Hasnain Ijaz رندھاوا

84.9K posts

Hasnain Ijaz رندھاوا banner
Hasnain Ijaz رندھاوا

Hasnain Ijaz رندھاوا

@HasnainUs

جہاں آپ پیدا ہوتے ہیں اس مٹی کی خوشبو ہی نرالی ہوتی ہے، نجانے لوگ کیسے اپنی دھرتی سے غداری کر لیتے ہیں ۔

New York, USA Katılım Mart 2021
9.7K Takip Edilen19.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hasnain Ijaz رندھاوا
Hasnain Ijaz رندھاوا@HasnainUs·
لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Hasnain Ijaz رندھاوا tweet media
اردو
54
86
506
0
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جب لیڈر کے والدین کا موازنہ کائنات کی عظیم ترین ہستیوں سے کردیا جائے جب لیڈر کی قید کا موازنہ انبیاء علیہ السلام کی قید سے کیا جائے جب لیڈر کی مقبولیت کو انبیاء سے زیادہ کردیا جائے تو پھر کلٹ کو اس بھگوان کے علاوہ کوئی اور دکھائی نہیں دیتا
اردو
6
107
315
4.1K
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
بھٹی صاحب شہرت میں اور عزت میں بہت فرق ہوتا ہے، مشہور یزید بھی بہت ہے مگر اس کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ مولانا طارق جمیل صاحب نے لوگوں کو انٹرویو دینا بند کر دیے ہیں وہ ہر ایک کو کہتے ہیں کہ ارشاد بھٹی ان کے ساتھ بدتمیزی کر کے گیا ہے۔ 20 سال اپ کا جنرلزم میں ہو گئے ہیں اپ کے مطابق اور کتنا سیکھنا ہے؟
اردو
4
2
26
552
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت۔۔ میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہر لمحےسیکھ رہا ہوتا ہےاور جب کچھ بےدھیانی میں بھی غلط ہو جائےتو احساس ہونےکےبعد اُس پر معذرت کرلینی چاہیئے۔۔ اور ہاں اُن سب اپنوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ احساس دلایا۔۔
اردو
495
356
2.8K
80K
Hasnain Ijaz رندھاوا
@RShahzaddk اگر یہ خبر درست ہے تو کسی یوتھڑ کو نا جانے دیا جائے کیونکہ یہ باہر جا کر پاکستان کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں
اردو
1
1
6
397
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨چلو چلو سعودیہ چلو سامان وغیرہ باندھ لو سعودیہ پاکستانیوں کو دس لاکھ ورک ویزے دے رہا ہے
اردو
123
599
3.3K
57.7K
Hasnain Ijaz رندھاوا
@Shamylaroy معافی مانگنا تو معمولی بات ہے آپ ارشاد بھٹی صاحب کو بلیچ سے بھی دھو لیں ان کے اندر کی کالک صاف نہیں ہو گی۔
اردو
0
0
0
10
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
جس وقت مولانا طارق جمیل عمران خان کے ساتھ مل کر اسلامی ریاست بنا رہے تھے عین اس وقت مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ شلوار کے بغیر چوتھے پر ٹھڈے مار کر دروازے کھول رہی تھی اور آج مشعال یوسفزئی بھی اسی طرح سپیکر کرسی پر بغیر شلوار براجمان ہے مولانا طارق جمیل کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
اردو
7
101
206
4K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif has taken strict notice of sudden increase in incidents of crime in Punjab. CM Punjab has made clear that no mistake will be forgiven when it comes to the protection of life and property of the people of Punjab.
English
12
48
144
4.5K
Ejaz Khalid Farooqui
Ejaz Khalid Farooqui@ekfarooqui·
@HasnainUs @Sughrasadafdr مِیرا کبھی بھی نیچ یا گھٹیا نہیں لگی میں فِلم اور پرفارمنس سے ہٹ کر عام زندگی یا انٹرویوز کی بات کر رہا ہوں ہاں البتہ انتہائی درجہ کی بے وقوف ضرور رہی ہیں ایسی بونگیاں مارتی تھیں صِرف شہرت کے لئے کہ دانِستہ لگتی تھی یہاں تو اگر کوئی سمجھنے والا ہو تو دھو کر رکھ دیا کتے بھٹی کو
اردو
1
0
1
4
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
اظہارِ تشکر ، مجھے اپنے ملک کے لوگوں پر بہت مان ہے. جس طرح زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی اکثریت نے اداکارہ مِیرا کی حمایت اور دوسروں کی ذاتی زندگی کو اُچھال کر تذلیل کرنے والوں کے انداز کو ناپسند کرتے ہوئے آواز بُلند کی ہے ،یہ ایک زندہ ، متحرک اور باشعور سوسائٹی کی علامت ہے. سلامت رہو اہلِ وطن .
