e_cheema1

45K posts

e_cheema1 banner
e_cheema1

e_cheema1

@e_cheema1

Doctor ,Writer & Int Political Analyzer

Pakistan Katılım Kasım 2021
72 Takip Edilen19.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
اک خواب ہے اس خواب کو کھونا بھی نہیں ہے تعبیر کے دھاگے میں پرونا بھی نہیں ہے لپٹا ہے وہ دل سے کسی خواب کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
اردو
2
7
30
4.8K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@Badass1ZQ1 وزٹ ویزے پر نہیں آئے۔ انگریز ابھی نہیں تھے ہم نےپڑھا کہ وہ ہندؤوں کے مندروں سے سونا لُوٹنے آئے تھے۔اللہ ہو اکبر کا نعرہ مار کر قبیلوں ریاستوں پر چڑھائی کررہے تھے کہ لوگ اُس وقت چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور قبیلوں میں رہتے تھے۔ کامیابی دکھائی دی تو تلوارسےکلمہ پڑھانا شروع کر دیا
اردو
0
0
0
65
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مطالعہ پاکستان کے مطابق انگریزوں نے برصغیر پر قبضہ کیا ہوا تھا جب کہ محمد بن قاسم اور محمود غزنوی وزٹ ویزے پر برصغیر گھومنے آئے تھے پر لطف معلومات عامہ
اردو
31
25
292
9.1K
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
@Badass1ZQ1 حالانکہ دونوں کا مقصد ایک تھا ۔ اور محمد بن قاسم کوئ مسلمانوں کا ہیرو بھی نہی تھا
اردو
4
0
1
453
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@Fate_ma4 آنٹی گُل بس اپنی آنکھ کی فکر کرو عمران بھائی کی ٹھیک ہیں
اردو
0
0
1
43
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰@Fate_ma4·
آنٹی جی کو سمجھائیں 74سالہ بھوڑے شخص کا تو نظر ضرور کمزور ہوگا یہ تو اللہ کی ہاتھ میں ہیں اس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب صدرزرداری صاحب کا کیا قصور ہیں۔ @Fate_ma4
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 tweet media
اردو
29
12
53
966
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
Please read it and comment I will be thankful تعلق کون رکھتا ہے کسی ناکام سے لیکن ملے جو کامیابی سارے رشتے بول پڑتے ہیں مری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہل زباں خاموش مرے عیبوں پہ ہو چرچا تو گونگے بول پڑتے ہیں #اردوربان
اردو
0
0
2
74
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@IqAwais بھائی آپ کو پتہ ہے کہ قران شریف میں بیوی کو مارنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ حدیث صحیح مسلم:3541 اگر شوہر کے بلانے سے بیوی بغیر کسی عذر کے نہ آے تو فرشتے ساری رات اس عورت پر لعنت بھیجتے ہیں۔ اگر یہ حدیث اور قران شریف کی اجازت ٹھیک ہے تو پھر بہت غلط تعلیم ہے۔ یہ ہے عورت کی عزت
اردو
0
0
0
66
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
کون سی مذہبی کتاب بیوی کو مارنے کی اجازت دیتی ہے
اردو
20
3
15
3.5K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@MasoodUsmani5 بھائی صاحب کس دُنیا سے ایسی نیوز اور thought حاصل کرتے ہو؟ آپکو پتہ ہی نہیں کہ ٹرمپ کو سعودیہ نہیں چاہیئے ہوتا جو ہاتھ سے جائے گا سعودیہ کو USA اورٹرمپ چاہئیے ہوتا ہے کیونکہ سعودیہ نےسیکیورٹی کی 100 سالہ لیز کر رکھی ہے یو ایس کے ساتھ اس لئے سعودیہ میں یو ایس کی بہت بڑی ایربیس ہے
اردو
0
0
0
33
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
جس دن کا پاکستان اور سعودیہ کا مدفاعی معاہدہ ہوا ہے اس شیخ کو پوٹیاں لگی ہوئی ہیں شہزادہ سلمان اسوقت ایران پر حملہ کا سب سے بڑا مخالف ہے ، ٹرمپ کو بھی یقین نہیں آرہا کہ واقعی وہ سعودیہ ہاتھ سے گنوا بیٹھا ہے لیکن جو کردار اسوقت یہ دبئی کا شیخ ادا کررہا ہے لگتا یہی ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ پھر کوئ بڑا ہاتھ ہونے والا ہے اور مسلم امُہ کا اتحاد شاید مسلمانوں کا خواب ہی رہ جائے یاد رہے یہ حال ہی ہونے والے اسلام آباد ائیرپورٹ پورٹ کی ڈیل سے بھی بھاگ گیا ہے۔
اردو
29
95
851
137.3K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@MakePak @Badass1ZQ1 واہ یہ بات ہوئی نا ۔ مُجھے نہیں پتہ کہ یہ سوچ Silent Mind میں کیسے اور کہاں سے آئی ہے لیکن یہ 100 فیصد درست ہے ۔ جیو
اردو
1
0
1
11
Mahiwal
Mahiwal@TheSilentIndex·
@Badass1ZQ1 جس دن تمھیں خوبصورت عورت سے فرق پڑنا ختم ہو جائے سمجھ لینا تم 50 کراس کر چکے ہو ↙️
اردو
1
0
2
466
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جس دن تمھیں خوبصورت عورت سے فرق پڑنا ختم ہو جائے اس دن سمجھ لینا تم محبت کے بارے میں گفتگو کرنے کے قابل ہوچکے ہو !!
