھے، مگر اب کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ مہنگائی بے حد بڑھ چکی ہے، لیکن لگتا ہے کہ اب انہیں بازار کا رخ کرنا پسند نہیں رہا یا پھر بھول کئے ہیں۔

Hafizabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
90
Senator Dr. Zarqa Taimur
پاکستان کا عدالتی نظام صرف اور صرف طاقتور اور ظالم اشرافیہ کے طابع ھے۔ مگر یہ بھی بدلے گا۔آخر کب تک؟؟
PTI@PTIofficial

وڈیرہ شاہی کی جیت، انصاف کا جنازہ: اُمِّ رباب کیس اور مفلوج نظامِ عدل 30 مارچ 2026، دادو: سات سال کی قانونی جدوجہد اور تقریباً چار سو سماعتوں کے بعد اُمِّ رباب چانڈیو کے خاندان کے تین دن دہاڑے قتل کے مقدمے میں تمام آٹھ ملزمان باعزت بری ہو گئے۔ فیصلے نے ایک بار پھر پاکستان میں وڈیرہ شاہی طاقت اور اثر و رسوخ کی تلخ حقیقت سامنے لا دی۔ فیصلے کے بعد ملزمان کی جانب سے فائرنگ، قہقہے اور جشن نے اس تاثر کو مزید گہرا کیا کہ طاقتور طبقہ آج بھی قانون سے بالاتر ہے۔ یہ قتل 17 جنوری 2018 کو مہر میں ہوا تھا، جب رئیس کرم اللہ چانڈیو، ان کے بیٹے مختیار اور قابل کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔ پس منظر میں وہ سیاسی مزاحمت تھی جس میں خاندان نے قبائلی سرداری نظام کے مقابلے میں تمندار کونسل قائم کی تھی۔ ایک قدم جسے مقامی وڈیروں نے اپنے اقتدار کے خلاف چیلنج سمجھا اور اپنی طاقت کے نشے میں خون اور دہشت کے ذریعے جواب دیا۔ طاقتور سردار قانون سے بالاتر، پولیس اور عدلیہ پر قابو، اور خوفزدہ گواہ خاموش۔ اس مقدمے میں اُمِّ رباب چانڈیو مزاحمت کی علامت بن کر سامنے آئیں۔ ایک نوجوان وکیل کے طور پر انہوں نے ذاتی غم کو انصاف کی جدوجہد میں بدلا، سپریم کورٹ کے باہر ننگے پاؤں احتجاج کیا، دھمکیاں برداشت کیں مگر خاموش نہ ہوئیں۔ یہ فیصلہ پاکستان کے فوجداری نظام کی عکاسی کرتا ہے جہاں سزا کی شرح انتہائی کم ہے، طاقتور سردار پولیس اور تفتیش پر اثر انداز ہوتے ہیں، شواہد کمزور کر دیے جاتے ہیں، اور گواہ خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ 2020 میں پولیس پہلے ہی مرکزی ملزمان کو کلین چٹ دے چکی تھی۔ یہ کیس واضح کر گیا کہ پاکستان میں انصاف وڈیرہ شاہی کے قدموں تلے روند دیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ مثال ہے کہ وڈیرہ شاہی نظام میں انصاف عام شہری کے لیے نہیں بلکہ سرداروں کے لیے ہے۔ آج بھی تین دن دہاڑے قتل کے مجرم باعزت بری ہوئے، اور قانون کی موت نے واضح کر دیا کہ وڈیرہ شاہی پاکستان میں انصاف کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Hafizabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
3
73
Senator Dr. Zarqa Taimur
آج القادر کیس کی سماعت میں نیب جو 14 ماہ سے ٹال مٹول کر رہی تھی اب یو ٹرن لے گئ۔ 14ماہ کی التوا کے بعد سزا معتلی کے بجائے اپیلیں سننے کی کہانی ڈال دی۔ کبھی کے دن لمبے کبھی کی راتیں ان کے حساب کا وقت بھی آئے گا انشااللہ۔
Hafizabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
7
91
Senator Dr. Zarqa Taimur
اشرافیہ پر ٹیکس کیوں عائد نہیں کیا جاتا، ٹیکس کی چکی میں صرف غریب کی کیوں پسے؟
اردو
0
1
7
216
Senator Dr. Zarqa Taimur
From the time of Inception of Pakistan it has been so; the executive is powerful, and weak govts make them more so. Compare cars in govt to eg UK cars are in a pool and used by everyone as needed and justified. The system in Pakistan is corrupt for personal benefit.
Mohammad Zubair@Real_MZubair

Our rulers are having the kind of luxuries not even available in first world countries. We don’t need austerity for 2 months. The system needs to be dismantled

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
0
1
3
190
Senator Dr. Zarqa Taimur
@worqas it is absolutely reprehensible & condemnable to resort to these measures for compliance; guilty parties using planes bought with public money are accountable and need to understand that.
Murtaza Hussain@MazMHussain

The Pakistani government is attempting to intimidate Waqas' family in anger over @DropSiteNews reporting on elite corruption in the country. If anything else happens it will be clear who will be personally held responsible.