اردو
12
47
199
2.3K
میاں عامر 🦁
دنیا کی سب سے مقبول پارٹی کے لیڈر کی بہنیں تنہا بیٹھی ہیں😭😭😭
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
22
61
239
2.1K
Hasnain Ijaz رندھاوا
@MIK18121967 @Sughrasadafdr اسے کوئی نہیں نکالے گا ان جیسوں کو ہر دور میں کسی نا کسی کا دست شفقت میسر ہوتا ہے۔ یہ سکوں والے میٹر ہیں اور سبھی کو دستیاب رہتے ہیں نجانے کب کس کو ان کی ضرورت پڑ جاے۔
اردو
0
0
0
1
Barrister
Barrister@MIK18121967·
@Sughrasadafdr کل سے جیو کا مکمل بائیکاٹ کر دیا اور یہ اسوقت تک جاری رہے گا جب تک اس پلید کتے کو نکال باہر نہیں کیا جاتا۔
اردو
1
0
0
45
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ارشاد بھٹی اور ریحان طارق کبھی بھی یاسمین راشد سے نہیں پوچھیں گے کہ “ کیا آپ واقعی زمان پارک میں بچیاں سپلائی کرتی تھی ؟ کیونکہ زمان پارک پر سوال خان کی زندگی پر سوال ذاتی مسئلہ بن جاتا ہے جبکہ دوسروں پر کیچڑ اچھالنا فیشن کہلاتا ہے
اردو
22
614
1.5K
46.1K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
رضوان کاشف رضی
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
رضوان کاشف رضی tweet media
فارسی
4
14
46
242
Hasnain Ijaz رندھاوا
چول دکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں جا سکتا 😉
اردو
3
15
38
2.1K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آپ کے یہ الفاظ میرے لئے تمغہ ہیں، یہ باتیں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
اردو
11
62
333
4K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اگر آپ ایک کارکن ہیں، نظریاتی کارکن ہیں تو یہ الفاظ ضرور سنیں، صرف اسلئے نہیں کہ یہ میرے لئے کہے جا رہے ہیں مگر اسلئے کہ نظریے پر کھڑا رہنا اصل نظریاتی کارکن کی پہچان ہے۔
اردو
16
63
228
2.9K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یہ کوئی دنیا میں انوکھے سزا یافتہ مجرم اور قیدی ہیں کہ انہیں بڑھاپے میں قید کے دوران قدرتی طبی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑ سکتا؟ آنکھیں خراب ہیں تو کروڑوں لوگوں کی آنکھوں کی بینائی بڑھاپے میں متاثر ہوتی ہوتی ہے۔ اعجاز چودھری صاحب کو اللہ صحت لیکن اگر ان کے گردے خراب ہیں تو انہیں چاہیئے کہ وہ اب قربانی دیں، ایویں رونا پیٹنا کیوں ڈالا ہوا ہے؟ اگر بڑھاپے اور صحت اجازت نہیں دیتی تو کیوں فوجیوں اور فوجی املاک پر حملوں کی منصوبہ بندی کی؟ اس پر عمل کروایا؟ جشن منایا؟ آپ جتنا مرضی رونا پیٹنا ڈال لیں، آپ کو قانون کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔ آپ کیلئے پاکستان میں لاقانونیت لاگو نہیں کی جا سکتی۔ یہ ہزاروں قیدی ہیں جو جیلوں میں طبی مسائل کا شکار ہیں، تو کیا انہیں بھی وہ ریلیف دے دیا جائے جس کا قانون میں ذکر ہی نہیں ہے؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
106
402
1.2K
21.1K
Hasnain Ijaz رندھاوا retweetledi
Jane Marriott
Jane Marriott@JaneMarriottUK·
Thank you DPM Dar and Pakistan for your ceaseless drive and continued efforts to resolve global challenges.
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan@ForeignOfficePk

Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 received British High Commissioner Jane Marriott @JaneMariottUK today. They discussed the evolving regional situation. DPM/FM underscored Pakistan’s ongoing efforts to facilitate engagement and emphasised the importance of dialogue and diplomacy in peaceful resolution of disputes. The British High Commissioner appreciated and supported Pakistan’s facilitative role in bringing the U.S. and Iran on the negotiating table.

English
95
379
1.7K
41.5K