Sabitlenmiş Tweet
Durr-e-Fishan🥀
90.1K posts

Durr-e-Fishan🥀
@durefishan777
𝘉𝘰𝘺'𝘴 𝘈𝘵𝘵𝘪𝘵𝘶𝘥𝘦 𝘪𝘴 𝘋𝘶𝘴𝘵 𝘰𝘧 𝘔𝘺 👠🖕🏻 Redlizerd Here💁♀️
United Kingdom Katılım Ocak 2024
11.6K Takip Edilen11.1K Takipçiler
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے وہ سچ سامنے لاتا ہے
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی،
اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
#VictoryForImranKhan
اردو

@_FaridKhan Rab joth naw bulway lag b nai raha kisi angle sy
Filipino
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi

ہم لوگوں اور خصوصا مہمانوں کی منت سماجت کرتے ہیں کہ آپ سوات ضرور آئیں سوات کے حسن سے لطف اٹھائیں، مگر خدا کا واسطہ دریا سوات کے قریب یا اسکے حدود میں نا جایا کریں، ایک خاندان کے تقریبا 16 افراد آنکھوں کے سامنے دریائے سوات کے لہروں کی نظر ہو گئے، ناقابل برداشت صورت حال 💔💔
#Swat
اردو
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi

پہلی تصویر: امید
دوسری تصویر: زندہ رہنے کی کوشش۔
تیسری تصویر: فریاد، خاموشی۔
چوتھی تصویر: لاشیں، موت گزر چکی ہے۔
رافیل گرانے والوں کی ریاست چند فٹ پانی میں انسان بچا نہ سکی۔ 2013 سے حکمرانی، مگر نہ ریسکیو، نہ رحم۔
یہ سانحہ نہیں، المیہِ ریاست ہے!
#Swat




اردو
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi

🔥🚨 دریائے سوات کا المناک منظر
سیالکوٹ سے آئے ایک ہی خاندان کے افراد دو گھنٹے تک موت سے لڑتے رہے، لیکن نہ ہیلی کاپٹر آیا، نہ ریسکیو۔ بے رحم موجیں سب کو نگل گئیں۔ صرف ایک بچا… اجڑی دنیا کا اکیلا مسافر۔ افسوسناک اور شرمناک بے حسی۔ 💔
#Pakistan #SWAT #swatflood #weatheralert
اردو
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi


Durr-e-Fishan🥀 retweetledi
Durr-e-Fishan🥀 retweetledi














