umairsweet024
1.1K posts




لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم احکام کی کرپشن کی کہانی دیکھیں کیسے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں لوگوں کے پاس اصل رسیدیں بھی ہیں پھر بھی کرپشن کا بازار گرم ہے ہماری محسن نقوی وزیر داخلہ سے درخواست ہے کہ ان چوروں کالی بیڑوں کے خلاف کاروائی کی جائے لاہور نہیں پورے پاکستان کے ایئرپورٹ میں یہی حال ہے


عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻 ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔


ہر دور کے ٹاؤٹس ہمیشہ فوجی ڈکٹیٹروں کی پالیسیوں پر تبقید کرنے والوں کو غدار وطن قرار دیتے رہے۔ آج کچھ نیا نہیں ہو رہا۔




آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔



Sharif is in Saudi Arabia and Munir in Iran. So no one in charge in Pakistan? Cough!












