
Syeda Fizza Batool🌸
83.6K posts

Syeda Fizza Batool🌸
@fizabatool90
Chasing Dreams and Rainbow 🌈 | Hardcore Imranist | Liverpool FC



@xadeejourno کیا مسلط شدہ وزیراعظم شہبازشریف اِس لیول کا ٹھرکی ہے۔؟



عمران خان کو 1000 دن تک ناحق قید میں رکھنے کے لیے پاکستان میں کیا کیا تباہی کی داستان رچائی گئ؟ 1) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس؛ • قاضی فائز عیسیٰ اور امین الدین جیسوں کے ذریعے اور 26ویں - 27ویں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو ایک حکومتی محکمہ بنا کر تباہ کر دیا • عامر فاروق کو کیسز التوا میں رکھنے پر نوازا گیا • ہائی کورٹس اور آئینی بنچوں کو ٹاؤٹوں سے بھر دیا گیا • اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایماندار ججز کو پہلے دھمکایا گیا - پھر غیر مؤثر کیا گیا - اور پھر ٹرانسفر کر دیا • عالیہ نیلم کی طرح تمام ہائی کورٹس میں مرضی کے اور جونئیر ججز کو چیف جسٹس بنا دیا گیا 2) ٹرائل کورٹس: • فوجی ٹرائل طرز پر جیل میں عوام سے چھپ کر جرنیلی ٹرائل کیے گئے • ٹرائل کورٹس میں ٹاؤٹ اور کرپٹ ججز سے لکھے لکھائے فیصلے پڑھوائے گئے • ٹرائل میں لوگوں کو اغوا اور دھمکا کر جھوٹی گواہیاں دلوائی گئیں • عدت جیسے گھٹیا ترین اور سائفر جیسے مضحکہ خیز کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں جو ہائی کورٹ نے اڑا دیں • ہائی کورٹس سے ایک کیس سے بری ہونے پر رہا کرنے کی بجائے نئے جعلی کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں • جب کرنل کو حکم آتا کیس چل پڑتا جب حکم آتا روک دیا جاتا • عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا • جب کرنل کو حکم آتا ہے عمران خان کی ہفتے میں ایک دن ہونے والی ملاقاتیں بھی بند کر دی جاتی ہیں • بار بار کورٹ آرڈرز کے باوجود عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے ڈاکٹرز سے معائنے کی اجازت نہیں دی گئی جس سے ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15% رہ گئی ایماندار ججز کو ڈرایا دھمکایا گیا اور پھر منظر سے ہٹا دیا گیا 3) الیکشن اور پارلیمنٹ: • 90 دن میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا گیا • غیر آئینی طور پرنگران حکومتوں کی معیاد بڑھوائی • تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا • پھر تحریک انصاف کے امیدواروں اور مہم چلانے والوں کو ہر طرح سے ڈرایا دھمکایا ، اغوا و تشدد کیا • دھاندلی کے لیے جوڈیشری کی بجائے سرکارری افسروں کو RO لگایا گیا • الیکشن ڈے پر ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی • تحریک انصاف جب فارم 45 کے مطابق 272 میں سے 180 سیٹیں گئی تو فارم 47 میں سارا رزلٹ بدل دیا گیا • 17 سیٹوں والے لیلوں کو حکومت دلوا دی گئی • تحریک انصاف کی ریزرو سیٹیں بھی لیلوں کو دے دی گئیں • دھاندلی سامنے لانے والے کمشنر راولپنڈی کو دو سال سے اغوا کیا ہوا ہے • دھاندلی پٹیشن سننے پر جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری چالیس سال بعد جعلی قرار دے دی • الیکشن پٹیشنز کا قانون ہی بدل دیا گیا • الیکشن پٹیشنز پہلے التوا میں ڈالی گئیں پھر جھوٹ بہانے بنا کر ختم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا • یورپین یونین اور کامن ویلتھ کی رپورٹس تک کو سرکاری بہانے بنا کر رکوا دیا • ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی کو اغوا کر کے 26ویں آئینی ترمیم کر کے پورا آئین تبدیل کر دیا گیا 1/2


جس دن عوام کی حکومت قائم ہوگی ، جتنے لوگوں کے گھر گرائے گئے ہیں انکو اسلام آباد کلب یا راولپنڈی گالف کلب مسمار کرکے گھر بنا کر دیے جائیں گے۔

عمران خان کے اصل دُشمن یہ ہیں۔ اسی لیئے ان سب سے مجھے اُلجھن ہو گئی ہے۔ کہتے ہیں کہ سُہیل آفریدی علی امین گنڈا پٗور کی جُوتی کے برابر بھی نہیں۔ انھیں سب کی وجہ سے عمران خان جیل میں۔ اُن ہی خبیثوں کی وجہ سے وہ اندر تکالیف اُٹھا رہا ہے اور یہ کم ظرف دو دو کوڑی کے لوگ باہر لڑ رہے ہیں۔ عمران خان کی عزت ان کی نظروں میں صفر ہے کہ عمران خان کو جس نے لگایا وزیر اعلیٰ وہ ان کی نظر میں سابق وزیر اعلیٰ کی جُوتی کے برابر بھی نہیں۔ انھیں عمران خان کی کوئ فکر نہیں۔ جن کے سامنے آواز اُٹھانی ہے اُن کے جُوتے اور بیلٹیں چاٹتے ہیں اور آپس میں جانوروں کی طرح لڑتے ہیں۔

آپ کو اگر غامدی صاحب کی کسی بات پر اعتراض ہے تو اس اعتراض کو لاجک کیساتھ بیان کریں۔ اپنی مرضی کی بات نہ ملنے پر ایک شخص کی کئی سالوں کی تعلیم ، تحقیق اور تبلیغ کو ہی صفر کر دینا دانشمندی نہیں ہے۔ غامدی صاحب بہترین کام کر رہے ہیں اور ضروری نہیں ہر شخص ان سے متفق ہو۔

محمد بن قاسم 1 لڑکی کو چھڑانے سندھ آیا اور 1200 لڑکیاں اٹھا لے گیا حالانکہ اس وقت حجاج بن یوسف کے حرم میں 437 لونڈیاں موجود تھیں😃




لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔




