Sabitlenmiş Tweet
Ejaz
21.5K posts

Ejaz
@ejzbal
The greatest thing you can teach yourself is how to die well... RP ≠ my personal view
کائنات Katılım Kasım 2009
635 Takip Edilen669 Takipçiler
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi

اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️
اردو
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi

This person is spreading propaganda and hatred while sitting in Dubai; legal action should be taken against them.
هذا الشخص ينشر الدعاية والكراهية وهو جالس في دبي؛ يجب اتخاذ إجراءات قانونية ضده.
@DubaiPoliceHQ
@UAEmediaoffice


Ejaz retweetledi

تم نے لاسٹ ٹائم کہا تھا کہ ایران نیوکلر ویپن نہیں بنا رہا تم نے ایسا کہا تھا یا نہیں کہاتھا ،مجھے ہاں یا نہ میں جواب دو ،میرا وقت ضائع نہ کرو۔
تم لوگ اگر کہتے ہو کہ کوئی خطرہ ایران سے نہیں ہے تو پھر ٹرمپ کس طرح کہہ سکتا ہے کہ ہمیں خطرہ ہے اور وہ جو مرضی کرتا پھرے ۔اس کا مطلب ہے ٹرمپ کو اپ لوگوں کے کام کی کوئی پرواہ نہیں ،تو پھر تم لوگ اپنی کام چھوڑ دو ۔
اردو

@Atifrauf79 اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
اردو
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi

اب آپ بتائیں اس ذرد جھوٹی صحافت کو دلالی کہیں یا نہیں؟
جھوٹ گھڑا کہ وزیر آعلی پنجاب عمرہ پر گئیں،وزیر آعلی لاھور میں موجود تھیں۔
پھر جھوٹ بولا کہ ویانا گئیں،
سچ سامنے آیا کہ جہاز ریپیئرنگ کی غرض سے گیا ھے تو ایک اور جھوٹ گھڑا گیا کہ جنید صفدر اس جہاز پر ھنی مون منانے ویانا گیا ھے،سچ سامنے آیا کہ جنید صفدر لاھور میں ھی موجود ھے۔کیا آپ اب بھی سمجھتے ھیں کہ یہ صحافت ھے؟



اردو
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi
Ejaz retweetledi















