soha ali Dhudhi

26.8K posts

soha ali Dhudhi banner
soha ali Dhudhi

soha ali Dhudhi

@durehenna1

**Instead of worrying about what you cannot control, shift your energy to what you can create.**:🖤

pakistan Katılım Mayıs 2014
7.8K Takip Edilen7.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
چھتر سال لگتے ہیں واااااااااااااااہ
اردو
0
0
6
259
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
“I have not failed. I've just found 10,000 ways that won't work. Thomas A. Edison
English
0
0
1
24
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بات فقط اتنی ہے کہ مقابلہ ڈیجیٹل دہشتگردوں اور نان ڈیجیٹل دہشتگردوں کے درمیان ہے
اردو
46
178
572
7.3K
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
پاکستان کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو خان صاحب اور بشری بی بی کی اس کائنات کی تاریخ کے گھٹیا ترین کیس میں بریت مبارک ہو۔
اردو
2
7
41
486
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
سب سے زیادہ خوشی مجھے اِس کی سیٹ جانے کی ہوئی ہے 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
649
1.3K
7.5K
114.8K
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
الحمدللہ۔ یااللہ پاک۔ خان صاحب اور بشری بی بی کو اب جلد از جلد رہائی عطا فرما دے۔ آمین
اردو
5
8
51
522
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
@shafqatmm1 ساری دنیا میں جو جگ ہنسائی ہوئی۔ اور یہ بات بھی واضح ہوگی کے اسلام کو آج تک کون مکرو مقصد ک لیے استعمال کر رہا تھا۔۔
اردو
0
0
1
14
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عدت کیس ختم خان اور بشری بی بی باعزت بری یہ تو ہونا ہی تھا مگر شریعت کے ساتھ مذاق اور اس پر علماء کہلانے والوں کی خاموشی کا سیاہ باب ہمیشہ تاریخ کا حصہ رہے گا
Shafqat Ch tweet media
اردو
69
736
2.1K
18.6K
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کہ ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصّہ برباد کیا , جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔۔۔🌺
soha ali Dhudhi tweet media
اردو
2
0
4
132
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
وہ جو توپیں اور ٹرک آج اسلام آباد کی سڑکوں پر مٹر گشت کر رہے تھے وہ صرف ڈیکوریشن کے لئے تھے 🤭!!!
اردو
8
13
55
535
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
میرے منہ میں گھی شکر ! اللہ کرے ! اگر آپ کو اچانک خبر ملے کہ قاضی کو جان لیوا ہارٹ اٹیک ہوا ہے تو آپ کا پہلا ری ایکشن کیا ہو گا ؟؟
اردو
1.3K
671
4.5K
90.3K
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
@MuridkeNews پیسہ چیز ہی ایسی ہے اور مسلمانوں کی تاریخ ایسے لالچی لوگوں سے بھری پڑی ہے
اردو
0
0
1
4
MURIDKE NEWS
MURIDKE NEWS@MuridkeNews·
لوگ صبافیصل کو پڑھی لکھی خاتون کہہ کر اچھی کیسے تصور کر رہے ہیں؟ کیا میڈیا پر سارے اینکرز پڑھے لکھے نہیں؟ کیا کرتے ہیں وہ ساری رات چینلز پر بیٹھ کر؟ دھرتی ماں کا سودا کرنے والے یہ سب پڑھے لکھے ان گدھوں کی مانند ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ بھی لاد دیا جائے تو وہ گدھے ہی رہتے ہیں۔
MURIDKE NEWS tweet media
اردو
1
2
6
47
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
السلام علیکم جمعۃ المبارک پیغامِ صُبح انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور محبت ہماری خوشیوں کا خرانہ ہے۔ اللّٰہ رب العزت ہم سب کی زندگی کو ان تینوں نعمتوں سے سدا مالا مال رکھیں آمین
soha ali Dhudhi tweet media
اردو
1
0
3
89
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عمران خان کی ضمانت ایک بار پھر مسترد کردی گئی ہے۔ آپ کو بار بار اس سسٹم سے جوڑا جاتا ہے۔ آپ کو امید لگائی جاتی ہے۔ تاکہ قوم اسی سسٹم سے جڑی رہی سسٹم بدلنے کی طرف نہ جائے۔ اس سسٹم سے امیدیں لگانا بند کردیں۔ یہ سسٹم پوری طرح کمپنی سرکار کے شکنجے میں ہے۔
اردو
185
3K
9.1K
144.1K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
عورت کے حیض میں پھسی فوج کبھی کوئی جنگ یا معرکہ کیسے جیت سکے گی ؟؟
اردو
80
740
2.7K
25.7K
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں ضمانتیں مسترد
اردو
10
34
367
6.3K
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
@shafqatmm1 جنرل باجوہ جیسے بیمار ذہنیت کے کردار ہمارے معاشرے کی تباہی کے ذمےدار ہیں
اردو
0
0
0
9
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جن کے لمبے ہاتھوں اور طاقت کا معیار ننگی ویڈیو ہوں وہ خود کو عظمت کا مینار ثابت کرتے رہے ہیں؟
Shafqat Ch tweet media
اردو
36
230
488
6.2K
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
@ReadinWakil یہ وہ لوٹیرے ہیں جو نسل در نسل لوٹ رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
اردو
0
0
1
11
soha ali Dhudhi
soha ali Dhudhi@durehenna1·
@RebelByThought جب کچھ نہیں بنا تو مذہب کو استعمال کر لیا جج صاحبان کا اپنا مذہب کیا ہے یہ بھی چیک کریں۔
اردو
0
0
0
49
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ انصاف کے مندر نہیں بلکہ ملکہ جان اور فریدن کے کوٹھے ہیں۔
اردو
15
259
1.4K
13.1K