FAYYAZ KHAN
5K posts

FAYYAZ KHAN
@fayyazcopOne
Counter-terrorism expert & Gallantry Medal (Tamgha-e-Shujaat) awardee. Sharing policing & terrorism insights on YouTube @fayyazcop1. Follow for expert takes!
Karachi Katılım Temmuz 2024
7.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler

سی سی ڈی پولیس کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں۔ ہاف فرائی اور فل فرائی کا نام سن کر گھبرانا مت، یہ محض ایک دھوکہ ہے۔ اپنی کوئی بھی ذاتی معلومات ایسے شخص کو نہ بتائیں۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں اور اپنے رشتہ داروں کو بھی آگاہ کریں۔ فراڈیوں سے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔
x.com/Naseem_khera/s…
اردو
FAYYAZ KHAN retweetledi

ورثاء کی تلاش۔۔۔!!
اس نوجوان کا نام شان یا چاند ہے۔
بچپن میں اسکول میں پڑھتا تھا کلاس ون کا بچہ تھا،،ٹیچر کی ڈانٹ اور گھر سے پڑھائی کے لئے سختی کی وجہ سے شان اسکول یونیفارم میں ہی گھر سے بھاگ گیا۔
گھر کے قریب ریلوے اسٹیشن کی طرف گیا اور ٹرین میں بیٹھ کر مختلف شہروں سے ہوتا ہوا کراچی پہنچ گیا۔
کچھ وقت لاوارث بچوں کے اداروں میں رہا وہاں کے حالات دیکھ کر بھاگ گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقت گزارا۔ پھر کسی نے اپنا بیٹا بنالیا۔
شان نے ماضی میں بہت کوشش کی اپنا گھر ڈھونڈنے کے لئے لیکن نہیں ڈھونڈ سکا۔
بہت کم عمری میں بھاگا تھا اپنے اہلخانہ کے افراد کے نام بھی مکمل یاد نہیں۔
اپنا نام شان یا چاند تھا ۔جب ہوش سنبھالا تو والد گھر پر نہیں تھے امی اور بھائیوں سے ابو کا پوچھتا تو کوئی جواب نہیں دیتا تھا۔
ماں کا نام پروین یاد ہے۔
سات بھائی اور ایک بہن تھی۔صرف دو بھائیوں کے نام یاد ہیں۔
ایک بھائی جو سب سے بڑے تھے سجاد نام تھا اور سب سے چھوٹے بھائی کا نام کاشف یاد ہے۔بہن کا نام یاد نہیں۔
سجاد ہفتہ وار بازاروں میں پینٹ شرٹ بیچنے کا کام کرتا تھا۔
دو ماموں تھے انکے نام اسلم دھوبی اور یوسف دھوبی یاد ہیں۔(شاید یہ دھوبی خاندان ہو)۔
گھر ذاتی تھا۔گھر کے قریب بچپن کے دوست جو کلاس فیلو بھی تھا کا نام حیدر تھا۔حیدر کا والد رنگ کا کام کرتا تھا اور دادا گولا گنڈا بیچتا تھا۔انکے نام یاد نہیں۔
ٹرین میں جب بیٹھ کر روانہ ہوا تھا تو چند گھنٹے بعد کسی نے کہا راولپنڈی پہنچنے والا ہے۔ مادری زبان شاید پنجابی تھی۔
شان اس وقت لاوارث اور بے گھر سے۔جہاں مزدوری کرتا ہے وہاں رہتا ہے۔شان کا کہنا ہے جس نے بیٹا بنایا اس نے صرف میری کمائی کھائی اور مجھے کچھ نہیں دیا۔
پاکستان بھر سے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔کسی ماں کو اسکا گمشدہ لخت جگر لوٹانے میں مدد کریں۔آپ کا ایک شئیر شان کو لاوارثی کی زندگی سے نکال پر اپنی پہچان دے سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
4 Mar 2026
#waliullahmaroof #punjab #PakistanZindabad

اردو

@SYahyaHussaini Sahibzada Farhan
Saim Ayub
Salman Agha
Fakhar Zaman
Usman Khan (Wk)
Shadab Khan
Mohammad Nawaz
Naseem Shah
Salman Mirza
Abrar Ahmed
Usman Tariq
Indonesia

@RichKettle07 Highly Panoti stadium + their arrogance + chutiya acting = cricket being ruined.
English

A very interesting story.
Karachi Underworld Secrets: Zeeshan Kazmi’s 100 Kills and the Don Who Ended Him.
#crime #police #MQM #India #altafhussain #karachi
youtu.be/_oZkWwG5NOU

YouTube
English

Let’s give due respect to Sanju Samson, a highly skilled and respected batsman who’s been unfortunate with luck but clearly merits inclusion in the playing eleven. The comments sound full of arrogance, remember, Sanju is as much an Indian player as Abhishek or any teammate. A fairer way to put it would be: “We’ll include him if the conditions suit or he fits the team setup.” Such an arrogant approach might prove very costly for India in this World Cup.
English

This TikTokia is leading the Indian team at a world cup stage who doesn't even know to handle this kinda question in a neutral way.
Look how shamelessly he's laughing.
x.com/sohel_pvt/stat…
English

@TeleCricket @timwig The level of racism and pure hate coming from Indians is something I’ve genuinely never seen before in any other community. Very sad and disgusting.
English

🚨 Pakistani cricketers will not be signed by the four Indian-owned Hundred franchises in next month’s auction, Telegraph Sport understands
Find out more from @timwig ⬇️
telegraph.co.uk/cricket/2026/0…

English