Ruthless ZQ tweet media
اردو
74
35
648
14.1K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@Badass1ZQ1 بھائی یہی بے حیائی پاکستان میں 50 گُنا زیادہ ہو چُکی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا یا پُرسانِ حال نہیں ہے
اردو
0
0
1
88
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
یورپ میں بے حیائی عروج پہ ہے آپ خود بھی یہاں آنے سے گریز کریں اور اپنے بچوں کو بھی صرف سعودی عرب وغیرہ جیسے اسلامی ممالک میں بھیجیں تا کہ اچھے مومن بن کر آپ کی آخرت سنوار سکیں
Ruthless ZQ tweet media
اردو
98
17
501
33.6K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@RShahzaddk مولانا صاحب کی وڈیو دیکھو (جنت کی حور) مولانا صاحب نے واحیات طریقے سے جو حور کی تفصیلات کی ہوئی ہیں اُس سے زیادہ vulgar، نفسانی اور فحش گُفتگُو کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس کا مطلب یہ ہُوا کہ آپ حوروں کے پاس کہیں جنت میں نہیں کسی brothel میں ہونگے۔ اس سے justify نہ کریں کہ وہ بزرگ ہیں
اردو
0
0
0
23
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
طارق جمیل کی حرکتوں پر بیٹے کو شرمندگی سے وضاحت دینی پڑ رہی ہے شریعت میں اگر مگر چونکہ چنانچہ نہی ہے مولانا مکی حجازی صحن کعبہ میں فرماتے تھے کہ غیر محرم عورت کو ہاتھ لگانا حرام ہے اگر کسی نامحرم کو چھو کر حجرہ اسود کو بوسہ دو گے وہ باعث گناہ ہو گا
اردو
49
142
645
78.1K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@TurkiyeUrdu_ افسوس کہ یہ سب کے سب نئی نسل کو زندگی کی راہوں سے بھٹکانے والے ہیں جنہوں نے مسلک مسلک کا کھیل ہی کھیلا ہے اور دین ایمان کا کوئی پریکٹیکل درس نہیں دیا لیکچر بہت دئیے ہیں۔ اس لئے یہ سب اصل راستے سے بھٹکے ہوئے دُکاندار ہیں اور مذہب کے جھوٹے ٹھیکیدار ہیں جزاک اللہ
اردو
0
0
0
22
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
آپ کا پسندیدہ عالم دین اور اسلامی اسکالر کون ہے جس کے دروس اور تقاریر سننا پسند کرتے ہیں
ترکیہ اردو tweet media
اردو
6.4K
404
4.1K
509K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@ashirazeemgill Good ۔ خاں صاحب جیل سے باہر آئینگے تو جائیں گے نا مذاق اچھا ہے باقی خُدا پر چھوڑتے ہیں۔ خاں صاحب کو پتہ نہیں کیا پڑی تھی اعلان کرنے کی کہ Jesus Christ کا تاریخ میں کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے۔ اب اتنی سی بات سے اتنی بڑی بڑی مصیبتیں پڑ گئی ہیں زندگی میں۔ اب آگے خدا ہی جانے
اردو
0
0
0
14
Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰
Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰@ashirazeemgill·
پیارے یوتھیو گڈ مارننگ خانصاحب جب جیل سے باہر آئینگے تو پرانے دوستوں سے ملنے جائینگے؟ 🤔
Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰 tweet media
اردو
163
191
1.1K
79.5K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
یہ لاہورہے۔ ایک بے غیرت پاکستانی مرد دن دھاڑے سڑک پر ایک جوان لڑکی کو بالوں سے گھسیٹ کر پہلے اُس کی گاڑی سے نیچے پھینکتا ہے پھر بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گھسیٹ رہا ہے اور ساتھ ساتھ مُکے تھُڈے اور گھونسے مار رہا ہے۔ یہ ہے پاکستانی اسلام میں عورت کی عزت
اردو
2
0
3
424
