پری دا بلوچ
233 posts

پری دا بلوچ
@faridabaloch676
wife of missing baloch leader ustad wahid kamber

جنگی حالات میں غیر جانبدار رهنے سے نقصان هوتا هے؟


لیاری والوں کو بیوقوف بنانے کے لیے انڈیا نے ایک قاتل ڈکیت کو هیرو بنایا اور یه خوش هوئے اب پاکستان کی باری هے انہیں مزید بیوقوف بنانے کے لیے "میرا لیاری"

اگر آپ اس تصویر کو کوئی موزوں عنوان دے سکیں، تو آپ واقعی ایک فلسفی ہیں۔🩷🙂



یہ سچ بات ہے کے جو خاندانی سچا اور کھرا انسان ہوگا وہ کسی کے بھی سامنے کسی بھی معاملے میں غلط بات پر کھل کر اختلاف اور اعتراض کرے گا یہ سوچے سمجھے بغیر کے اس کی اس حرکت کا کیا انجام ہوگا۔

اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے، ننگے پاؤں ساحل پر نہیں چلتے، شاعری نہیں پڑھتے، پرسکون ماحول میں چائے نہیں پیتے، بارش میں نہیں بھیگتے، کتابیں نہیں پڑھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ آپ پہلے سے ہی مر چکے ہیں ۔۔

















