منور جاوید ویلفئیر

17.5K posts

منور جاوید ویلفئیر banner
منور جاوید ویلفئیر

منور جاوید ویلفئیر

@farooqjamal2

انسانیت کی خدمت ہی انسان کی معراج ھے

لاھور پاکستان Katılım Temmuz 2012
5.8K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
منور جاوید ویلفئیر
آئیں نیکی کا چراغ روشن کریں جو کہ صدقہ جاریہ کی صورت ھمیشہ روشن رھے گا
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
2
7
16
1.1K
منور جاوید ویلفئیر
دو سادات گھرانے مشکلات کا شکار ھیں اھل خیر احباب سے ھدیہ تحفہ و خدمت کی صورت تعاون کی اپیل کی ھے
اردو
0
5
4
130
منور جاوید ویلفئیر
حویلی لکھا سے غریب طالبعلم جو شدید غربت و پسماندگی میں تعلیم جاری رکھے ھوئے ھے حالات اور ھاتھ کی تنگدستی کے باعث اھل خیر احباب سے فیس کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے تاکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکے درکار تعاون 41625 ھے
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
0
12
6
122
منور جاوید ویلفئیر
چونگی امر سدھو لاھور سے ایک معذور شخص کو چھت والے پنکھے کی اشد ضرورت ھے شدید گرمی کے باعث اھل خیر احباب سے پنکھے کے لئے تعاون کی درخواست کی ھے درکار تعاون 10kھے
اردو
0
12
10
159
منور جاوید ویلفئیر
زندگی کی بے بسی کیا کیا رنگ دکھاتی ھے ایک نہایت سفید پوش خاتون چار بچوں کا ساتھ شوہر چھوڑ کر چلا گیا گھر میں کھانے کو کچھ بھی نہیں ھے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے تاکہ گھر کا راشن اور ضروری اخراجات کر سکیں جزاکم اللہ خیرا
اردو
0
20
17
374
منور جاوید ویلفئیر
پاکپتن شریف سے ایک غریب طالبعلم نے امتحانات کے لئے 10k فیس ادا کرنے کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے تاکہ امتحانات دے سکے
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
0
15
13
327
منور جاوید ویلفئیر
بند روڑ لاھور سے ایک معذور بیٹی ساتھ صرف بوڑھی والدہ ھیں وہ بھی اب کام کاج کرنے سے قاصر ھیں اھل خیر احباب سے راشن کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
اردو
1
49
65
1.1K
منور جاوید ویلفئیر
اوکاڑہ نواحی گاؤں سے ایک غریب گھرانےنے بیٹی کی فیس لیپ ٹاپ راشن وادویات کے لئے اپیل کی ھے صاحب استطاعت و درد دل حضرات سے ان کے ساتھ تعاون کی اپیل ھے
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
0
10
9
200
منور جاوید ویلفئیر
لاہوربیدیاں روڑ کی رہائشی ایک بیوہ خاتون یوٹیلیٹی بلز ادا کرنے سے قاصر ہیں کمانے والا کوئ نہیں ھے صاحب استطاعت اور درد دل رکھنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ ان کا بل جمع کروا کر ان کی امداد کی جائے جزاکم اللہ خیرا
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
1
18
15
685
منور جاوید ویلفئیر
لاھور سے ایک مریضہ کو ادویات کے لئے تعاون درکار ھے ان کو شدید سانس کا مسئلہ ھے شوگر بلڈ پریشر کے ساتھ دیگر مسائل درپیش ھیں اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے رابطہ نمبر لے سکتے ھیں
منور جاوید ویلفئیر tweet media
اردو
0
28
21
582