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@AdvSahibaRana بکواس کہانی ہے دوسروں کا وقت برباد کرنے کے لئے
اردو
0
0
1
21
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
عالمی گریٹ گیم اور پاکستان : ڈونلڈ ٹرمپ کی عمران کو شٹ اپ کال نیو یارک کے مہنگے ترین ہوٹل کے ایک سوٹ میں، رات کے پچھلے پہر، چار افراد کے درمیان ایک طوفانی بحث جاری تھی۔ کمرے کی روشنیاں مدھم تھیں، ٹیبل پر بکھری کافی کے کپ، لیپ ٹاپ، اور چند دستاویزات اس بات کی گواہ تھیں کہ یہاں کچھ بڑا کھیل کھیلا جا رہا تھا۔ شہباز گل، معید پیرزادہ، رچرڈ گرینل اور جو ولسن۔ چاروں ایک ہی مقصد کے لیے جمع ہوئے تھے—ڈونلڈ ٹرمپ کو عمران نیازی کے حق میں ٹویٹ کرانے اور پاکستان پر دباؤ ڈلوانے کے لیے۔ لیکن یہ منصوبہ بری طرح ناکام ہو چکا تھا۔ ٹرمپ نے عمران کو شٹ اپ کال دے دی تھی۔ اور اب یہ چاروں ایک دوسرے سے بحث کررہے تھے۔ ماحول گرم ہورہا تھا کہ۔👇
Adv Sahiba Rana tweet mediaAdv Sahiba Rana tweet media
اردو
22
31
125
17.9K
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
•پاکستان میں کالج کی بچیوں سمیت کسی کی عزت محفوظ نہیں• اگست میں موٹروے پر ایک ہی فیملی کے افراد کی لاشیں گاڑی سے ملیں۔ سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوا جس میں خبر یہ تھی کہ ایکسپائرڈ جوس یا بیکری کی اشیاء کھانے سے یہ اموات ہوئیں۔ بیکریوں کے خلاف ایک مہم چلی، فُوڈ اتھارٹی کو فعال کرنے کے نعرے لگے۔ بطور ڈاکٹر میں یہ طوفان دیکھ کر سوچتا رہا کہ ایکسپائرڈ چیز استعمال کر کے اتنی جلدی اموات کیسے ہو سکتی ہیں، فُوڈ پوائزننگ سے الٹیاں پوٹیاں لگتی ہیں اور شدت ہو تو پھر بھی چند گھنٹے کا وقت بہرحال مل جاتا ہے جس میں کچھ کرنا ممکن ہوتا ہے۔ سارا طوفان جب ٹھنڈا پڑ گیا تو فرانزک رپورٹ میں بات آئی کہ کاربن مونوکسائیڈ گیس گاڑی میں اکٹھی ہونے کے سبب اموات ہوئیں (جو کہ بطور ڈاکٹر مجھے منطقی بات لگتی ہے)۔ سوشل میڈیا پر اچھے خاصے سلجھے افراد جنہوں نے ایکسپائرڈ چیزوں والی بات اڑائی تھی ان کو شاید یہ معلوم بھی نہ ہو کہ اس کیس کے اصل حقائق بعد ازاں کیا نکلے۔ چند ہفتے پہلے خبر آئی کہ فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے ایک شعبے میں کسی بچی کا ریپ ہوا ہے اور ہسپتال ملازم نے ہی کیا ہے۔ ایک طوفان پھر سے برپا ہوا کہ خواتین غیر محفوظ ہیں، حوا کی بیٹی کا کیا بنے گا وغیرہ۔ پھر سے “سُلجھے” ہوئے دانشوروں کی والز کالی نظر آئیں۔ کیونکہ میں خود اس ہسپتال میں ہوتا ہوں تو مجھے اندرونی ذرائع سے معلوم ہو گیا کہ بچی کے ملازم سے تعلقات تھے۔ ملازم نے شادی سے انکار کیا، بچی اور گھر والوں نے ریپ کا کیس بنایا اور اب معاملہ نپٹ چکا ہے۔ جنہوں نے کھپ ڈالی تھی ان کو اب بات بھول بھی چلی ہو گی۔ اس وقت پھر سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے پنجاب کالج کے حوالے سے۔ اچھے خاصے “سُلجھے” لوگ کوئی ایک موقف لے کر مارکیٹ میں نکلے ہوئے ہیں۔ ابھی تک کوئی مصدقہ بات کسی کے علم میں نہیں۔ کوئی حوا کی بیٹی والا بیانیہ چلائے گا، کوئی کہیں سے چورن نکالے گا کوئی کہیں سے۔ لیکن کوئی یہ نہیں کرے گا کہ واقعہ کے اصل حقائق کھل کر سامنے آنے تک صبر کر لے تاکہ خواہمخواہ کسی کا نقصان کرنے کا سبب نہ بنے۔ یار لوگ کہتے ہیں سوشل میڈیا نے بہت شعور دیا ہے عوام کو۔ موجودہ پاکستانی سوشل میڈیا کا انالیسز کیجیے تو انکشاف ہوتا ہے کہ یہ چند “چرواہوں” کے ہاتھوں بھیڑ بکریوں کو ہانکنے یعنی چند بیانیوں کے چلانے اور چند کو دبانے کا ایک کارآمد ہتھیار ہونے کے سوا کسی کام نہیں آتا۔ ہر کسی کی عزت غیر محفوظ ہے، کسی بھی وقت کچھ بھی اچھالو تو لوگ جاہلوں کی طرح اس کے پیچھے لگ سکتے ہیں۔ یہاں جھوٹ، فریب اور جعلی سنسنی بِکتی ہے۔ سچ، سیاسی و سماجی و مذہبی شعور، مستند علم وغیرہ سوشل میڈیا سے حاصل کرنا مخنث سے بچے کے حصول کی امید لگانے جیسا ہے۔ ادھر کا “سُلجھا” ہوا “دانشور” بھی ایک بنیادی سے قرآنی حکم جس کی پیروی سے سماج کی مجموعی صحت کی ضمانت ملتی ہے اسے اپلائی کرنے سے قاصر ہے۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔ (سورہ حجرات آیت 6) اللہ ہمیں سوشل میڈیائی طوفانوں/ٹرینڈز کا حصہ بن کر جھوٹ، سنسنی اور بدامنی وفساد پھیلنے کا سبب بننے سے بچائے۔ ہمیں یہ توفیق عطا فرمائے کہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کر سکیں، اپنی آنکھوں پر تعصب کی پٹی نہ پڑنے دیں اور کسی کو اپنے زبان و قلم سے بے جا نقصان نہ پہنچائیں۔ -Dr. Uzair Saroya
اردو
11
54
140
4.9K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@iSaleem_khan34 @AmanUll81760142 واہ واہ واہ مُلا سلیمانی کی بات پسند آئی ہے۔ میری دُعا ہے کہ اللہ تُم سب دہشت گردانہ سوچ والے مومنوں کو یحییٰ سنور جیسی موت دے تاکہ تُمہیں بھی یحییٰ سنور جیسا مرتبہ حاصل ہو۔ اور دُعا ہے کہ باقی پاکستانی قوم کو اللہ نیک ہدایت دے جزاک اللہ
اردو
0
0
0
5
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
سینے پے درجنوں تمغے سجانے والے اس انگریزوں کے پالتو کتے سے سینے پر گولی کھانا والا یحییٰ سنوار لاکھوں گناہ بہتر ہے ،
Muhammad Saleem sulemani tweet mediaMuhammad Saleem sulemani tweet media
اردو
81
1.6K
7.9K
94.8K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@MKashmire41414 @Badass1ZQ1 تمہارے درست reply کے لئے تُمہیں فرسٹ فالوور مل گیاہے تُم بھی فالو کر لو ہو سکتا کہ تمہارے اکاؤنٹ کو ہیلپ مل جائے
اردو
0
0
0
4
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
عورت کو دیکھ کر مرد کا کھڑا ہو جانا اچھے اخلاق اور تربیت کو ظاہر کرتا ہے #AdultSocial
اردو
67
12
521
37.1K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@zeshmohmand بچی تھی اُسکےوالدین نے اُسکےبچی پن کو عمران کی محبت میں راکھ کر دیا بچی سے سیاسی تقریریں کرواتے رہے کیا فائدہ حاصل کررہے تھے یہ تو وہی جانتے ہیں اب تم لوگوں کو بتانا ضروری ہے کہ ایسی اپیلوں سےکسی انٹرنیشنل انسانی حقوق نے یورپ کا ویزہ نہیں دلاناکیونکہ اُس نے بچوں والے کام نہیں کئے
اردو
0
0
1
29
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
برکینگ نیوز 🚨 شہربانو کے لیے آواز اٹھائیں 🛑 شہربانو کے گھر پولیس کا ریڈ آخر پاکستان میں ایک چھوٹی سی بچی اپنی آواز نہیں اٹھا سکتی؟؟ آخر ظلم کی کوئی تو حد ہوگی۔۔ 💔💔
اردو
66
2.7K
4.8K
40.9K
e_cheema1
e_cheema1@e_cheema1·
@GujjerYaqo45036 @Nadiia_Maliik اوہ بھائی مُلا صاحب، یہ کیا مطلب ہے اگر مُسم ہو تو بھتر حل اور اگر مُسلم نہ ہو تو پھر کوئی حل نہیں؟ اپنی سوچ کا علاج کرواؤ۔ جو مرضی مذہب کی عورت ہو اُسی کے پاس دُعا روزے نماز صلات اور خاندان کی دیکھ بھال اور اس طرح کے بہتر حل ہیں۔ عورت عورت ہی ہوتی ہے جس مرضی مذہب معاشرے کی ہو۔
اردو
0
0
0
6