
رہنمائی اور مواقع کی دستیابی نوجوانوں کو ایک واضح سمت فراہم کر رہی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے اہداف کا تعین کر کے ان کے حصول کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ اس عمل سے ان میں نظم و ضبط، محنت اور لگن جیسے اوصاف پیدا ہو رہے ہیں جو انہیں کامیابی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔
#Balochistan #Quetta #BYSEDP #YouthEmpowerment #Youth
@dpr_gob @JamalRaisani @Meena_Majeed @DurraDashti @IlyaasShaad

اردو