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
0
2
3
140
Senator Dr. Zarqa Taimur retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ہم نے حال ہی میں اپنے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان جانا چاہا تو ہمیں ویزے ریجیکٹ کردیے گئے، تمام حقوق کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے،قاسم خان
اردو
11
633
2.5K
15.8K
Senator Dr. Zarqa Taimur
Senator Dr. Zarqa Taimur@drzarqa·
Qatar has once again demonstrated it is forward thinking and has accepted the reality of geopolitics; Sovereignity is questionable though when you allow another country to have bases on your soil and then even let them attack your neighbors from your land.
Money Ape@TheMoneyApe

🚨 QATAR BIG STATEMENT ON IRAN🚨 QATAR’S FOREIGN MINISTRY SPOKESPERSON MAJED AL-ANSARI: “IRAN HAS BEEN HERE FOR MILLENNIA. NO ONE IS GOING ANYWHERE.” WE WILL REMAIN NEIGHBORS, WHETHER WE LIKE IT OR NOT & NO COUNTRY WILL DISAPPEAR BY FORCE OR WISH. QATAR LOST BIG… Show more

Tajikistan 🇹🇯 English
0
0
2
169
Senator Dr. Zarqa Taimur retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
”اوورسیز پاکستانی نائیکوپ یا ویزہ، دونوں طریقے سے پاکستان آ سکتے ہیں۔ یہ قاسم اور سلیمان کو نائیکوپ پر آنے کا کیوں کہہ رہے ہیں؟ ہمیں تو یہی سمجھ آتی ہے کہ شاید انہیں گرفتار کرنا چاہ رہے ہیں۔ حالانکہ ان میں اتنا دم نہیں کہ یہ ایسا کرسکیں۔ اگر نائیکوپ گم جائے تو نیا ہی بنوایا جاتا ہے، وہ یہ دینگے نہیں۔ پہلے بچوں نے جولائی میں اور اب 15 جنوری کو دوبارہ ویزہ اپلائی کیا ہے، یہ لوگ جواب ہی نہیں دیتے۔“ علیمہ خان #ShameOnJudges
اردو
10
238
786
15K
Senator Dr. Zarqa Taimur retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
”کل رات یہ پھر عمران خان کو ہسپتال لے گئے، کسی کو بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ہمارے ڈاکٹرز بار بار کہہ چُکے ہیں کہ زیادہ ضروری یہ جاننا ہے کہ آنکھ میں ہونے والا یہ ایشو آخر ہوا کیوں؟ لیکن یہ لوگ فیملی کو موجود رہنے دیتے ہیں نہ ہی کوئی ٹیسٹ کروانے دیتے ہیں۔ ایک عام قیدی کو علاج کیلئے لیجایا جاتا ہے تو 90٪ لوگوں کے نمائندےعمران خان کو کیوں قیدِ تنہائی میں رکھا ہے؟“ علیمہ خان
اردو
0
100
150
1.7K
Senator Dr. Zarqa Taimur
Senator Dr. Zarqa Taimur@drzarqa·
امتِ مسلمہ کو عید مبارک! ہماری گواہی خان صاحب نے پہلے بھی دی ہے اور ہر بار دیتے آئے ہیں۔ جو لوگ انگلیاں اٹھاتے ہیں، اُن کے لیے یہ واضح پیغام ہے کہ خان صاحب اپنے مخلص اور سچے ورکرز کو بخوبی پہچانتے ہیں اور یہی پہچان ہماری اصل طاقت ہے۔ #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
اردو
0
1
6
100
Senator Dr. Zarqa Taimur retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Pakistani farmers are suing German companies RWE and Heidelberg Materials, accusing them of emissions that worsened the deadly 2022 floods and destroyed farmland, highlighting climate accountability issues aje.news/4epa8m
Al Jazeera English tweet media
English
18
423
1.8K
84.5K
Senator Dr. Zarqa Taimur
Senator Dr. Zarqa Taimur@drzarqa·
Very poor behaviour on the part of this form 47 government; Imran Khan did not get examination by his own doctors, his clothes for Eid were returned and to top it all he is not allowed to be in the jamaat for Eid. Very low morals exhibiting the small mindedness of whoever was involved in making this decision. # releaseimrankhan
Faisal Khan@KaliwalYam

مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں

Lahore, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
3
81
Senator Dr. Zarqa Taimur
Senator Dr. Zarqa Taimur@drzarqa·
@TulsiGabbard as head of Intelligence committee in the US congress signed this testimony certifying Iran was not making any nuclear bombs; however she omitted to mention this in her verbal report but managed to name Pakistan as a villian.
AFP News Agency@AFP

US intelligence concluded that Iran was not rebuilding nuclear enrichment capacities destroyed last year by the United States and Israel, contradicting a key justification by President Donald Trump for his ongoing war. u.afp.com/SL8j

Lahore, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
2
97