
Muhammad Hannan Atiq Siddiqui
8.8K posts

Muhammad Hannan Atiq Siddiqui
@engrmhannan
a computer engineer by profession, strong supporter of civil supermacy


@RehamKhan1 I don’t think it is budhaa babbas mentality I think it is more about cultural and religious values thanks Aunty g




برطانوی خواتین بھی کمال ہیں۔انتہائی مہذب لیکن بے تکلف۔ ہمدرد اور بےمثال دوست۔ آزادی بلا کا اعتماد پیدا کرتی ہے جو ان میں ہے۔ کسی کی جرات نہیں کہ ان کی مرضی کے بغیر چھونا تو دور ،کوئی گھور کر بھی دیکھ لے۔ عزت و حرمت کا تعلق، قانون کی بالادستی سے ہوتاہے، مذہب فروشی سے نہیں۔


کیونکہ اس ادادے میں جانا نہیں جانا لوگوں کی چوائس ہے لوگ اپنی خوشی سے جاتے

زبردست عظمیٰ صاحبہ۔ آپ کی ویڈیو کا علمی جواب دینے کی بجائے راجہ نے روایتی بدیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں صرف یہ کہا ہے کہ میرے ساتھ ڈارون ازم پر ڈیبیٹ کریں۔ جبکہ ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ مشہور ایولوشنسٹ Denis Noble نے راجہ کے چینل پر جا کر راجہ کو بے عزت کیا تھا کہ ڈارون ازم درست ہے اور اُس وقت اِس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔




میں ایک gym گئی وہاں مرد حضرات بھی تھے ۔ میں کمفرٹیبل نہیں تھی ۔ سو میں نے خاموشی سے gym بدل لیا ۔ انصار عباسی صاھب کو بھی یہی کرنا چاہیئے تھا ۔ ہر بات کا ایشو بنانا ضروری نہیں ہوتا ۔ 🙏 اصل چیلنج اخلاقی تربیت اور باہمی احترام کا ماحول پیدا کرنا ہے، نہ کہ ہر چیز پر پابندی لگا کر معاشرے کو قید خانہ بنانا۔ ایمان زبردستی کا نام نہیں، شعور کا نام ہے۔ خواتین کا ہر شعبہ ہائے زندگی میں ہونا وقت کی ضرورت ہے ۔ باقی ہر انسان اپنی رائے رکھتا ہے ۔ لیکن دوسروں کی رائے کا احترام بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہیئے 🙏


پاکستان کا قیام قائد اعظم محمد علی جناح کی واضع سوچ کا نتیجہ ہے ، پاکستان کا سماج کیسا ہو گا جناح یہ واضع کر چکے ہیں ان کی انسپائریشن ترکی کا سماجی نظام تھا اور اسلام کی تشریح قبائلی نہیں بلکہ اتاترک کے قریب ہے لہذا پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے تو ترکی کا ماڈل سامنے رکھیں





چار شادیوں کی بات وہ مرد کرے جو شریعت کے باقی تمام فرائض پورے کرتا ہو، علیحدہ گھر کا مطالبہ وہ عورت کرے جو خود بھی شریعت کے مطابق زندگی گزارتی ہو۔ برابری تو یہی ہے نا پھر جبکہ ہم خواتین کے پاس تو کوئی آیت بھی موجود نہیں علیحدہ گھر کے لیے 🥹


@Sughrasadafdr اچھا.. آپ رابطے بنانے کیلئے جم جاتی ہیں.. اسی خطرے کی وجہ سے ہم عورت اور مرد کیلئے الگ اوقات کا ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ جم. جم ہی رہے، طوائفوں کے کوٹھے نہیں


اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں، انصار عباسی جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا، مقدس فاروق اعوان @muqadasawann @InsarAbbasi


@fawadchaudhry پاکستان کوئی قائد کی لا فرم نہیں ہے کہ ادھر ان کی مرضی چلے۔ یہاں عوام کی مرضی سے نظام چلے گا / چلنا چاہیے۔


@FatimaAsiff Looks like they r not fulfilling their only responsibility. Birth rate is declining everywhere so much that in many of those places the society cannot replace itself. Matlab ek kam uss main bhi na layeq.



Dating a man who can't support you financially is a waste of time


وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad
