farahghaffar

54.9K posts

farahghaffar banner
farahghaffar

farahghaffar

@farahghaffar3

فر ح

United States Katılım Ağustos 2020
242 Takip Edilen529 Takipçiler
farahghaffar retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
سب سے خطرناک جھوٹ وہ ہوتا ہے جو آپ اپنی ذات سے بولتے ہیں، مسلسل کہا جا رہا ہے کہ سرمایہ کاری آ رہی ہے، کبھی جینٹری بیچ آتے ہیں کبھی کوئی اور وفد، لیکن کتنی سرمایہ کاری آئی؟ دعوے جو مرضی کریں لیکن یہ واضح ہے کہ معاشی پالیسیاں ناکام ہوئی ہیں۔
اردو
28
1.2K
4.2K
40.5K
farahghaffar retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حقیقت مگر تلخ
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
55
2.3K
7.3K
58.1K
farahghaffar retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اس تصویر پر گرفتاری اور مقدمہ نہیں بنتا
Sabir Shakir tweet media
اردو
50
1.7K
6.9K
35.1K
farahghaffar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔ تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال #Gujranwala51
اردو
52
2.4K
4.9K
32.5K
farahghaffar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے! ”مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے، جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا،سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی، سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا، یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا!“-عمران خان (29 اکتوبر 2024) #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
PTI tweet media
اردو
62
3.4K
5.9K
28.4K
farahghaffar retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پی ٹی آئی رہنما میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر ماں کے جیسی ریاست
اردو
238
6.1K
13K
277.6K
farahghaffar retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
تصویر بشکریہ مظہر برلاس صاحب
Tariq Mateen tweet media
اردو
159
1.9K
5.7K
68.2K
farahghaffar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
چونکہ عمران خان پر پہلے قاتلانہ حملہ بھی ہو چکا ہے، اب جیل میں ان کی آنکھ میں خون کے لوتھڑے کا مسئلہ پیدا ہونا انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ عمران خان جیسا صحت مند انسان جس کو نہ کبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوا نہ ذیابیطس، اب اچانک آنکھ کا مسئلہ کیسے ہو گیا؟ خفیہ طور پر ہسپتال لایا جانا، علاج کے بارے میں فیملی اور ان کے ذاتی معالجین کو اطلاع نہ دینا سراسر خلاف قانون ہے۔ ذاتی معالجین بار بار مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں رسائی دی جائے۔ شہباز گل @SHABAZGIL
اردو
8
529
1.2K
10.5K
farahghaffar retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”جب ایک صحت مند شخص کی آنکھ میں کلاٹ آجائے تو یہ فکر کی بات ہے ۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو ہمیں ملاقات کرنے دے، ہمیں عمران خان کے ذاتی معالج سے چیک اپ اور ان کے مکمل بلڈ ٹیسٹ کروانے دیں“ @Aleema_KhanPK #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت #WhatAreTheyHiding
اردو
61
2.4K
4.6K
26.4K
farahghaffar retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تین سو یونٹ تک بجلی فری ہونی تھی ناں ؟؟؟
اردو
50
1.5K
3.5K
29.2K
farahghaffar retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں۔ اس سے حیدر سعید کے والدین کو حوصلہ ملے گا
اردو
19
1K
1.8K
8.9K
farahghaffar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسٹیبلشمنٹ صرف عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف ظلم نہیں کر رہا بلکہ فسطائیت کا یہ سلسلہ جیلوں میں قید سینکڑوں کارکنوں اور لیڈروں کے خلاف بھی جاری ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سینئر سیاستدان ہیں جن پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں، انہیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اعجاز چوہدری جن کے گردے فیل ہو چکے ہیں اور محمود الرشید کی ضمانت کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔ شہباز گل @SHABAZGIL
اردو
102
1.4K
3.3K
20K
farahghaffar retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
الگ ہی لیول ہے اس بندے کی منافقت اور ذہنی بیماری کا 👏👏👏👏
اردو
144
1.9K
6.7K
48.8K
farahghaffar retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
جب اسلام آباد پریس کلب میں اسلام آباد پولیس نے گھس کر صحافیوں کو مارا تو اس وقت اسلام آباد پریس کلب کی انتظامیہ نے طلال چوہدری کو پریس کلب بلا کر ایک نام نہاد کمیٹی بنا کر صحافیوں کو چ بنایا آج وہ مطیع اللہ جان پر تنقید کر رہے ہیں کہ حقائق کیوں بتا رہے ہو
اردو
18
2.4K
8.1K
121.9K
farahghaffar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”ایک عام اہلکار کے ایک سادہ سے جملے پر آپ برس پڑے مگر عاصم منیر نے وردی پہن کر پورے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر آپ کی چوں نہیں نکلتی۔ وردی پہن کر عدلیہ یرغمال بنا لی، عوامی مینڈیٹ لوٹ لیا اور 3 سال سے عوامی لیڈر کو اغواء کرکے جیل میں رکھا ہوا ہے، اس پر کیوں نہیں بولتے ؟ اس عام اہلکار کی جگہ اگر کوئی میجر یا کرنل ہوتا تو آپ کی آواز نہ نکلتی اور خاموشی سے گزر جاتے۔“ شہباز گل @SHABAZGIL
اردو
82
2.6K
6.9K
47.5K
farahghaffar retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
Imran Khan: A Consistent Voice for Peace and Against War. He has maintained a steadfast commitment to dialogue over conflict and military solutions. This view, he has emphasized, is not new but has been consistent for 30 years. #PTIFoundationDay
English
2
217
759
7.5K