vela insan 🇵🇰

44.2K posts

vela insan 🇵🇰 banner
vela insan 🇵🇰

vela insan 🇵🇰

@eesystem2010

🇵🇰 Khush reh kr aur khushiyan bhkair kr feel kry . . 😎🤔

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2014
399 Takip Edilen326 Takipçiler
Swaira Ch
Swaira Ch@swairach01·
کس کس کو گرمی لگ رہی ہے مجھے توکافی زیادہ
اردو
27
1
62
3.7K
zooi
zooi@ZoooiZobi·
Aj ghr pe akeli hun...
Indonesia
25
2
24
5.5K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
حامد میر نے علی پرویز ملک کی منافقت کو ایکسپوز کر دیا🚨 جب وہ اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ بھی جائیں تو جو حکومت 30 روپے کی لیوی لیتی ہے، اسی لیوی کو کم کر کے عوام کو ریلیف دے دیا جائے۔
اردو
10
1.3K
3.2K
40.4K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
گلگت بلتستان الیکشن کمپین اور عوامی شعور !! گلگت بلتستان الیکشن پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ یعنی امریکہ کو ووٹ دینے کے برابر ہوگا، !! مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا نتن یاہو یعنی اسرائیل کو ووٹ دینے کے برابر ہو گا !!
اردو
20
1.2K
3.5K
27.6K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔ ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔ پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔ ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔ تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔ ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔ نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔ تیاری پکڑیں۔ اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے
اردو
163
2.8K
6.8K
47.4K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
16
1.7K
5.4K
42.9K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
اور یہ گلی کے بدمعاش جیسا کریکٹر رکھنے والا لفنگا خود کو پاکستان کے نوجوانوں کا لیڈر کہتا ہے!!
اردو
147
725
2.6K
44.5K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
"ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی " امریکہ کے غلط رویوں اور غیر ضروری مطالبات کی وجہ سے پچھلا مذاکراتی دور، پیش رفت کے باوجود، اپنے انجام تک نہیں پہنچ سکا.
اردو
0
3
5
109
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
صوبے کا بجٹ سرپلس دیا جا رہا ہے، لیکن یہاں یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم مجنا خان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں یہ واقعی عمران خان کے صوبے کے خلاف کوئی سازش ہو رہی ہے، ہم سب کو ملکر اِسے روکنا ہو گا
اردو
22
709
2K
20.4K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اقرار الحسن لڑائی خریدنا چاہتے تھے کہ کسی طریقے ایف آئی اے اہلکار respond کرے لیکن اقرار الحسن جیسے بدتمیز کی جانب سے گے پڑنے کے باوجود ایف آئی اے اہلکار نے انتہائی تدبر کا مظاہرہ کیا ایف آئی اے اہلکار واقع بہادر تھا۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
26
1.6K
7.1K
70.1K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Maaz Malik
Maaz Malik@maaz_ehsan·
یہ ہے شروع کی ویڈیو، جب میں مولانا صاحب کے پاس گیا تو وہ نہ اپنی فیملی کے ساتھ تھے اور نہ ہی وہاں کوئی عورت موجود تھی، بلکہ وہ بالکل اکیلے تھے اور اوپر فلیٹس سے نکل کر کھڑے ہوئے تھے۔ @TahirAshrafi مولانا صاحب، آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ عورتوں کا سہارا لے کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب میں نے یہی سوال کیا تھا، عورتوں کے حوالے سے، کہ جو ان پر ظلم ہو رہا ہے، اُس پر آپ نے باتوں کو گول کردیا۔ میں اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایج ویئر روڈ پر کھانے کے لیے موجود تھا، اور میں نے نہایت مہذب طریقے سے اُن کے پاس جا کر ان سے پوچھ کر سوال کیا تھا۔
اردو
154
2K
5.2K
118.4K
Μishi
Μishi@prin_cis·
what will be your response if I invite you for pizza ?
English
51
1
71
2.1K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جو عزت ان دونوں نے چند لمحوں میں کمائی ہے لوگ 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
280
5.8K
21.9K
130.7K
Yusra Saeed
Yusra Saeed@Lusty_Yusraa·
Assalam o alikum... Good Morning everyone
English
18
2
45
2K
zooi
zooi@ZoooiZobi·
1 سال ہو گیا ہے میں اکیلی سوتی ہوں۔کوئی رازدار مرد مل سکتا ہے جو میرے ساتھ ٹائم سپینڈ کریں۔..
اردو
47
1
68
7.5K
Yusra Saeed
Yusra Saeed@Lusty_Yusraa·
Hello everyone 🤗👋🤗
Yusra Saeed tweet media
English
32
5
210
5.2K
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania378·
گھر کے فیصلے عورت کو کرنے چاہیے یا مرد کو؟؟ یا پھر دونوں کی رضا مندی فیصلہ سازی میں شامل ہونی چاہیے
اردو
32
4
47
2K
vela insan 🇵🇰 retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
اردو
123
1.5K
1.6K
25.4K