زرا امور خانہ داری والے ماہر شیف سامنے آئیں اور بتائیں کہ شوربے والی دیسی یا فارمی مرغی میں ہرا دھنیہ ڈلتا کہ نہی ہمارے ہاں دادی اماں تو بالکل نہی ڈالنے دیتی تھیں جبکہ سسرال والے بھر بھر کر ڈالتے تھے روایتی طور پر کیا ہے ؟
وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ،گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے ،لوٹا ہوا دو سو ارب ڈالر واپس لانے اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کو خودکشی قرار دینےجیسےنعروں کےبعد پیش خدمت ہے کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی اسمبلی اجلاس کا چورن !کارکردگی کی بجائے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا دھندہ اسے کہتے ہیں۔
اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔
اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
صحافی خاتون نے سوال کیا: خان صاحب، آپ کھبی روئے؟
خان صاحب کا جواب: ہر انسان روتا ہے لیکن میں اکیلے ہی اپنے ہر بوجھ کو مینیج کرتا ہوں۔ میں کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا۔ خان صاحب آج بھی آپ اکیلے ہی ہر تکلیف برداشت کر رہے ہیں۔😭😭😭
خان کی بیماری نورمالائز نہیں ہونے دینا 🚨