

ریاستی دہشتگردی نا منظور بلوچ نسل کشی بند کرو !
Mansoor Baloch
26.1K posts

@567cons
How Long can the torture of Prisons silence me? Even in the Rains of arrows, I will not be silent. #StopBalochGenocide


ریاستی دہشتگردی نا منظور بلوچ نسل کشی بند کرو !




بجائے اِس کہ کے نوجوانوں میں اپنی سیاست مقبول بنائیں، خوف کی ماری حکومت نے ایک اور جَھک مارنے کا فیصلہ کر لیا۔ اگر ایک نوجوان ۱۸ سال کی عمر میں قانونی طور پر معاہدہ کرنے کا اہل ہے، فوج میں بھرتی ہو کر ملک کی خاطر لڑنے کا اہل ہے ، تو اپنے حکمران چُننے کے اہل کیوں نہیں؟






@567cons Wase tu yeh past ki bat ha lakan us ka bad Baluchistan humesa ka laye Pakistan ka part ha aur rehe ga aur hm Baloch bi humesa Pakistani rahe ga Pakistan zindabad 👑

اگر محض بہادری کو ہی معیار بنایا جائے تو پنکی بہت دلیر خاتون ہے کل اس نے جو کہا “کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے” ان مشکل حالات میں ایک دلیرانہ بیان تھا، بہت سے جرائم پیشہ لوگ بھی اپنے وقت کے بہادر انسان تھے اگر کراچی کی حالیہ تاریخ اٹھا لیں تو رحمان ڈکیٹ اور دادل بہت دلیر تھے پولیس والے آپکو اس طرح کے کئی واقعات سنائینگے کہ جب کسی اشتہاری کو پکڑا اور پوچھا کہ تمہارا کیا علاج ہے جواب آیا “موت” سیاست میں آپکو کئی مثالیں ملیں گی ٹرمپ بہت دلیر ہے ہٹلر بہت بہادر انسان تھا کہانی کا اخلاقی نتیجہ: جسطرح ذہانت کا بھی معاشرے کیلئے مثبت اور منفی استعمال ہوتا ہے اسی طرح دلیری بھی ہے اگر وہ کسی مثبت کام کیلئے نہ ہو تو ایسے دلیر لوگ معاشرے کیلئے الٹا عذاب بن کر نازل ہوتے ہیں

سوئی رنگ روڈ کی یہ دلکش مناظر کشی اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کبھی محرومی کی علامت سمجھا جانے والا یہ علاقہ آج خوبصورتی، بہتری اور ایک نئے روشن مستقبل کی پہچان بن چکا ہے۔ @PakSarfrazbugti

When you completely run out of facts, logic, and arguments, your only move left is to block and run. 🤷♂️ Well, now that they've blocked me, can someone please check on them and ask: How’s the morale over there? High or low? 😂 جو ہم پہ گزری تھی رنجِ فرقت، وہ تم پہ گزری تو لوگ سمجھے نی حیات اُس نی استار اُس





