Janab e Alee 🔥
103.4K posts

Janab e Alee 🔥
@e_janab1
Proud Pakistani,Travel Lover,Pisces 🇵🇰🇬🇧









وزیراعظم شہباز شریف آپ نے کانسٹیٹوشن ون بلڈنگ کیلئے کمیٹی بنا کر فوری بے دخلی کو رکوا دیا چھا کیا لیکن کچھ چیزیں ہیں جو آپ کو ساتھ ساتھ کرنی چاہئیں جو کمیٹی بنائی ہے اس کی ٹی او آر میں ڈالیں کن کن لوگوں نے سہولت کاری کی کہ سی ڈےاے پیسہ نمبھی نہیں لے سکا ہوٹل کی جگہ سارے فلیٹس کیسے بن گئے کن سپریم کورٹ کی ججوں نے سہولت کاری کی ثاقب نثار اور اعجا زالاحسن کا کیا کردار تھا - ابھی اسلام آباد میں غریبوں کی بستیاں اجاڑ دی گئیں انہیں زرتلافی کیسے ملے گا وہ تھے غلط بالکل درست ہوگا لیکن کیا کس نے کون بساتا رہا سی ڈی اے اور لوکل سیاستدان اسی طرح کراچی میں نسلہ ٹاور گلزار صاحب کی ذاتی نفرت کا نشانہ بنا وہاں کسی رہنے والے کی کسی نے سنی قب سوال ہے کہ جب اس معاشرے کے امیر ترین لوگوں کے فلیٹس کی باری آئی تو حکومت نے کمیٹی بنا دی ایسا نہیں کہ صرف امیروں کو انصاف ملے یہ سب کیلئے یکساں ہونا چاہئے حضور @CMShehbaz

پنجاب میں بیوروکریسی کی مدد سے چپکے سے ایک دلچسپ واردارت ڈالی جارہی ہے جس کے لیے تگڑے ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان نے بڑی لابنگ کی ہے. ڈی سی ریٹ کم کر کے اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے کا بندوبست کیاجارہا ہے۔ اس کے پیچھے ایک تگڑے وفاقی وزیر کا ہاتھ بتایا جارہا ہے جو گریڈ بائیس کے افسران کی پروموشن بورڈ کے کرتا دھرتا سمجھے جاتے ہیں اور پنجاب کے ایک بڑے افسر کو گریڈ بائیس کی پروموشن چائیے تو اسے ڈی سی ریٹ نیچے لانا ہوگا۔ اس وقت پنڈی اور لاہورکے ڈپٹی کمشنرز مزاحمت کررہے ہیں باقی اضلاع کے ڈی سی صاحبان محضکہ خیز جواز دے کر ڈی سی ریٹ کم کرچکے ہیں۔ ہوش ربا تفصیلات کہ جب سیاستدان، ٹھیکدار، بلڈرز، ہاوسنگ سوسائٹیز مالکان اور بیوروکریسی ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہیں تو کیا کیا کرشمے کرتے ہیں۔ 👇 youtu.be/PgHa2JhoQeo?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A









