ezzaali shahzadi

4.6K posts

ezzaali shahzadi banner
ezzaali shahzadi

ezzaali shahzadi

@ezzaali91

Pakistan Katılım Mayıs 2022
1.2K Takip Edilen820 Takipçiler
ezzaali shahzadi retweetledi
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین 🤲 #قومی_زبان #صباح_الخير
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 tweet media
اردو
32
28
70
380
ezzaali shahzadi
ezzaali shahzadi@ezzaali91·
@Tabid3d تابی کہاں غائب تھی کافی دنوں سے ٹھیک تو ہو نہ
اردو
0
0
0
6
ezzaali shahzadi retweetledi
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
@Gregarious1992 @Syeda1425 @NahdT5 @Hudaa_1122 @Irumwarraichh @Rehna_7 @MtayyabShah9 @Naweedali وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ۔ آمین 🤲 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
العربية
1
3
5
78
ezzaali shahzadi retweetledi
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی..! 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 tweet media
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)@simsimsim1930

اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں وقت ایسا تھا کہ بس ناز اُٹھاتے گزری...! زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری ....! تجھ سے کیا کہتے، تیرے پاس جو آتے گزری دن جو گزرا تو کسی یاد کی رَو میں گزرا شام آئی، تو کوئی خواب دکھاتے گزری۔۔ !

اردو
3
11
21
239
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
میرے ناقدین سے گزارش ہے کہ! میری تمام دینی پوسٹس پر آپ کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن! فتویٰ جاری کرنے والے بلاک ہوں گے۔ گالی گلوج، گھٹیا طنز کرنے والے اور ماں باپ کی تربیت دکھانے والے بلاک ہوں گے۔ عزت و احترام اور دلیل کے ساتھ اختلاف کرنے والوں کو دلیل کے ساتھ جواب دوں گی اور مانتی ہوں کہ میں کوئی عقل کل نہیں ہوں اس لیے میں بھی کچھ سیکھ سکتی ہوں باقی پڑھنے والوں پر چھوڑ دیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
اردو
28
20
97
1.3K
ezzaali shahzadi
ezzaali shahzadi@ezzaali91·
@Tabid3d 🤣🤣🤣🤣تو پھر آپ نے کیا کہا ڈرائیور کو
اردو
0
0
0
10
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭
بولنے سے پہلے تولنا چاہیے نہیں تو آپ پٹواری مجھے اور علی کو دبئی ائیر پورٹ چھوڑنے کیلئے ہمارا ایک نیا ڈرائیور آیا علی کے ہاتھ میں کافی کا کپ تھا اچانک کار کے آگے والی گاڑی نے بریک لگا دی۔ کافی علی کی پینٹ پر اتنے میں ڈرائیور نے کہا سر Wet Wife دوں(Wet vipe) کہنا تھا اس نے😆😁
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 tweet media
اردو
17
16
55
1.2K
ezzaali shahzadi
ezzaali shahzadi@ezzaali91·
@Tabid3d سارا دن ٹویٹ کرتی ہو D. Mکرتی ہو پھر بھی پوچھ لیں حزیفہ ماماء کیسی ہے تابی سے کل میری بات ہوئ تھی وہ تو ٹھیک تھی
اردو
0
0
0
6
ezzaali shahzadi retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک فارنر بہو ایلیٹ بہو سے لاکھ بہتر ہے!! یہ فارنر باہر سے آئی ہوئی ہے, یہ گھر کے کام بچے کی دیکھ بھال اور میڈل کلاس فیملی میں کتنے سلیقے سے رہی ہے, گھر کے کام کرتی ہے, اور خاوند کے ساتھ بائیک پر بھی خوش ہے!!❤️
اردو
25
323
2.6K
99.7K
ezzaali shahzadi retweetledi
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین 🤲 #قومی_زبان #صباح_الخير
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 tweet media
اردو
79
63
168
1.3K