MurShad
20.7K posts


کوئی ملا ہی نہیں۔۔۔جس کو سونپتے مُحسن،،،*
،
ہم اپنے خواب کی خوشبو۔۔۔۔خیال کا موسم،،،*
@fighter313_

اردو

@_in_visBle @2020_ZAli @KlNG_Khan @FavCover @_Veer_a @Wa_faq @Doctor1886 ناہید آپی چھوٹے بھائی کے ساتھ ففٹی ففٹی تو نہی ہوتی نا اپکی🤔🤔🤔
اردو

@_ZainWrites @2020_ZAli @KlNG_Khan @FavCover @_Veer_a @_in_visBle @Wa_faq @Doctor1886 کتنا بچا لیتے ہو روز کا🤣🤣
اردو

بلا کی خون ریز آنکھیں ہیں اس کی
وہ کوئی ایسی ویسی دیکھتی ہے. . .
زمیں زادی
@Afifaniazi
@_Veer_a
@FavCover
@_ZainWrites
اردو
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
تا ابد عمر بھر ہو سلام آپ ﷺ پر
ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر
@TAyba_k
اردو
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
💞مالکِ بہروبر ہو سلام آپ ﷺ پر
فخرِ جِن و بشر ہو سلام آپ ﷺ پر
🌺شام سے تا سحر ہو سلام آپ ﷺ پر
ہر گھڑی ہر پہر ہو سلام آپ ﷺ پر
@TAyba_k
اردو
MurShad retweetledi
MurShad retweetledi
MurShad retweetledi
MurShad retweetledi
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
صبا سے کہہ دو کہ جالی کو چومنے کے لیے_____
بس ایک تم ہی نہیں، بیقرار ہم بھی ہیں_____
یک نظرِ کرم سوئے غریباں یا رسول اللہﷺ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
@TAyba_k
اردو
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
یامحمدِ عرَبیﷺ،نورِ پاک سے اپنے
ظلمتوں کو دور کردیں،دور ہوں غبارِ دل
آپﷺسے سکونِ دل، آپﷺبے کلوں کے کل
آپ بالیقیں آقاﷺ،میرے غمگسارِ دل
@TAyba_k
اردو
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
زبان ِ دل سے درود و سلام ہوجائے
سکونِ روح کاکچھ اہتمام ہوجائے
تمام عمر اسی فکر میں کئے راغب
پیام شاہِ مدینہ کا عام ہوجائے
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
@TAyba_k
اردو
MurShad retweetledi

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللھم_ارحمنا
ذکرِ مصطفیٰﷺکرکے لوٹ لو بہارِ دل
نعتِ مصطفیﷺسےہےدوستو! قرارِ دل
وِردِ نامِ آقاﷺ سےقسمتیں سنورتی ہیں
باعثِ سکونِ دل اور ہے بہارِ دل
@TAyba_k
اردو



