Kaiser
61.1K posts


لڑائی اقرار الحسن اور ایف آئی اے اہلکار کی ہوئی لیکن زیادہ تنقید وردی پہن کر سیاست کرنے والے جرنیلوں پر ہورہی ہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ اس قوم کا نشانہ اب تیر کی طرح سیدھا ہے۔


How to Win Midterm Elections? Trump can use federal police forces to suppress minority voting..?

تنخواہیں نہ ملنے پر فیصل آباد میں صاف ستھرا پنجاب کے عملے کا ضلع کونسل چوک میں کوڑا پھینک کر احتجاج

سینتالیس سال سے ایران ہر صیہونی طاقت سے لڑ رہا ہے۔ سر اُٹھا کر جی رہا ہے۔ اپنے شہیدوں کو سُپرد خاک کررہا ہے۔ پھر بھی 450 بلین ڈالر کی معیشت چلا رہا ہے۔ ہر سازش کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے اور ایک ہفتہ پہلے شہباز شریف کی شروع ہونے والی ثالثی ایرانی قیادت کی زندگیوں کی ضامن ہوگئی ؟ نشہ ہمیشہ مہنگا اچھا ہوتا ہے کم از بھیجے کے سلز نہیں جلا دیتا۔

@AmirSha37618674 My sincere suggestion would be that he leave Pakistan and spend his golden years with his sons in London. His party leaders have turned out to be the biggest cowards of all time.

پاکستان میں کاروبار زندگی ٹھپ ہے۔ اور حکومت کے پاس کوئی بہتر معاشی منصوبہ نہیں۔ ٹیکس اہداف کا حصول ایسی صورتحال میں ممکن نہیں۔ لہذا حکومت کے پاس خسارہ پورا کرنے کے لیے بھاری قرضوں کی وصولی، پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ کوئی راستہ بچتا نظر نہیں آ رہا۔



عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔ یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔ فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔ اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #ShameOnJudges

Meanwhile, Islamabad is no different from the Strait of Hormuz because of talks that never even happened. 5 million people are effectively locked down. #iranwar









